تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَخُز نَرِینَہ" کے متعقلہ نتائج

نَخُز نَرِینَہ

(نباتیات) نر پھول جس میں ابتدائی دور میں کلغی لب کے نیچے محفوظ رہتی ہے جس میں زر ریشے پختہ ہوجانے پر ان کے زردان پھٹتے ہیں اور زیرہ دانے آزاد کردیے جاتے ہیں ، ایسے پھول کا لب دو پنکھڑیوں سے مل کر بنتا ہے ، بالائی لب کمان کی طرح خمیدہ ہوتا ہے جس میں زر ریشے اور کلغی محفوظ ہوتے ہیں ۔ (انگ : Protandrous) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَخُز نَرِینَہ کے معانیدیکھیے

نَخُز نَرِینَہ

naKHuz-nariinaनख़ुज़-नरीना

موضوعات: اخبار نباتیات

  • Roman
  • Urdu

نَخُز نَرِینَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (نباتیات) نر پھول جس میں ابتدائی دور میں کلغی لب کے نیچے محفوظ رہتی ہے جس میں زر ریشے پختہ ہوجانے پر ان کے زردان پھٹتے ہیں اور زیرہ دانے آزاد کردیے جاتے ہیں ، ایسے پھول کا لب دو پنکھڑیوں سے مل کر بنتا ہے ، بالائی لب کمان کی طرح خمیدہ ہوتا ہے جس میں زر ریشے اور کلغی محفوظ ہوتے ہیں ۔ (انگ : Protandrous) ۔

Urdu meaning of naKHuz-nariina

  • Roman
  • Urdu

  • (nabaatiiyaat) nar phuul jis me.n ibatidaa.ii daur me.n kalGii lab ke niiche mahfuuz rahtii hai jis me.n zar reshe puKhtaa hojaane par un ke zardaan phaTte hai.n aur ziira daane aazaad karadi.e jaate hai.n, a.ise phuul ka lab do pankhu.Diiyo.n se mil kar bantaa hai, baalaa.ii lab kamaan kii tarah Khamiidaa hotaa hai jis me.n zar reshe aur kalGii mahfuuz hote hai.n । (ang ha Protandrous)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَخُز نَرِینَہ

(نباتیات) نر پھول جس میں ابتدائی دور میں کلغی لب کے نیچے محفوظ رہتی ہے جس میں زر ریشے پختہ ہوجانے پر ان کے زردان پھٹتے ہیں اور زیرہ دانے آزاد کردیے جاتے ہیں ، ایسے پھول کا لب دو پنکھڑیوں سے مل کر بنتا ہے ، بالائی لب کمان کی طرح خمیدہ ہوتا ہے جس میں زر ریشے اور کلغی محفوظ ہوتے ہیں ۔ (انگ : Protandrous) ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَخُز نَرِینَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَخُز نَرِینَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone