تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خَشْبَنی نالی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خَشْبَنی نالی کے معانیدیکھیے
خَشْبَنی نالی کے اردو معانی
- (نباتیات) یہ پتلے نلی نُما خلیے ہیں جو ایک دوسرے پر متوازی ترتیب پاتے ہیں جِن کی درمیانی دِیوار ضم ہو جاتی ہے اور اس طرح مُتواتر ایک نلکی سی بن جاتی ہے ان کی دِیواروں میں جانبی اور راسی سِروں پر گڑھے پائے جاتے ہیں اور ان ہی سُوراخوں کے ذریعہ نمکیات اور پانی دوسرے خلیات میں پہنچ سکتا ہے.
ख़श्बनी-नाली के हिंदी अर्थ
- (वनस्पति विज्ञान) यह पतली ट्यूबलर कोशिकाएँ होती हैं जो एक दूसरे के समानांतर व्यवस्थित होती हैं, जिसकी बीच की दीवार विलीन हो जाती है और इस तरह एक निरंतर ट्यूब जैसा छिद्र बन जाता है, छिद्रों के माध्यम से ही लवण और जल अन्य कोशिकाओं तक पहुँच सकते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خَشْبَنی نالی)
خَشْبَنی نالی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔