تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَذاب بَن جانا" کے متعقلہ نتائج

عَذاب بَن جانا

مصیبت بن جاتا ، دشواری کا باعث ہونا ، باعثِ آزاد ہونا .

مُن٘ہ بَن جانا

تیوری چڑھنا ، خفگی ہونا ، خاطر میں نہ آنا ، ناپسند ہونا

مَنکُوحَہ بَن جانا

بیوی بن جانا ، نکاح میں چلی جانا

ہِیرو بَن جانا

کسی غیر معمولی واقعے یا حالات کے دوران مرکزی یا نمایاں فرد بن جانا ، مرکز توجہ یا قابل تعظیم بن جانا ، مثالی بن جانا ۔

ہِرَن بَن جانا

بزدل بن جانا ، ڈرپوک ہو جانا ، خوفزدہ ہو جانا نیز بھاگ جانا ، دوڑ جانا ، فرار ہو جانا ۔

نَمُونَہ بَن جانا

نمونہ بنانا (رک) کا لازم ؛ مثال بننا ، مثال ہونا ، نظیر ہونا ۔

مُرْدَہ بَن جانا

۔لازم۔؎

وَطِیرَہ بَن جانا

عادت ہونا ، روش جانا (رک : وتیرہ بننا) ۔

نِوالَہ بَن جانا

منھ میں جانا ؛ (عموماً) کسی جانور کی غذا بن جانا ، لقمہ بننا ، شکار ہو جانا ۔

مُطِیع بَن جانا

فرمانبردار بن جانا ۔

مَقبَرَہ بَن جانا

انتہائی ویران ہونا ، قبر کی سی خاموشی ہو جانا ۔

مَظْہَر بَن جانا

رک : مظہر ہو جانا ۔

مُجَسَّمَہ بَن جانا

تصویر اُبھرنا ، ذہن پر نقش اُبھر آنا ۔

مِعْیار بَن جانا

طرز، انداز یا اسلوب ٹھہرنا، مثال قائم ہو جانا، نظیر بن جانا

نِشانَہ بَن جانا

نشانہ بنا دینا/بنانا (رک) کا لازم ، نشانہ ہونا ، نشانے کا ٹھیک ہدف پر لگ جانا ، موت کے گھاٹ اُترجانا ۔

مَعْمُول بَن جانا

عادت بن جانا ، کوئی کام مسلسل کرنے کی عادت ہو جانا ۔

مُعامَلَہ بَن جانا

مقصد حاصل ہوجانا، کام درست ہوجانا، کام بن جانا

زَمْہَرِیر بَن جانا

سرد ترین ہوجانا، ٹھنڈا ہوجانا

طَعْنَہ بَن جانا

لعن و طعن کا سبب بن جانا ، برائی کا سبب ہوجانا.

گُون٘گا بَن جانا

گونگا بنانا (رک) کا لازم ، خاموش ہو جانا ، چپکا رہنا.

کھَن٘ڈَر بَن جانا

ویران و برباد ہو جانا ، ٹوٹ پھوٹ جانا ، ناکارہ ہو جانا.

ہَوّا بَن جانا

خوف کی چیز بن جانا ، بھوت پریت کا روپ دھار لینا ۔

دِیوانَہ بَن جانا

جان بُوجھ کر اپنے آپ کو پاگل ظاہر کرنا ، عاشق ہو جانا

عَادِی بَن جانا

عادی بنانا کا لازم، خُوگر ہو جانا

ہَنڈِیا بَن جانا

(عور) کھانا پکنا ۔

بَندہ بَن جانا

مطیع اور فرمانبردار بن جانا، قابو میں آنا

لُقْمَۂ اَجَل بَن جانا

مر جانا ، مارا جانا ، قتل ہونا.

ڈھان٘چَا بَن کَر رَہ جانا

اتنا دُبلا اور کمزور ہو جانا کہ جِسم کی ہڈّیاں نظر آنے لگیں.

ڈھان٘چَہ بَن کَر رَہ جانا

اتنا دُبلا اور کمزور ہو جانا کہ جِسم کی ہڈّیاں نظر آنے لگیں.

مُعَمّا بَن جانا

حل طلب عقدہ بن جانا ، مسئلہ یا پریشانی کا باعث ہو جانا ۔

دَم پَہ بَن جانا

نزع کی حالت ہونا، سان٘س اکھڑنا

ہُما نَوا بَن جانا

ہم آواز بن جانا ؛ ہم خیال بن جانا ؛ دوست بن جانا، حامی بن جانا۔

مُرَقَّع بَن جانا

حیران ہو جانا ، متحیر ہو جانا ، ششدر رہ جانا

طَبْلَۂ عَطّار بَن جانا

(دماغ کا) نہایت معطر ہو جانا.

پُتلی بَن کے رَہ جانا

۔ ساکت رہ جانا۔ ؎

پُتْلی بَن کَر رَہ جانا

ساکت رہ جانا، دم بخود ہوجانا

ہَڈّی بَن کَر اَٹَک جانا

کسی چیز کا مصیبت بن جانا نیز کسی عمل کے سبب کسی مصیبت میں پھنس جانا ۔

عَذاب سے چُھوٹ جانا

مصیبت سے بری ہونا ، تکلیف سے رہائی پانا ، اذیت سے چھٹکارا حاصل ہونا .

لَٹُّو بَن کَر رَہ جانا

گھن چکر بن جانا.

دِل کی گِرَہ بَن جانا

عمر بھر کی خلش ہو جانا، مستقل آزار کا سبب ہونا

آن٘کھیں اَن٘گارا بَن جانا

آن٘کھوں کا بہت سرخ ہو جانا (شدت کریہ یا غصے وغرہ کی وجہ سے).

نَعْرَہ بَن کَر رَہ جانا

نظریاتی یا فرضی باتوں تک محدود ہونا ۔ ا

مُن٘ہ لال چُقَندَر بَن جانا

کسی تیز چیز یا منھ میں سوزش سے چہرے کا سرخ ہو جانا ۔

عَذاب

۱. (اللہ تعالیٰ کی جانب سے) گناہ کی سزا ، بداعمالی کی پاداش (ثواب کا نقیض).

عَذاب رَہ٘نا

مصیبت باقی رہنا نیز مصیبت نازل ہونا، تکلیف ہونا

عَذاب جھیل٘نا

مصیبت اٹھانا، دکھ اٹھانا، تکلیف برداشت کرنا

کورے گَھڑے کا چُوہا بَن جانا

مصیبت میں گرفتار ہوجانا ، آفت میں پھن٘س جانا، بے بس ولاچارہوجانا .

عَذاب سَہ٘نا

مصیبت برداشت کرنا، دکھ سہنا، تکلیف اٹھانا

عَذاب کِھین٘چْنا

مصیبت برداشت کرنا ، آفت سہنا ، تکلیف اٹھانا .

عَذاب اُتَرْنا

قہر ٹوٹنا ، خدا کا غضب نازل ہونا ، مصیبت پڑنا .

عَذاب لانا

جھگڑا کھڑا کرنا

عَذاب ہونا

سختی ہونا، مصیبت نازل ہونا، تکلیف ہونا

عَذاب ٹُوٹْنا

خدا کا قہر نازل ہونا .

عَذاب اُٹھانا

تکلیف برداشت کرنا

عَذاب کَٹْنا

مصیبت دور ہونا، جھگڑا ختم ہونا، بلا ٹلنا

عَذاب لَگانا

رک : عذاب لینا ، روگ لگانا .

عَذاب لینا

مصیبت مول لینا ، روگ لگانا ، جان بوجھ کر مشکل میں پڑنا نیز گناہ اختیار کرنا .

عَذاب کَرْنا

مصیبت، دکھ یا تکلیف میں ڈالنا، سزا دینا

عَذاب آنا

خدا کا قہر نازل ہونا، گناہوں کی سزا ملنا

عَذاب کَمانا

گناہ مول لینا

اردو، انگلش اور ہندی میں عَذاب بَن جانا کے معانیدیکھیے

عَذاب بَن جانا

'azaab ban jaanaa'अज़ाब बन जाना

عَذاب بَن جانا کے اردو معانی

  • مصیبت بن جاتا ، دشواری کا باعث ہونا ، باعثِ آزاد ہونا .
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

'अज़ाब बन जाना के हिंदी अर्थ

  • मुसीबत बन जाता, दुशवारी का बाइस होना, बाइस-ए-आज़ाद होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَذاب بَن جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَذاب بَن جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words