تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنفَرج" کے متعقلہ نتائج

مُنفَرج

کھلا ہوا ، کشادہ ، وسیع

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنفَرج کے معانیدیکھیے

مُنفَرج

munfarajमुंफ़रज

اصل: عربی

وزن : 212

موضوعات: طب اخبار طبعی طبیعیات جراحی نباتیات

اشتقاق: فَرَجَ

  • Roman
  • Urdu

مُنفَرج کے اردو معانی

صفت

  • کھلا ہوا ، کشادہ ، وسیع
  • (مجازا ً) فرحت پانے والا ؛ فکر یا غم سے آزاد ؛ آسودہ ، خوش و خرم ، شاد
  • (طبیعیات) ایک مرکز سے منتشر ہونے والا
  • مختلف ، الگ ، جدا ۔
  • (جراحیات) موٹا ، دبیز ، دل دار
  • پھیلانے یا منتشر کرنے والا ۔
  • ۔(ع۔ بالضم وفتح سوم وکسر چہارم) صفت۔ کشادہ۔ وسیع۔ کھُلا ہوا۔

 

  • (نباتیات) پتوں میں دوشاخہ رگوں اور گیچوں کی تنظیم ، رگیت ۔

Urdu meaning of munfaraj

  • Roman
  • Urdu

  • khulaa hu.a, kushaada, vasiia
  • (mujaazaa ) farhat paane vaala ; fikr ya Gam se aazaad ; aasuudaa, Khush-o-Khurram, shaad
  • (tabiiayaat) ek markaz se muntshir hone vaala
  • muKhtlif, alag, judaa
  • (jaraahiyaat) moTaa, dubaiz, dildaar
  • phailaane ya muntshir karne vaala
  • ۔(e। baalzam vaftah som vaksar chahaarum) sifat। kushaada। vasiia। khulaa hu.a
  • (nabaatiiyaat) patto.n me.n do shaaKhaa rago.n aur giicho.n kii tanziim, ragiit

English meaning of munfaraj

Adjective

  • contented, happy, open, wide, dispersed

मुंफ़रज के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • विस्तृत, विशाल, चौड़ा चकला, तुष्ट, समृद्ध, आसूदा।।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنفَرج

کھلا ہوا ، کشادہ ، وسیع

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنفَرج)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنفَرج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone