تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَذاب دیکھنا" کے متعقلہ نتائج

عَذاب دیکھنا

مصیبت اٹھانا، دکھ اٹھانا، تکلیف برداشت کرنا

عَذاب

۱. (اللہ تعالیٰ کی جانب سے) گناہ کی سزا ، بداعمالی کی پاداش (ثواب کا نقیض).

عَذاب رَہ٘نا

مصیبت باقی رہنا نیز مصیبت نازل ہونا، تکلیف ہونا

عَذاب جھیل٘نا

مصیبت اٹھانا، دکھ اٹھانا، تکلیف برداشت کرنا

نَہ دیکھنا ، نَہ بھالنا

رک : دیکھنا نہ بھالنا

عَذاب سَہ٘نا

مصیبت برداشت کرنا، دکھ سہنا، تکلیف اٹھانا

عَذاب کِھین٘چْنا

مصیبت برداشت کرنا ، آفت سہنا ، تکلیف اٹھانا .

مُن٘ہ دیکھنا

آئینے وغیرہ میں شکل دیکھنا

عَذاب اُتَرْنا

قہر ٹوٹنا ، خدا کا غضب نازل ہونا ، مصیبت پڑنا .

عَذاب لانا

جھگڑا کھڑا کرنا

عَذاب ہونا

سختی ہونا، مصیبت نازل ہونا، تکلیف ہونا

عَذاب ٹُوٹْنا

خدا کا قہر نازل ہونا .

عَذاب اُٹھانا

تکلیف برداشت کرنا

عَذاب کَٹْنا

مصیبت دور ہونا، جھگڑا ختم ہونا، بلا ٹلنا

عَذاب لَگانا

رک : عذاب لینا ، روگ لگانا .

عَذاب لینا

مصیبت مول لینا ، روگ لگانا ، جان بوجھ کر مشکل میں پڑنا نیز گناہ اختیار کرنا .

عَذاب کَرْنا

مصیبت، دکھ یا تکلیف میں ڈالنا، سزا دینا

عَذاب آنا

خدا کا قہر نازل ہونا، گناہوں کی سزا ملنا

عَذاب کَمانا

گناہ مول لینا

عَذاب سے

مشکل سے ، ازیت کے ساتھ مصبیت جھیل کر.

عَذاب بَنْنا

مصیبت بن جاتا ، دشواری کا باعث ہونا ، باعثِ آزاد ہونا .

عَذاب دینا

گناہ کی سزا دینا، مسیبت میں مبتلا کرنا، تکلیف پہنچانا

عَذاب سے چُھوٹ٘نا

مصیبت سے بری ہونا ، تکلیف سے رہائی پانا ، اذیت سے چھٹکارا حاصل ہونا .

ہاتھ دیکھنا

۱۔ قسمت کا حال ہاتھوں کی لکیروں کو دیکھ کر بتانا ، ہاتھ کی ریکھائیں پڑھنا ، دست شناسی کرنا ، ہاتھ پر بنے قدرتی نشانات اور خط پڑھ کر پیش گوئی کرنا ۔

بَہار دیکھنا

بہار دکھانا (رک) کا لازم.

نَتِیجَہ دیکھنا

بدلہ پانا، سزا بھگتنا، نقصان اٹھانا، انجام دیکھنا، کئے کی سزا پانا، ثمرہ پانا

مَہورت دیکھنا

۔ کسی کام کے واسطے ستاروں کی چال کے موافق وقت دیکھنا۔

عَذاب میں ڈال٘نا

مصیبت میں مبتلا کرنا ، جھگڑے بکھیڑے میں پھنسانا ، مشکل میں ڈالنا .

سَون چِڑ٘یا دیک٘ھنا

ختنہ ہونا .

گرہ دیکھنا

جنم پتری دیکھنا، زائچہ دیکھنا

اِسْتِخارَہ دیکھنا

نِگاہ دیکھنا

نظر سے مزاج کی حالت تاڑنا، کیفیت کو بھانپنا، تیور سے مزاج کی کیفیت دریافت کرنا

ہَوا دیکھنا

زمانے کے نشیب و فراز دیکھنا، حالات کا جائزہ لینا، موقع دیکھنا

مُن٘ہ نَہ دیکھنا

(کسی چیز سے) محروم رہنا ، نہ پا سکنا ۔

مَزَہ دیکھنا

حظ اُٹھانا ، لطف اندوز ہونا

شِیشَہ دیکھنا

آئینہ دیکھنا، یہ محاورات فصیح نہیں سمجھے جاتے، پنجاب میں بولتے ہیں

آن٘کھ دیکھنا

تیور سے مرضی کو پہچاننا ، آن٘کھ کو دیکھ کر ارادے کا پتا چلانا .

اَخْبار دیک٘ھنا

روزنامے یا ہفتے وار وغیرہ کا مطالعہ، اخبار کی خبریں اور مضامین وغیرہ پڑ‌ھنے کا شغل، اخبار بینی

ہَڈّی دیکھنا

حَسب نَسب دیکھنا، خاندان معلوم کرنا، اصل جاننا

سوَن دیک٘ھنا

فال نِکالنا، شگون دیکھنا

جِینا عَذاب ہونا

رک : جینا بھاری ہونا.

عَذاب اُٹھا لانا

دقّت میں پڑ جانا، جھگڑا کھڑا کر لینا، دشواری پیدا کر لینا

مَوْقََعْ دیکھنا

وقت کا منتظر رہنا، داؤں یا گھات میں لگا رہنا، مناسب وقت کی فکر میں رہنا، وقت دیکھنا

نَفَع دیکھنا

فائدہ پیش ِنظر رکھنا، فائدہ دیکھنا

عَذاب بَن جانا

مصیبت بن جاتا ، دشواری کا باعث ہونا ، باعثِ آزاد ہونا .

عَذاب مول لینا

رک : عذاب لینا .

قِیافَہ دیکھنا

ہاتھ پیر اور صورت وغیرہ کی بناوٹ سے اچھا یا برا شگون لینا.

سَر عَذاب لینا

کسی مشکل کام کو اپنے ذِمّے لینا ، کوئی گناہ کا کام کرنا

عَذاب پَڑْنا

قہر نازل ہونا، اذیّت ملنا، تکلیف ہونا

نَظّارَہ دیکھنا

نظارہ بازی کرنا ، تماشہ دیکھنا ، دیدار کرنا ۔

نِہار نِہار دیکھنا

صبح صبح دیکھنا

ہُنَر نَہ دیکھنا

کوئی خوبی نہ پانا ؛ ہنر مندی نہ سمجھنا ۔

بَھیانَک ہوکر دیکھنا

گھبرا کر دیکھنا، ڈر کر نظر کرنا

بَیتِ عَذاب

نُزُولِ عَذاب

عذاب آنا ، عذاب اترنا ۔

مُوجِبِ عَذاب

رک : موجب ِ عتاب

مُبْتَلائے عَذاب

عَذاب نازِل ہونا

خدا کا غضب نازل ہونا، قہر ٹوٹنا، مصیبت آنا

خُدا کا عَذاب

رک : خدا کا غضب.

قَبْر کا عَذاب

وہ تکلیف جو مسلمانوں کے اعتقاد میں گناہ گار کو قبر میں ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں عَذاب دیکھنا کے معانیدیکھیے

عَذاب دیکھنا

'azaab dekhnaa'अज़ाब देखना

محاورہ

عَذاب دیکھنا کے اردو معانی

  • مصیبت اٹھانا، دکھ اٹھانا، تکلیف برداشت کرنا
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

'अज़ाब देखना के हिंदी अर्थ

  • मुसीबत उठाना, दुख उठाना, तकलीफ़ बर्दाश्त करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَذاب دیکھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَذاب دیکھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words