تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُرَکَّبَہ" کے متعقلہ نتائج

مُرَکَّبَہ

(نباتیات) ترکاریوں کا سب سے بڑا خاندان اس میں ڈیزی ، ککروندا ، گیندا ، اور تارا پھول وغیرہ شامل ہیں ان کے چھوٹے چھوٹے پھول اس طرح گچھے میں لگتے ہیں کہ ایک ہی پھول معلوم ہوتا ہے ۔

طَبائعِ مُرَکَّبَہ

(طب) آگ ، ہوا ، پانی ، مٹّی .

اَعْدادِ مُرَکَّبَہ

وہ اعداد جن کے اجزائے ضربی میں سے ہر جزو 'ایک' سے بڑا ہو، جیسے: ۴ جس کے اجزائے ضربی (۲x۲) میں سے ہر ایک جزو 'ایک' سے بڑا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مُرَکَّبَہ کے معانیدیکھیے

مُرَکَّبَہ

murakkabaमुरक्कबा

وزن : 1212

موضوعات: اخبار نباتیات

  • Roman
  • Urdu

مُرَکَّبَہ کے اردو معانی

صفت

  • (نباتیات) ترکاریوں کا سب سے بڑا خاندان اس میں ڈیزی ، ککروندا ، گیندا ، اور تارا پھول وغیرہ شامل ہیں ان کے چھوٹے چھوٹے پھول اس طرح گچھے میں لگتے ہیں کہ ایک ہی پھول معلوم ہوتا ہے ۔
  • ۔ رک : مرکب ، ترکیب پایا ہوا ، مخلوط ، آمیختہ ، ملا ہوا ۔

Urdu meaning of murakkaba

  • Roman
  • Urdu

  • (nabaatiiyaat) tarkaariiyo.n ka sab se ba.Daa Khaandaan is me.n Dezii, kukar vindaa, gendaa, aur taaraa phuul vaGaira shaamil hai.n un ke chhoTe chhoTe phuul is tarah guchchhe me.n lagte hai.n ki ek hii phuul maaluum hotaa hai
  • ۔ ruk ha murkkab, tarkiib paaya hu.a, maKhluut, aameKhtaa, mila hu.a

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُرَکَّبَہ

(نباتیات) ترکاریوں کا سب سے بڑا خاندان اس میں ڈیزی ، ککروندا ، گیندا ، اور تارا پھول وغیرہ شامل ہیں ان کے چھوٹے چھوٹے پھول اس طرح گچھے میں لگتے ہیں کہ ایک ہی پھول معلوم ہوتا ہے ۔

طَبائعِ مُرَکَّبَہ

(طب) آگ ، ہوا ، پانی ، مٹّی .

اَعْدادِ مُرَکَّبَہ

وہ اعداد جن کے اجزائے ضربی میں سے ہر جزو 'ایک' سے بڑا ہو، جیسے: ۴ جس کے اجزائے ضربی (۲x۲) میں سے ہر ایک جزو 'ایک' سے بڑا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُرَکَّبَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُرَکَّبَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone