تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَراوَند" کے متعقلہ نتائج

زَراوَند

(نباتیات) ایک گول جڑ باہر سے زرد اندر سے سُرخ ہوتی ہے اور دافع دردِ سر و شقیقہ ہے.

زَراوَن٘د مُدَحْرَج

زراوند جڑ کی مادہ قسم جو گول ہوتی ہے، جڑ ہے گول بقدر فندق کے کوئی بڑی اور کوئی چھوٹی ہوتی ہے کسی قدر چپٹی رن٘گ باہر سے زرد اندر سے سُرخی مائل، طبیعت گرم اور خشک ہے. ریاح اور ورم کو تحلیل کرتی ہے. سینے اور پھیپھڑے کا تنقیہ کرتی ہے

زَراوَن٘دِ دَراز

زراوندِ طویل ، ایک ہیڑ کی جڑ ہے دو قسم کی ہوتی ہے (۱) لمبی اور اُنگلی کی مقدار میں موٹی اور اس سے پتلی بھی اندر اسکے ایک چیز شمشاد کی طرح ہوتی ہے ، رن٘گ تیرہ سرخی مائل ، مزہ کڑوا اور ذرا بساندھا ، گرم اور خشک طبیعت ہے نباتی اور حیوانی زہر کی تریاق ہے . رطوبت جذب کرتی ہے . ورم کو تحلیل کرتی ہے . بلغم کو چھان٘ٹتی ہے سدہ کھولتی ہے پتھری کو توڑ کر خارج کرتی ہے .

زَراوَن٘دِ طَوِیل

نر زراوند .

اردو، انگلش اور ہندی میں زَراوَند کے معانیدیکھیے

زَراوَند

zaraava.ndज़रावंद

اصل: فارسی

وزن : 122

موضوعات: اخبار نباتیات

  • Roman
  • Urdu

زَراوَند کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (نباتیات) ایک گول جڑ باہر سے زرد اندر سے سُرخ ہوتی ہے اور دافع دردِ سر و شقیقہ ہے.

Urdu meaning of zaraava.nd

  • Roman
  • Urdu

  • (nabaatiiyaat) ek gol ja.D baahar se zard andar se suraKh hotii hai aur daaphaa dard-e-sar-o-shaqiiqa hai

English meaning of zaraava.nd

Noun, Feminine

  • name of a plant, root of which has medicinal use

ज़रावंद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक दवा जो गोल और लम्बे दानों के आकार की होती है, गोल को ‘मुदव्वर’ और लंबे को ‘तवील' कहते हैं।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

زَراوَند

(نباتیات) ایک گول جڑ باہر سے زرد اندر سے سُرخ ہوتی ہے اور دافع دردِ سر و شقیقہ ہے.

زَراوَن٘د مُدَحْرَج

زراوند جڑ کی مادہ قسم جو گول ہوتی ہے، جڑ ہے گول بقدر فندق کے کوئی بڑی اور کوئی چھوٹی ہوتی ہے کسی قدر چپٹی رن٘گ باہر سے زرد اندر سے سُرخی مائل، طبیعت گرم اور خشک ہے. ریاح اور ورم کو تحلیل کرتی ہے. سینے اور پھیپھڑے کا تنقیہ کرتی ہے

زَراوَن٘دِ دَراز

زراوندِ طویل ، ایک ہیڑ کی جڑ ہے دو قسم کی ہوتی ہے (۱) لمبی اور اُنگلی کی مقدار میں موٹی اور اس سے پتلی بھی اندر اسکے ایک چیز شمشاد کی طرح ہوتی ہے ، رن٘گ تیرہ سرخی مائل ، مزہ کڑوا اور ذرا بساندھا ، گرم اور خشک طبیعت ہے نباتی اور حیوانی زہر کی تریاق ہے . رطوبت جذب کرتی ہے . ورم کو تحلیل کرتی ہے . بلغم کو چھان٘ٹتی ہے سدہ کھولتی ہے پتھری کو توڑ کر خارج کرتی ہے .

زَراوَن٘دِ طَوِیل

نر زراوند .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَراوَند)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَراوَند

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone