تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"توڑ" کے متعقلہ نتائج

عَذاب

(اللہ تعالیٰ کی جانب سے) گناہ کی سزا، بداعمالی کی پاداش (ثواب کا نقیض)

عَذابی

عذاب (رک) سے منسوب ، عذاب کا سزاوار ، عذاب میں مبتلا ہونے والا ، گنہگار ، بد اعمال .

عَذاب سے

مشکل سے ، ازیت کے ساتھ مصبیت جھیل کر.

عَذاب رَہ٘نا

مصیبت باقی رہنا نیز مصیبت نازل ہونا، تکلیف ہونا

عَذاب آنا

خدا کا قہر نازل ہونا، گناہوں کی سزا ملنا

عَذاب سَہ٘نا

مصیبت برداشت کرنا، دکھ سہنا، تکلیف اٹھانا

عَذاب جھیل٘نا

مصیبت اٹھانا، دکھ اٹھانا، تکلیف برداشت کرنا

عَذاب ہونا

سختی ہونا، مصیبت نازل ہونا، تکلیف ہونا

عَذاب لینا

مصیبت مول لینا، روگ لگانا، جان بوجھ کر مشکل میں پڑنا نیز گناہ اختیار کرنا

عَذاب لانا

جھگڑا کھڑا کرنا

عَذاب دینا

گناہ کی سزا دینا، مسیبت میں مبتلا کرنا، تکلیف پہنچانا

عَذاب کَرْنا

مصیبت، دکھ یا تکلیف میں ڈالنا، سزا دینا

عَذاب کَٹْنا

مصیبت دور ہونا، جھگڑا ختم ہونا، بلا ٹلنا

عَذاب ٹُوٹْنا

خدا کا قہر نازل ہونا

عَذاب لَگانا

مصیبت مول لینا، روگ لگانا، جان بوجھ کر مشکل میں پڑنا نیز گناہ اختیار کرنا

عَذاب اُتَرْنا

قہر ٹوٹنا ، خدا کا غضب نازل ہونا ، مصیبت پڑنا .

عَذاب کَمانا

گناہ مول لینا

عَذاب بَنْنا

مصیبت بن جاتا، دشواری کا باعث ہونا، باعث آزار ہونا

عَذاب دیکھنا

مصیبت اٹھانا، دکھ اٹھانا، تکلیف برداشت کرنا

عَذاب اُٹھانا

تکلیف برداشت کرنا

عَذاب پَڑْنا

قہر نازل ہونا، اذیّت ملنا، تکلیف ہونا

عَذاب بَن جانا

مصیبت بن جاتا، دشواری کا باعث ہونا، باعث آزار ہونا

عَذاب سے چُھوٹ٘نا

مصیبت سے بری ہونا، تکلیف سے رہائی پانا، اذیت سے چھٹکارا حاصل ہونا

عَذاب مول لینا

رک : عذاب لینا .

عَذاب میں آنا

مصیبت میں پھنسنا، دقّت میں پڑتا، رنج و تکلیف میں مبتلا ہونا

عَذاب کِھینچْنا

مصیبت برداشت کرنا ، آفت سہنا ، تکلیف اٹھانا .

عَذاب اُٹھا لانا

دقّت میں پڑ جانا، جھگڑا کھڑا کر لینا، دشواری پیدا کر لینا

عَذاب نازِل ہونا

خدا کا غضب نازل ہونا، قہر ٹوٹنا، مصیبت آنا

عَذاب میں رَہْنا

تکلیف میں مبتلا رہنا، رنج و غم میں پھنسا رہنا

عَذاب میں ہونا

مصیبت میں ہونا، سخت تکلیف میں مبتلا ہونا، بہت پریشان ہونا

عَذاب کا نازِل ہونا

مصیبت یا تکلیف آنا، خُدا کا قہر نازل ہونا

عَذاب میں بھانا

مصیب میں مبتلا کرنا ، مشکل میں پھنسانا .

عَذاب میں ڈالنا

مصیبت میں مبتلا کرنا، جھگڑے بکھیڑے میں پھنسانا، مشکل میں ڈالنا

عَذاب بَڑا ہونا

بہت تکلیف دہ عذاب ہونا

عَذاب ٹُوٹ پَڑْنا

خدا کا قہر نازل ہونا

عَذاب سے چُھوٹ جانا

مصیبت سے بری ہونا، تکلیف سے رہائی پانا، اذیت سے چھٹکارا حاصل ہونا

عَذابِ گور

وہ تکلیف جو مردے کو قبر میں گناہوں کی پاداش میں ہوتی ہے، عذاب قبر

عَذابُ الہَون

رسوا اور ذلیل کرنے کی اذیت

عَذابُ النّار

آگ کا عذاب

عَذاب کے فَرِشْتے

وہ ملائک جو گنہہ گاروں کو عذاب دینے کے لیے حسبِ عقائد اسلام مقرر ہیں .

عَذاب بَرْداشت ہونا

تکلیف اٹھانا یا برداشت ہونا

عَذاب میں ڈال دینا

مصیبت میں مبتلا کرنا، جھگڑے بکھیڑے میں پھنسانا، مشکل میں ڈالنا

عَذاب بَرْداشت کَرنا

تکلیف اٹھانا

عَذابِ لَحْد

وہ تکلیف جو مردے کو قبر میں گناہوں کی پاداش میں ہوتی ہے، عذاب قبر

عَذابِ مَرْگ

موت کا عذاب ، موت کی آفت ، مرنے کی مصیبت ، نزع کی تکلیف .

عَذاب میں پَڑْنا

مصیبت میں مبتلا ہونا، رنج و تکلیف میں گرفتار ہونا، دقّت اُٹھانا

عَذابِ عَظِیم

بہت بڑا عذاب، بہت بڑی مصیبت، سخت اذیت

عَذابِ اَلِیم

المناک کی عذاب، درد ناک عذاب، تکلیف دینے والا عذاب

عَذاب میں گِرَفْتار ہونا

عَذابِ قَبْر

وہ تکلیف جو مُردے کو قبر میں گناہوں کی پاداش میں ہوتی ہے

عَذابِ بَخْت

بد قسمتی کی مصیبت

عَذابُ الفَل٘قَہ

تکلیف دینے والا، ایذا دینے والا

عَذابِ جاں

جان کا وبال، جی کا وبال، زندگی کے لیے مصیبت

عَذابِ دوذَخ

وہ تکلیف جو دوزخ میں بد اعمالیو ں کے سبب ہوگی

عَذاب سے مُعَذَّب ہونا

قہر الہٰی کا مزہ چکھنا .عذاب خداوندی میں گھرنا ؛ کسی بڑی مصیبت مین مبتلا ہونا .

عَذابِ اِلٰہی

خدا کا قہر

عَذاب میں پَھنسْنا

مصیبت میں مبتلا ہونا، رنج و تکلیف میں گرفتار ہونا، دقّت اُٹھانا

عَذابُ القَبْر

وہ تکلیف جو مردے کو مسلمانوں کے اعتقاد سے گناہ گار کو قبر میں گناہوں کی پاداش میں ہوتی ہے، عذاب قبر

عَذابِ ثَواب

بُرائی بھلائی ، نیکی بدی .

عَذابُ الْحَرِیق

پُر سوز عذّاب ، بھڑکتی ہوئی آگ کا عذاب ؛ (کتایۃً) دوزخ کی آگ کا عذاب .

اردو، انگلش اور ہندی میں توڑ کے معانیدیکھیے

توڑ

to.Dतोड़

وزن : 21

موضوعات: جنگلات ہندو

توڑ کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - اسم، مذکر

  • ٹوٹ پھوٹ، شکستگی (ان معنوں میں عموماً توڑ پھوڑ مستعمل ہے)
  • جوابی دان٘و، حملہ، دان٘و پیچ کی کاٹ
  • دفعیہ
  • علاج، کاٹ
  • مقابلہ (’پر؛ میں‘ کے ساتھ)
  • رد، جواب
  • مقابلہ
  • حصہ، ٹکڑا، جزو؛ ٹھہراؤ، وقفہ (جہاں ایک صوت مکمل ہو)
  • قیمت کا فیصلہ، چکوتا
  • تیر، نیزے یا بندوق وغیرہ کی گولی کے اثر کرنے یا گھائو ڈالنے کی قوت، ضرب، مار
  • (بندوق وغیرہ کی) گولی وغیرہ کی مسافت کی انتہا
  • پانی بہائو کا زور، طغیانی، چڑھائو، سیلاب
  • شور و غل، جوش و خروش
  • آب پاشی جو پانی کی نالی یا بند وغیرہ کاٹ کر کی جائے
  • دہی کا پانی نیز دودھ کا اصلی پانی
  • (گرمی، سردی یا مرض وغیرہ) کی شدت، نازک حالت یا وقت
  • پتن٘گ کی ڈور کا ایک دھاگا
  • (ہ) مذکر ۱- شکستگی‏، ٹوٹ پھوٹ‏، اس معنی میں توڑ پھوڑ مستعل ہے ۲- دریا کی روانی کا زور‏، بہاؤ کا زور ۳- دہی کا پانی ’’دہی کا توڑ‘‘ بھی کہتے ہیں ۴- جواب‏، رد ۵- پلّا‏، انتہا‏، گولی یا گولہ کی مقدار مسافت ۶- داؤں پیچ کا دفعیہ ۷- چیز کی قیمت کا فیصلہ‏، چُکوتا ۸ ۔ تیر یا بندوق کی گولی کا نشانے کے پار ہوجانا ۹- زور‏ ۱۰- طاقت ۱۱- علاج‏، چارہ‏، دفعیہ ۱۲- پانی کی نالی کاٹ کر کھیت میں آبپاشی کرنا ۱۳- پتنگ کی ڈور کا ایک دھاگا‏، ڈور کا ایک توڑ کٹ گیا

اسم، مؤنث

  • جالی دار پردہ (زنانی پالکی یا بچے کے گہوارے کے لیے).

شعر

English meaning of to.D

Sanskrit, Hindi - Noun, Masculine

तोड़ के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • दफ़ईया
  • पानी बहाओ का ज़ोर, तुग़यानी, चढ़ाओ, सेलाब
  • ( गर्मी, सर्दी या मर्ज़ वग़ैरा) की शिद्दत, नाज़ुक हालत या वक़्त
  • (बंदूक़ वग़ैरा की) गोली वग़ैरा की मुसाफ़त की इंतिहा
  • ईलाज, काट
  • क़ीमत का फ़ैसला, च्कोता
  • जवाबी दांव, हमला, दांव पेच की काट
  • टूट फूट, शिकस्तगी (अनुमानों में उमूमन तोड़ फोड़ मुस्तामल है)
  • तीर, नेज़े या बंदूक़ वग़ैरा की गोली के असर करने या घाओ डालने की क़ुव्वत, ज़रब, मार
  • तोड़े या तोड़े जाने की क्रिया, दशा या भाव।
  • दही का पानी नीज़ दूध का असली पानी
  • पतंग की डोर का एक धागा
  • पानी, हवा आदि का वह तेज बहाव जो सामने पड़नेवाली चीजों को तोड़-फोड़ डालता हो या तोड़-फोड़ सकता हो। जैसे-(क) इस घाट पर पानी का जबरदस्त तोड़ पड़ता है। (ख) छोटे-मोटे पेड़ हवा का तोड़ नहीं सह सकते।
  • मुक़ाबला
  • रद्द, जवाब
  • शोर-ओ-गुल, जोश-ओ-ख़ुरोश
  • . आब-ए-पाशी जो पानी की नाली या बंद वग़ैरा काट कर की जाये
  • ۔(ह) मुज़क्कर। १। शिकस्तगी। टूट फूट। इस मानी में तोड़ फोड़ मसताल है। २।दरिया की रवानी का ज़ोर। बहाओ का ज़ोर। ऊ ३। दही का पानी ''दही का तोड़'' भी कहते हैं। ४।जवाब रद्द। ५। पिला। इंतिहा। गोली या गोला की मिक़दार मुसाफ़त। ६। दाओं पेच का दफ़ईया। ७। चीज़ की क़ीमत का फ़ैसला। चुकोता। ८। १०। तीर या बंदूक़ की गोली का निशाने के पार होजाना। तारने की क़ो्वत। ज़ोर। ताक़त। ११। ईलाज। चारा। दफ़ईया। १२पानी की नाली काट कर खेत में आबपाशी करना। १३।पतंग की डोर का एक धागा। डोर का एक तोड़ गया।
  • तोड़ने की क्रिया या भाव
  • मुक़ाबला ('पर, में' के साथ)
  • हिस्सा, टुकड़ा, जुज़ु, ठहिराओ, वक़फ़ा (जहां एक स्वत मुकम्मल हो )
  • किसी आक्रमण पर प्रत्याक्रमण या उसका प्रत्युत्तर
  • किसी दाँव या साज़िश की काट
  • दही के छोड़ने या दूध के फटने पर निकला जल
  • किसी के प्रहार, प्रभाव या वार से बचने का उपाय
  • नदी आदि के जल का तीव्र बहाव

توڑ سے متعلق دلچسپ معلومات

توڑ مع واؤ مجہول، تیر اندازی کی اصطلاح میں (۱) اس فاصلے کو کہتے ہیں جہاں تک تیر اپنے نشانے کے اندردھنس سکتا ہو، اور(۲) تیر کی قوت دخول۔ ظاہر ہے کہ اس لفظ کو آج کے آتشی اسلحہ کے ضمن میں بھی برت سکتے ہیں : اکثر تیر ہوائی جاتے تھے، یا ان میں زیادہ توڑ نہ رہ گیا تھا (’’آفتاب شجاعت‘‘، جلد چہارم، ازشیخ تصدق حسین، ص ۹۱۵)۔ جو تیر جاتا تھا دودو تین تین کو گرا لیتا تھا۔ ایک تو کمان کا زور، دوسرے ہوا کی قوت، تیرکا توڑ چوگنا ہوگیا تھا (’’تورج نامہ‘‘، جلد دوم، از شیخ تصدق حسین،ص۵۷) عام زبان میں’’توڑ‘‘ کے معنی ہیں، کسی چیزیا صورت حال کا تدارک، کسی کی ترکیب یا تدبیر کو بے اثر کر نے والا کوئی کام، کسی خراب چیز کے اثر کو زائل کرنے والی کوئی چیز۔مثلاً: ان کی تدابیر کا توڑ میرے پاس ہے۔ افسوس کہ اس زہر کاکوئی توڑ نہیں۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (توڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

توڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone