تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُورَس" کے متعقلہ نتائج

دُورَس

(نباتات) ان پودوں یا درختوں کا قدیم نام جو دافع جنوں سمجھے جاتے ہیں، پودوں کی قسمیں، کندش، جربق، کٹکی.

دورَس

وہ مٹی جس میں چکنی مٹی اور ریت ملے ہوں

دو رَسْت

دونوں طرف ، (رک) دورستا .

دو رَسْتَہ

دو راستہ جس کے دونوں طرف درخت یا عمارتوں کی قطاریں ہوں .

دو رَسا

خمیرہ مِلا ہوا تمباکو، دو قسم کا مِلا ہوا تمباکو

دو رَسْتا

دو راستہ جس کے دونوں طرف درخت یا عمارتوں کی قطاریں ہوں .

دُور سَرَک

(عو) دُور ہو، دَفان ہو، ہٹ جاؤ.

دَورِ سَبُو

round of wine

دُور سے لینا

(کسی کو) پاس آنے سے پہلے ہی لعنت ملامت شروع کر دینا، دُور سے دیکھتے ہی ناراض ہونا

دُور سُوں دُور

دُور ہی سے.

دُور سے سَلام

شریک ہونے سے اجتناب، تعلق سے پرہیز

دو رَسا اَچار

(اچار سازی) مِٹھاس کی چاشنی دے کر تیّار کیا ہوا اچار جس کو میٹھا اچار بھی کہتے ہیں بعض خاص قسم کی ترکاریوں اور پھلوں کا بنایا جاتا ہے .

دُور سے تَرْسانا

دور سے کوئی چیز دکھا کر لالچ دلانا اور نہ دینا

دُور سے سَلام ہونا

پرہیز کرنا، مِلنے سے کنارہ کَشی

دُور سے سلام کرنا

بے تعلق رہنا، دور دور رکھنا

دُور سے تَماشا دیکْھنا

پاس نہ جانا، (کسی کی مصیبت وغیرہ میں) الگ رہ کر دیکھتے رہنا اور کام نہ آنا

دُور سے دیکْھ کَر بھاگْنا

نہایت خوف زدہ رہنا، پاس جاتے ہوئے ڈرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں دُورَس کے معانیدیکھیے

دُورَس

duurasदूरस

اصل: فارسی

وزن : 22

موضوعات: اخبار نباتیات

  • Roman
  • Urdu

دُورَس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (نباتات) ان پودوں یا درختوں کا قدیم نام جو دافع جنوں سمجھے جاتے ہیں، پودوں کی قسمیں، کندش، جربق، کٹکی.

Urdu meaning of duuras

  • Roman
  • Urdu

  • (nabaataat) in paudo.n ya daraKhto.n ka qadiim naam jo daaphaa jano.n samjhe jaate hain, paudo.n kii kasmen, kundush, jarbaq, kuTkii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دُورَس

(نباتات) ان پودوں یا درختوں کا قدیم نام جو دافع جنوں سمجھے جاتے ہیں، پودوں کی قسمیں، کندش، جربق، کٹکی.

دورَس

وہ مٹی جس میں چکنی مٹی اور ریت ملے ہوں

دو رَسْت

دونوں طرف ، (رک) دورستا .

دو رَسْتَہ

دو راستہ جس کے دونوں طرف درخت یا عمارتوں کی قطاریں ہوں .

دو رَسا

خمیرہ مِلا ہوا تمباکو، دو قسم کا مِلا ہوا تمباکو

دو رَسْتا

دو راستہ جس کے دونوں طرف درخت یا عمارتوں کی قطاریں ہوں .

دُور سَرَک

(عو) دُور ہو، دَفان ہو، ہٹ جاؤ.

دَورِ سَبُو

round of wine

دُور سے لینا

(کسی کو) پاس آنے سے پہلے ہی لعنت ملامت شروع کر دینا، دُور سے دیکھتے ہی ناراض ہونا

دُور سُوں دُور

دُور ہی سے.

دُور سے سَلام

شریک ہونے سے اجتناب، تعلق سے پرہیز

دو رَسا اَچار

(اچار سازی) مِٹھاس کی چاشنی دے کر تیّار کیا ہوا اچار جس کو میٹھا اچار بھی کہتے ہیں بعض خاص قسم کی ترکاریوں اور پھلوں کا بنایا جاتا ہے .

دُور سے تَرْسانا

دور سے کوئی چیز دکھا کر لالچ دلانا اور نہ دینا

دُور سے سَلام ہونا

پرہیز کرنا، مِلنے سے کنارہ کَشی

دُور سے سلام کرنا

بے تعلق رہنا، دور دور رکھنا

دُور سے تَماشا دیکْھنا

پاس نہ جانا، (کسی کی مصیبت وغیرہ میں) الگ رہ کر دیکھتے رہنا اور کام نہ آنا

دُور سے دیکْھ کَر بھاگْنا

نہایت خوف زدہ رہنا، پاس جاتے ہوئے ڈرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُورَس)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُورَس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone