تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ظَہْری بَطَنی" کے متعقلہ نتائج

ظَہْری بَطَنی

(نباتیات) پودے کے تولیدی اعضا زردانک کا ، اوپری اور قرص نما ڈھکن کی شکل کا خلیہ. جب زردانک پختہ ہو جاتا ہے تو اس کی دیوار کا بالائی ڈھکن نما خلیہ علیحدہ ہو جاتا ہے اور تخم حیوانساماں خلیے ڈھکن کے علیحدہ ہو جانے پر آزاد ہو جاتے ہیں، زردانکی خلیہ.

ظَہْری بَطَنی پَتّا

(نباتیات) وہ پتّا جو چپٹا ہو اور جس کا ورقہ افقی سمت میں قائم رہے اس صورت میں اس کی اوپری سطح پر نچلی سطح کی نسبت زیادہ روشنی پڑتی ہے اس لیے ایسے پتوں کی بالائی سطح نچلی سطح کی بہ نسبت گہرے سبز رنگ کی ہوتی ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں ظَہْری بَطَنی کے معانیدیکھیے

ظَہْری بَطَنی

zahrii-bataniiज़हरी-बतनी

موضوعات: اخبار نباتیات

  • Roman
  • Urdu

ظَہْری بَطَنی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (نباتیات) پودے کے تولیدی اعضا زردانک کا ، اوپری اور قرص نما ڈھکن کی شکل کا خلیہ. جب زردانک پختہ ہو جاتا ہے تو اس کی دیوار کا بالائی ڈھکن نما خلیہ علیحدہ ہو جاتا ہے اور تخم حیوانساماں خلیے ڈھکن کے علیحدہ ہو جانے پر آزاد ہو جاتے ہیں، زردانکی خلیہ.

Urdu meaning of zahrii-batanii

  • Roman
  • Urdu

  • (nabaatiiyaat) paude ke tauliidii aazaa zarda nik ka, u.uprii aur quras numaa Dhakkan kii shakl ka Khaliiyaa. jab zarda nik puKhtaa ho jaataa hai to is kii diivaar ka baalaa.ii Dhakkan numaa Khaliiyaa alaihdaa ho jaataa hai aur tuKhm haiv insaa maa.n Khalii.e Dhakkan ke alaihdaa ho jaane par aazaad ho jaate hain, zard unkii Khaliiyaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ظَہْری بَطَنی

(نباتیات) پودے کے تولیدی اعضا زردانک کا ، اوپری اور قرص نما ڈھکن کی شکل کا خلیہ. جب زردانک پختہ ہو جاتا ہے تو اس کی دیوار کا بالائی ڈھکن نما خلیہ علیحدہ ہو جاتا ہے اور تخم حیوانساماں خلیے ڈھکن کے علیحدہ ہو جانے پر آزاد ہو جاتے ہیں، زردانکی خلیہ.

ظَہْری بَطَنی پَتّا

(نباتیات) وہ پتّا جو چپٹا ہو اور جس کا ورقہ افقی سمت میں قائم رہے اس صورت میں اس کی اوپری سطح پر نچلی سطح کی نسبت زیادہ روشنی پڑتی ہے اس لیے ایسے پتوں کی بالائی سطح نچلی سطح کی بہ نسبت گہرے سبز رنگ کی ہوتی ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ظَہْری بَطَنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ظَہْری بَطَنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone