تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُن٘جی" کے متعقلہ نتائج

کُن٘جی

قفل کھولنے کا اوزار، چابی، کلید، تالی

کُن٘جی ہاتھ ہونا

کسی کے مزاج پر قابو ہونا، خزانہ قابو میں ہونا

کُن٘جی لَگْنا

(قفل سازی) قفل کھولنے کے لیے چابی کا تالے میں صحیح بیٹھنا

کُن٘جی پِھرانا

چابی گھمانا (تالا کھولنے یا مشین وغیرہ چالو کرنے کے لیے).

اردو، انگلش اور ہندی میں کُن٘جی کے معانیدیکھیے

کُن٘جی

kunjiiकुंजी

اصل: پراکرت

وزن : 22

موضوعات: اخبار نباتیات

کُن٘جی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • قفل کھولنے کا اوزار، چابی، کلید، تالی
  • حل، شرح
  • (مجازاً) سبب، علت نیز ذریعہ، وسیلہ
  • ایک قسم کا شگن جو مدت حمل کو سات مہینے گزرنے کے بعد برادری کی عورتیں جمع ہو کر کرتی ہیں، رات کو میٹھے چاول پکتے ہیں اور حاملہ عورت کے ماں باپ کے گھر سے سرخ کپڑے آتے ہیں اور وہ اس عورت کو پہنائے جاتے ہیں اور جب سب لوگ کھانا کھاتے ہیں تو پھر اس عورت کا سر دھوتے ہیں اور گوندتے ہیں اور ہاتھوں میں مہندی لگاتے ہیں

شعر

English meaning of kunjii

Noun, Feminine

  • key
  • solution (to)
  • ( Metaphorically) source, reason, cause
  • a kind of ritual for pregnant woman

कुंजी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह उपकरण जिससे ताला खुलता है, ताली, चाभी
  • ऐसी सहायक पुस्तक जिससे किसी कठिन पुस्तक का भेद या अर्थ खुले, समाधान, टीका, व्याख्या, समीक्षा, कुंजी
  • ( लाक्षणिक) कोई सरल साधन जिससे कोई उद्देश्य सहजता से पूरा होता है, माध्यम, कारण, हेतु
  • एक किस्म का शगुन जो गर्भावधि को सात मास गुज़रने के बाद बिरादरी की औरतें इकट्ठा हो कर करती हैं, रात को मीठे चावल पकते हैं और गर्भ औरत के माता-पिता के घर से लाल कपड़े आते हैं और वह उस औरत को पहनाए जाते हैं और जब सब लोग खाना खाते हैं तो फिर उस औरत का सर धोते हैं और गूंधते हैं और हाथों में मेंहदी लगाते हैं

کُن٘جی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُن٘جی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُن٘جی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words