تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُنْثیٰ" کے متعقلہ نتائج

خُنْثیٰ

وہ آدمی جو مردانہ اور زنانہ دونوں علامت مخصوصہ رکھتا ہو ، مخنّث ، ہیجڑا ، نامراد

خُنْثیٰ مُشْکِل

(فقہ) ایسا محنت جس کے دونوں عضووں میں سے کوئی عضو غالب نہ ہو بلکہ سے مساوی پیشاب آتا ہو اور اس لیے اس امر کی تعین مشکل ہو کہ کونسی خصوصیت غالب ہے

مِیراثِ خُنْثیٰ

(فقہ) ہیجڑے کی میراث جو اسے مرد یا عورت قرار دینے کی صورت میں ملتی ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں خُنْثیٰ کے معانیدیکھیے

خُنْثیٰ

KHunsaaख़ुंसा

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: اخبار نباتیات

اشتقاق: خَنَثَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

خُنْثیٰ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ آدمی جو مردانہ اور زنانہ دونوں علامت مخصوصہ رکھتا ہو ، مخنّث ، ہیجڑا ، نامراد
  • (نباتیات) وہ پودا جس میں ایک ہی پھول حاصل زر حصّہ اور بغیچۂ گل رکھتا ہے ، دو جنسیا
  • ایک قسم کی گھانس جس کے پتّے گندنامے شامی کے پتّوں کی طرح ہوتے ہیں اور ان سے نازک ہوتے ہیں ، ڈنڈی اس کی چکنی اور نرم اور ایک ہاتھ کے قریب لمبی ہوتی ہے ، اس پر پھول سفید رنگ بلوط کی شکل کا ہوتا ہے ، جڑ گول اور چکنی اور طولانی ہوتی ہے، عرض کم ہوتا ہے مزہ اس کا تیز ہوتا ہے . بیچ گھنڈی میں ہوتا ہے ، وضع اس کی پیاز کے بیج کی سی ہوتی ہے یہ گھانس اشراس کی طرح ہوتی ہے مگر بعض اسکو اشراس کی قسم سے شمار کرتے ہیں (لاط : Tachyoides Ornithogalums)
  • ۔(ع) مذکر۔ وہ آدمی جو مردانہ اور زنانہ دونوں علامات مخصوصہ کامل یا ناقص رکھتا ہو۔
  • درخت خرما کی قسم ، ایسا درخت نہ خود بار آور ہوتا ہے نہ اس کے سفوف سے کوئی نخل یار آور ہوتی ہے

Urdu meaning of KHunsaa

  • Roman
  • Urdu

  • vo aadamii jo mardaana aur zanaana dono.n alaamat maKhsosaa rakhtaa ho, muKhannas, hij.Daa, naamuraad
  • (nabaatiiyaat) vo paudaa jis me.n ek hii phuul haasil zar hissaa aur bagiicha-e-gul rakhtaa hai, do janasyaa
  • ek kism kii ghaans jis ke patte gand naame shaamii ke patto.n kii tarah hote hai.n aur un se naazuk hote hai.n, DanDii us kii chiknii aur naram aur ek haath ke qariib lambii hotii hai, is par phuul safaid rang baluut kii shakl ka hotaa hai, ja.D gol aur chiknii aur tuulaanii hotii hai, arz kam hotaa hai mazaa is ka tez hotaa hai . biich ghunDii me.n hotaa hai, vazaa us kii pyaaz ke biij kii sii hotii hai ye ghaans ashraas kii tarah hotii hai magar baaaz usko ashraas kii qasam se shumaar karte hai.n (laat ha Tachyoides Ornithogalums
  • ۔(e) muzakkar। vo aadamii jo mardaana aur zanaana dono.n alaamaat maKhsosaa kaamil ya naaqis rakhtaa ho
  • daraKht Khurmaa kii qasam, a.isaa daraKht na Khud baar aavar hotaa hai na is ke safuuf se ko.ii naKhal yaar aavar hotii hai

English meaning of KHunsaa

Noun, Masculine

ख़ुंसा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह पुरुष जिसमें स्त्री और पुरुष दोनों के चिह्न हों, ज़नाना, नरदारा, शिखण्डी।।

خُنْثیٰ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خُنْثیٰ

وہ آدمی جو مردانہ اور زنانہ دونوں علامت مخصوصہ رکھتا ہو ، مخنّث ، ہیجڑا ، نامراد

خُنْثیٰ مُشْکِل

(فقہ) ایسا محنت جس کے دونوں عضووں میں سے کوئی عضو غالب نہ ہو بلکہ سے مساوی پیشاب آتا ہو اور اس لیے اس امر کی تعین مشکل ہو کہ کونسی خصوصیت غالب ہے

مِیراثِ خُنْثیٰ

(فقہ) ہیجڑے کی میراث جو اسے مرد یا عورت قرار دینے کی صورت میں ملتی ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُنْثیٰ)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُنْثیٰ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone