تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عِلاقَہ" کے متعقلہ نتائج

عِلاقَہ

لگاؤ، تعلق، ربط، ضبط، رشتہ (خواہ دوستی، دشمنی کا ہو یا کسی اور طرح کا)

عِلاقَہ مَنْد

تعلق رکھنے والا، رشتہ دار، دوست، عزیز

عِلاقَہ بَنْدی

علاقہ بند کا کام یا پیشہ، پٹوے کا کام یا پیشہ

عِلاقَۂ دَسْتار

صافہ یا پگڑی کا طرّہ یا شملہ .

عِلاقَۂ مُتارِکَہ

ترک کیا ہوا یا چھوڑا ہوا علاقہ ، غیر آباد علاقہ جس پر کسی کا قبضہ نہ ہو ، لاوارث زمین ؛ (فوجی) دو حریفوں کے مورچوں کے درمیان کی زمین (ان No' mansland).

عِلَاقَۂ نُمُو

(حیوانیات) انثیہ کے اناہتی علاقے سے پھیچے کا حصّہ جس میں انابتی خلیے آکر مادہ منوی خلیے بناتے ہیں .

عِلَاقَہ وار

علاقے کے تسلسل سے، علاقے یا صوبے کے مطابق

عِلَاقَہ دار

رشتہ دار ، قرابتی ، قرابت دار ، عزیز .

عِلَاقَہ جات

علاقے، مختلف علاقے

عِلَاقَہ بَنْد

وہ کاریگر جو زیور میں ڈورے ڈالتا ہے یا زیور کے کئی حصّوں کو ڈورے میں پرو کر گلے میں ڈالنے کے قابل بناتا ہے، بٹوا

عِلَاقَہ رَہْنا

تعلق رہنا، مطلب رہنا، لوث رہنا

عِلَاقَہ ہونا

تعلق ہونا، سروکار ہونا، واسطہ ہونا، نسبت ہونا

عِلاقہ مِلنا

جاگیر ملنا

عِلَاقَہ واری

ہر علاقے کا ، مختلف مقامات کا .

عِلَاقَہ رَکْھنا

تعلق رکھنا، واسطہ رکھنا، نسبت رکھنا

عِلَاقَہ ٹُوٹْنا

لاقہ توڑنا کا لازم، تعلق ٹوٹنا، واسطہ ختم ہونا، رشتہ منقطع کرنا

عِلَاقَہ توڑْنا

تعلق توڑنا، قطع تعلق کرنا، واسطہ ختم ہونا

عِلَاقَہ چُھٹْنا

تعلق جاتا رہنا، تعلق نہ رہنا

عِلَاقَہ وارِیَت

عصبیت یا منفی جانبداری کا وہ احساس جس کسی خاص علاقے کے لوگوں میں دوسرے لوگوں کے خلاف پایا جائے، علاقائیت، علاقے کی نسبت سے طرفداری

عِلاقہ سے باہَر

حدود سے باہر، تعلق سے الگ

عِلَاقَہ اُٹْھ جانا

تعلق نہ رہنا، قطع تعلق ہوجانا

عِلَاقَہ قَطْع کَرْنا

علاقہ توڑنا، تعلق ختم کرنا

عِلَاقَہ قَطْع ہونا

علاقہ قطع کرنا کا لازم ، تعلق کا منقطع ہونا، سلسلہ باقی نہ رہنا

عِلاقہ زیر کَرنا

کل رقبہ فتح کرنا، کل علاقہ کے لوگوں کو اطاعت میں لینا

عِلاقہ نام لِکھ دینا

جاگیر دینا

مُرَبَّعی عِلاقَہ

(اقلیدس) مربع شکل کا اندرونی علاقہ ؛ قطعہ جو مربع شکل میں ہو ۔

مُتَوَسِّل عِلاقَہ

ماتحت علاقہ ، کالونی ۔

غَیر عِلاقَہ

دوسرے کا علاقہ ، علاقۂ غیر؛ (قانون) اپنے اختیار کی حدود سے باہر احاطہ.

مَکانی عِلاقَہ

وہ علاقہ جس کی مادی یا مرئی طور پر حد بندی کی جاسکے ۔

پیش عِلاقَہ

میدان کارزار میں سامنے کا علاقہ . حصہ ، رقبہ.

مَیدانی عِلاقَہ

وہ علاقہ جو میدان پر مشتمل ہو ، ہموار علاقہ(پہاڑی علاقے کے مقابل) ۔

سَرحَدِی عِلاقَہ

وہ علاقہ جو سرحد کے ساتھ ہو

خام عِلاقَہ

ایسی ریاست یا زمین جو پٹہ پر نہ دی جائے اور سرکار کے زیر انتظام ہو .

مَمنُوعَہ عِلاقَہ

وہ علاقہ جہاں جانے کی ممانعت کی گئی ہو، وہ جگہ جہاں سے گزرنے کی اجازت نہ ہو

مَدفُوعَہ عِلاقَہ

وہ علاقہ جس کے دفاع کا انتظام کیا گیا ہو(Defended Area)۔

مَقبُوضَہ عِلاقَہ

وہ علاقہ جس پر قبضہ کر لیا گیا ہو ، زیر نگیں علاقہ ۔

مُتَنازَعَہ عِلاقَہ

ایسا علاقہ جس کی ملکیت کے بارے میں واضح احکامات نہ ہوں یا جس کے بارے میں جھگڑا ہو ۔

مَفتُوحَہ عِلاقَہ

وہ علاقہ جس پر فتح حاصل کرلی گئی ہو ، مغلوب علاقہ ۔

بارِ عِلاقَہ

burden of relationship

جُزِ عِلاقَہ

کسی علاقہ کا ذیلی حصّہ.

صاحِبِ عِلاقَہ

ناظر ، نگران ، داروغہ ، علاقے کا افسر .

قَبائِلی عِلاقہ

tribal area

اردو، انگلش اور ہندی میں عِلاقَہ کے معانیدیکھیے

عِلاقَہ

'ilaaqa'इलाक़ा

اصل: عربی

وزن : 122

جمع: عَلایِق

اشتقاق: عَلَقَ

  • Roman
  • Urdu

عِلاقَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • لگاؤ، تعلق، ربط، ضبط، رشتہ (خواہ دوستی، دشمنی کا ہو یا کسی اور طرح کا)
  • کسی چیز سے بندھی یا لٹکی ہوئی چیز، پھندنا، کسی تار یا ڈوری سے پروئے ہوئے موتیوں کی لڑی وغیرہ، سلک، مالا
  • سروکار، واسطہ، نسبت، مناسبت، باہمی رابطہ
  • حد، سرحد نیز حد اختیار، دائرۂ اختیار
  • ضلع، پرگنہ، صوبہ، قلمرو، عملداری
  • زمینداری، جاگیر، ریاست، جائداد
  • حق ملکیت، حق قبضہ
  • کاروبار
  • ذریعۂ معاش، نوکری، ملازمت نیز عہدہ، منصب
  • محکمہ، سررشتہ
  • تحویل، سپردگی (معاملے کی حاکم مجاز کو)
  • (ریاضی) کسی بند شکل (مثلث، مربع وغیرہ) کا اندرونہ
  • حصہ، ٹکڑا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

اِلاقَہ

علاقہ، تعلق، وابستگی

شعر

Urdu meaning of 'ilaaqa

  • Roman
  • Urdu

  • lagaa.o, taalluq, rabt, zabat, rishta (Khaah dostii, dushmanii ka ho ya kisii aur tarah ka
  • kisii chiiz se bandhii ya laTkii hu.ii chiiz, phundnaa, kisii taar ya Dorii se piro.e hu.e motiiyo.n kii la.Dii vaGaira, silak, maalaa
  • sarokaar, vaastaa, nisbat, munaasabat, baahamii raabita
  • had, sarhad niiz had iKhatiyaar, daa.ira-e-iKhatiyaar
  • zilaa, paragna, suuba, qalamruu, amaldaarii
  • zamiindaarii, jaagiir, riyaasat, jaayadaad
  • haq milkiyat, haq qabzaa
  • kaarobaar
  • zariiyaa-e-ma.aash, naukarii, mulaazmat niiz ohdaa, mansab
  • mahikmaa, sar rishta
  • tahviil, supurdagii (mu.aamle kii haakim-e-majaaz ko
  • (riyaazii) kisii band shakl (masals, murabbaa vaGaira) ka andruunaa
  • hissaa, Tuk.Daa

English meaning of 'ilaaqa

Noun, Masculine, Singular

'इलाक़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

عِلاقَہ کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عِلاقَہ

لگاؤ، تعلق، ربط، ضبط، رشتہ (خواہ دوستی، دشمنی کا ہو یا کسی اور طرح کا)

عِلاقَہ مَنْد

تعلق رکھنے والا، رشتہ دار، دوست، عزیز

عِلاقَہ بَنْدی

علاقہ بند کا کام یا پیشہ، پٹوے کا کام یا پیشہ

عِلاقَۂ دَسْتار

صافہ یا پگڑی کا طرّہ یا شملہ .

عِلاقَۂ مُتارِکَہ

ترک کیا ہوا یا چھوڑا ہوا علاقہ ، غیر آباد علاقہ جس پر کسی کا قبضہ نہ ہو ، لاوارث زمین ؛ (فوجی) دو حریفوں کے مورچوں کے درمیان کی زمین (ان No' mansland).

عِلَاقَۂ نُمُو

(حیوانیات) انثیہ کے اناہتی علاقے سے پھیچے کا حصّہ جس میں انابتی خلیے آکر مادہ منوی خلیے بناتے ہیں .

عِلَاقَہ وار

علاقے کے تسلسل سے، علاقے یا صوبے کے مطابق

عِلَاقَہ دار

رشتہ دار ، قرابتی ، قرابت دار ، عزیز .

عِلَاقَہ جات

علاقے، مختلف علاقے

عِلَاقَہ بَنْد

وہ کاریگر جو زیور میں ڈورے ڈالتا ہے یا زیور کے کئی حصّوں کو ڈورے میں پرو کر گلے میں ڈالنے کے قابل بناتا ہے، بٹوا

عِلَاقَہ رَہْنا

تعلق رہنا، مطلب رہنا، لوث رہنا

عِلَاقَہ ہونا

تعلق ہونا، سروکار ہونا، واسطہ ہونا، نسبت ہونا

عِلاقہ مِلنا

جاگیر ملنا

عِلَاقَہ واری

ہر علاقے کا ، مختلف مقامات کا .

عِلَاقَہ رَکْھنا

تعلق رکھنا، واسطہ رکھنا، نسبت رکھنا

عِلَاقَہ ٹُوٹْنا

لاقہ توڑنا کا لازم، تعلق ٹوٹنا، واسطہ ختم ہونا، رشتہ منقطع کرنا

عِلَاقَہ توڑْنا

تعلق توڑنا، قطع تعلق کرنا، واسطہ ختم ہونا

عِلَاقَہ چُھٹْنا

تعلق جاتا رہنا، تعلق نہ رہنا

عِلَاقَہ وارِیَت

عصبیت یا منفی جانبداری کا وہ احساس جس کسی خاص علاقے کے لوگوں میں دوسرے لوگوں کے خلاف پایا جائے، علاقائیت، علاقے کی نسبت سے طرفداری

عِلاقہ سے باہَر

حدود سے باہر، تعلق سے الگ

عِلَاقَہ اُٹْھ جانا

تعلق نہ رہنا، قطع تعلق ہوجانا

عِلَاقَہ قَطْع کَرْنا

علاقہ توڑنا، تعلق ختم کرنا

عِلَاقَہ قَطْع ہونا

علاقہ قطع کرنا کا لازم ، تعلق کا منقطع ہونا، سلسلہ باقی نہ رہنا

عِلاقہ زیر کَرنا

کل رقبہ فتح کرنا، کل علاقہ کے لوگوں کو اطاعت میں لینا

عِلاقہ نام لِکھ دینا

جاگیر دینا

مُرَبَّعی عِلاقَہ

(اقلیدس) مربع شکل کا اندرونی علاقہ ؛ قطعہ جو مربع شکل میں ہو ۔

مُتَوَسِّل عِلاقَہ

ماتحت علاقہ ، کالونی ۔

غَیر عِلاقَہ

دوسرے کا علاقہ ، علاقۂ غیر؛ (قانون) اپنے اختیار کی حدود سے باہر احاطہ.

مَکانی عِلاقَہ

وہ علاقہ جس کی مادی یا مرئی طور پر حد بندی کی جاسکے ۔

پیش عِلاقَہ

میدان کارزار میں سامنے کا علاقہ . حصہ ، رقبہ.

مَیدانی عِلاقَہ

وہ علاقہ جو میدان پر مشتمل ہو ، ہموار علاقہ(پہاڑی علاقے کے مقابل) ۔

سَرحَدِی عِلاقَہ

وہ علاقہ جو سرحد کے ساتھ ہو

خام عِلاقَہ

ایسی ریاست یا زمین جو پٹہ پر نہ دی جائے اور سرکار کے زیر انتظام ہو .

مَمنُوعَہ عِلاقَہ

وہ علاقہ جہاں جانے کی ممانعت کی گئی ہو، وہ جگہ جہاں سے گزرنے کی اجازت نہ ہو

مَدفُوعَہ عِلاقَہ

وہ علاقہ جس کے دفاع کا انتظام کیا گیا ہو(Defended Area)۔

مَقبُوضَہ عِلاقَہ

وہ علاقہ جس پر قبضہ کر لیا گیا ہو ، زیر نگیں علاقہ ۔

مُتَنازَعَہ عِلاقَہ

ایسا علاقہ جس کی ملکیت کے بارے میں واضح احکامات نہ ہوں یا جس کے بارے میں جھگڑا ہو ۔

مَفتُوحَہ عِلاقَہ

وہ علاقہ جس پر فتح حاصل کرلی گئی ہو ، مغلوب علاقہ ۔

بارِ عِلاقَہ

burden of relationship

جُزِ عِلاقَہ

کسی علاقہ کا ذیلی حصّہ.

صاحِبِ عِلاقَہ

ناظر ، نگران ، داروغہ ، علاقے کا افسر .

قَبائِلی عِلاقہ

tribal area

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عِلاقَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

عِلاقَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone