تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَذاب سے چُھوٹ جانا" کے متعقلہ نتائج

عَذاب سے چُھوٹ جانا

مصیبت سے بری ہونا ، تکلیف سے رہائی پانا ، اذیت سے چھٹکارا حاصل ہونا .

ہاتھ سے چُھوٹ جانا

ہاتھ سے گر جانا ، ہاتھ سے نکل کر گر پڑنا ، ہاتھ سے پھسل جانا

دامَن ہاتھ سے چُھوٹ جانا

تعلق باقی نہ رہنا، سلسلہ ٹوٹ جانا ، علیحدگی ہوجانا .

ہاتھ پاؤں سے چُھوٹ جانا

زچگی سے فراغت پانا ، بچے کی ولادت سے فارغ ہونا ؛ بخیریت بچہ جننا ، جننے کی تکلیف سے نجات پانا ۔

عَذاب سے چُھوٹ٘نا

مصیبت سے بری ہونا ، تکلیف سے رہائی پانا ، اذیت سے چھٹکارا حاصل ہونا .

پَسِینَہ چُھوٹ جانا

ہِیاؤ چُھوٹ جانا

ہمت ختم ہو جانا، حوصلہ نہ رہنا

عَذاب سے

مشکل سے ، ازیت کے ساتھ مصبیت جھیل کر.

رَن٘گ چُھوٹ جانا

رن٘گ گِرنا ، بِکھرنا .

مُن٘ہ پَر سِتارے چُھوٹ جانا

(خوف یا شرم سے) چہرے کا رنگ پھیکا پڑ جانا ، منھ فق ہونا ، منھ پر ہوائی چھٹنا ۔

مُن٘ہ پَہ سِتارے چُھوٹ جانا

(خوف یا شرم سے) چہرے کا رنگ پھیکا پڑ جانا ، منھ فق ہونا ، منھ پر ہوائی چھٹنا ۔

عَذاب بَن جانا

مصیبت بن جاتا ، دشواری کا باعث ہونا ، باعثِ آزاد ہونا .

ہَوائی سی چُھوٹ جانا

آتش بازی کی سی کیفیت محسوس ہونا ، سنسناہٹ پیدا ہونا ۔

چُھوٹ ہونا

پھکڑ بازی ہونا، بے تکلفانہ مذاق ہونا.

مُن٘ہ سے نِکَل جانا

منھ سے باہر آنا ؛ کہا جانا ، بے ارادہ زبان سے ادا ہوجانا

ہَت چُھوٹ

رک : ہت چھٹ ، ہتھ چھٹ

عَذاب سے مُعَذَّب ہونا

قہر الہٰی کا مزہ چکھنا .عذاب خداوندی میں گھرنا ؛ کسی بڑی مصیبت مین مبتلا ہونا .

ہاتھ سے نِکلا جانا

جانے والا ہونا ؛ کھو جانے کے قریب ہونا، ضائع ہونے کو تیار ہونا ، قابو سے باہر ہونے والا ہونا

ہاتھ سے چَلا جانا

قبضے میں نہ رہنا ، جاتے رہنا ۔

ہَول سے مَرْ جانا

دہشت اور خوف سے مر جانا.

ہاتھ سے نَہ جانا

اختیار میں رہنا ، قبضے میں رہنا ۔

ہاتھ سے کھیل جانا

ہاتھ سے نکل جانا ، ہاتھ سے جاتے رہنا ؛ مر جانا ۔

جامَہ سے نِکَل جانا

جامہ (جامے) سے باہر ہونا

ہاتھ سے بات جانا

معاملہ قابو سے باہر ہو جانا (رک : بات ہاتھ سے جانا)

ہاتھ سے نِکَل جانا

قابو سے باہر ہونا ۔

عَذاب

۱. (اللہ تعالیٰ کی جانب سے) گناہ کی سزا ، بداعمالی کی پاداش (ثواب کا نقیض).

بِلونی سے رَہ جانا

رک : دودھ سے اُترنا.

ہِردے سے اُتَر جانا

بھول جانا ، دل سے اتر جانا

ہَوا سے آگے جانا

۔(کنایۃً) نہایت تیز جانا۔؎

ہَتّھے سے نِکل جانا

رک : ہتھے سے اکھڑنا (فرہنگ آصفیہ)

ہَوا سے آگے جانا

تیز رفتاری سے چلنا ، نہایت تیز جانا ۔

حَد سے باہَر جانا

مقررہ دائرۂ عمل سے بڑھ جانا ؛ درجے یا مقام سے تجاوز کرنا.

دَھک سے ہو جانا

رک : دھک سے رہ جانا .

عَذاب رَہ٘نا

مصیبت باقی رہنا نیز مصیبت نازل ہونا، تکلیف ہونا

ذِہن سے اُتَر جانا

بُھول جانا، فراموش ہو جانا، کسی چیز یا بات کا خیال نہ رہنا

سَن سے ہو جانا

چونک پڑنا ، لرز جانا (خوف و نا اُمیدی سے) .

ذِہن سے نِکَل جانا

سامْنے سے ہَٹ جانا

روبرو نہ رہنا، کھسک جانا

عَذاب جھیل٘نا

مصیبت اٹھانا، دکھ اٹھانا، تکلیف برداشت کرنا

پُھس سے ہو جانا

کوئی چیز جلدی سے ختم ہوجانا ، ٹوٹ جانا .

بَھق سے ہو جانا

ایک دم سے کسی چیز کا جل جانا

دھک سے رہ جانا

متحیر ہوجانا، حیران ہوجانا، بھونچکا ہوجانا

گِرَہ سے کُچھ جانا

چُھوٹ پَر ہونا

دان٘و گھات میں رہنا، چوٹ کرنے پر تیار ہونا، وار کرنے پر آمادہ ہونا ؛ آزادی دینا،ڈھیل چھوڑنا.

آگ سے پانی ہو جانا

مَوت سے پَہْلے مَرْ جانا

موت کے خوف سے ہمت ہار دینا

گَھر سے باہَر نَہ جانا

چار دیواری سے باہر نہ جانا ، گھر میں بیٹھے رہنا ، گھر کے اندر بیٹھا رہنا

کیا سے کیا ہو جانا

۔ انقلاب عظیم ہوجانا۔ کچھ کا کچھ ہوجانا۔ ؎

جامَہ سے باہَر ہو جانا

۔(کنایۃً) آپے سے باہر ہوجانا۔ خوشی یا غصّہ سے۔ ؎ ۲۔(کنایۃً) بہت اِترانا۔ ؎

پاجامے سے بَاہر ہو جانا

نہایت برافروختہ ہونا ، مارے غصے کے آپے میں نہ رہنا ، نہایت خفا ہونا

زَد سے باہَر جانا

نِشانے سے دُور ہونا، قابو یا اختیار سے باہر ہونا، دائرۂ ہدف سے نِکل جانا

عَذاب سَہ٘نا

مصیبت برداشت کرنا، دکھ سہنا، تکلیف اٹھانا

دھان گان٘و پُوال سے جانا جاتا ہے

آثار اصلیت ظاہر کر دیتے ہیں .

چُھوٹ لَڑ٘نا

(پٹاّ ؛ بنوٹ) ایک شخص کا متعدد لکڑی پھینکھنے والوں سے مقابلہ کرنا،پر جگہ چوٹ کرنا،حریف پر جہاں چاہے وار کرنا.

سَر سے سایَہ جانا

کسی والی وارث کا مر جانا ، لاوارث ہو جانا .

کُچْھ سے کُچھ ہو جانا

حالت یا زمانے کا یکسر بدن جانا ؛ دگرگوں ہونا ؛ رنگ پلٹ جانا ؛ یکسر بدل جانا.

مَدار سے باہَر نِکَل جانا

کشش یا دسترس سے نکل جانا ، اثر میں نہ رہنا

دَھک سے کَلیجَہ ہو جانا

ناگہانی صدمہ یا خوف سے دل دھڑک جانا ، دل دہل جانا ، گھبرا جانا .

عَذاب کِھین٘چْنا

مصیبت برداشت کرنا ، آفت سہنا ، تکلیف اٹھانا .

کَلیجا دَھک سے ہو جانا

(عو) خوف یا کسی حیرت انگیز بات سے جی بیٹھ جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں عَذاب سے چُھوٹ جانا کے معانیدیکھیے

عَذاب سے چُھوٹ جانا

'azaab se chhuuT jaanaa'अज़ाब से छूट जाना

عَذاب سے چُھوٹ جانا کے اردو معانی

  • مصیبت سے بری ہونا ، تکلیف سے رہائی پانا ، اذیت سے چھٹکارا حاصل ہونا .
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

'अज़ाब से छूट जाना के हिंदी अर्थ

  • मुसीबत से बुरी होना, तकलीफ़ से रिहाई पाना, अज़ीयत से छुटकारा हासिल होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَذاب سے چُھوٹ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَذاب سے چُھوٹ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words