تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَصَلَہ" کے متعقلہ نتائج

بَصَلَہ

(نباتیات) پیاز وغیرہ اور اس سے مشابہت رکھنے والے پودوں کا زیر زمینی بلب نماتنہ جسے پہیلے جڑ سے تعبیر کیا جاتا تھا لیکن اب ماہران نباتیات اسے زیر زمینی کلی یا ایک چھوٹا تنہ شمار کرنے ہیں

بَصَلَہ دار

(نباتات) بلب کی طرح موٹا اور پھولا ہوا، موٹی اور پھولی ہوئی جڑ یا تنہ رکھنے والا.

اردو، انگلش اور ہندی میں بَصَلَہ کے معانیدیکھیے

بَصَلَہ

basalaबसला

اصل: عربی

وزن : 112

موضوعات: جانور نباتیات حیوانیات اخبار

بَصَلَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (نباتیات) پیاز وغیرہ اور اس سے مشابہت رکھنے والے پودوں کا زیر زمینی بلب نماتنہ جسے پہیلے جڑ سے تعبیر کیا جاتا تھا لیکن اب ماہران نباتیات اسے زیر زمینی کلی یا ایک چھوٹا تنہ شمار کرنے ہیں
  • بلب نما یغلی کوہل جو کسی تنے سے الگ ہو کر جدا گانہ پودے کی شکل اختیار کرلیتی ہے
  • (حیوانات) حیوانی جسم کے کسی اسطوانی عضو یا ساخت سے نکنے والا بلب نما ابھار مثلََا گلءی وغیرہ
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of basala

Noun, Masculine

  • bulb or root with swollen leaf-bases

بَصَلَہ کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَصَلَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَصَلَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words