تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُونگْھنا" کے متعقلہ نتائج

سُونگْھنا

۱. ناک سے بُو باس مہک معلوم کرنا ، بُولینا.

لَخْلَخَہ سُونگْھنا

لخلخہ سنگھانا (رک) کا لازم.

زَمِین سُونگْھنا

زمین پر ڈھیر ہو جانا، ادھ مُوا ہو جانا

بُو سُونگْھنا

دلچسپی اور توجہ کے ساتھ مستفیض ہونا، واقف ہونا

ڈھال کا پُھول سُونگْھنا

مارا جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں سُونگْھنا کے معانیدیکھیے

سُونگْھنا

suu.nghnaaसूँघना

اصل: ہندی

وزن : 212

موضوعات: اخبار نباتیات

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

سُونگْھنا کے اردو معانی

فعل

  • ۱. ناک سے بُو باس مہک معلوم کرنا ، بُولینا.
  • ۲. پہچاننا ، عوام بطور مذاق جوتی پہچاننے کو کہتے ہیں جیسے اپنی اپنی جوتی سُونگھ کر پہننا.

اسم، مذکر

  • ۱. وہ شخص جو قوّتِ شامہ کے ذریعہ زیرِ زمین چیزوں مثلاً خزانے ، مِیٹھے پانی وغیرہ کو دریافت کر سکتا ہے
  • .۲ وہ کُتَا جو شِکار کی بُو پہچانے ( ایک شکاری کُتّا جو چور کی بُو بھی پہچانتا ہے اُس کے زریعے چوروں کا پتہ چلایا جاتا ہے ) ؛ مُخبر ، جاسوس ، بھیدی ، کھوجی ، سراغی ؛ نگینہ ساز ، جڑیا
  • .۳ ( نباتیات ) چھوٹی کلی ، شگوفہ ، اکھوا .

شعر

Urdu meaning of suu.nghnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. naak se buu.o baus mahak maaluum karnaa, buu.oliinaa
  • ۲. pahchaannaa, avaam bataur mazaaq juutii pahchaanne ko kahte hai.n jaise apnii apnii juutii suu.onagh kar pahannaa
  • ۱. vo shaKhs jo qoXv-e-shaama ke zariiyaa zer-e-zamiin chiizo.n masalan khazaane, miiThe paanii vaGaira ko daryaafat kar saktaa hai
  • .۲ vo kutaa jo shikaar kii buu.o pahchaane ( ek shikaarii kuttaa jo chor kii buu.o bhii pahchaantaa hai is ke zarii.e choro.n ka pata chalaayaa jaataa hai ) ; muKhbar, jaasuus, bhedii, khojii, saraaGii ; nagiinaasaaz, ja.Diyaa
  • .۳ ( nabaatiiyaat ) chhoTii kalii, shaguufaa, akhvaa

English meaning of suu.nghnaa

Verb

  • smell, to smell, sniff, snuff, inhale, scent, nose

Noun, Masculine

  • nose, bud, eyelet, spy, informer, confidential, sniffer dog

सूँघना के हिंदी अर्थ

क्रिया

  • गन्ध लेना, बास लेना, महक मालूम करना, किसी वस्तु या पदार्थ की गंध जानने के उद्देश्य से उसे नाक के पास ले जाकर साँस खींचना, किसी खाद्य पदार्थ को बहुत कम खाना, पहचानना,

संज्ञा, पुल्लिंग

  • छोटी कली, शगूफ़ा, अखुवा, मुख़बिर, जासूस, भेदी, खोजी, सुराग़ी, वो कुत्ता जो शिकार सूंघ कर उसका पता लगा लेता है, वो व्यक्ति जो अपनी सूंघने की शक्ति मात्र से जमीन की निचे पानी का गुण या खनिज आदि का पता लगा लेता है

سُونگْھنا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سُونگْھنا

۱. ناک سے بُو باس مہک معلوم کرنا ، بُولینا.

لَخْلَخَہ سُونگْھنا

لخلخہ سنگھانا (رک) کا لازم.

زَمِین سُونگْھنا

زمین پر ڈھیر ہو جانا، ادھ مُوا ہو جانا

بُو سُونگْھنا

دلچسپی اور توجہ کے ساتھ مستفیض ہونا، واقف ہونا

ڈھال کا پُھول سُونگْھنا

مارا جانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُونگْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُونگْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone