تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَذاب لینا" کے متعقلہ نتائج

عَذاب لینا

مصیبت مول لینا، روگ لگانا، جان بوجھ کر مشکل میں پڑنا نیز گناہ اختیار کرنا

عَذاب مول لینا

رک : عذاب لینا .

سَر عَذاب لینا

کسی مشکل کام کو اپنے ذِمّے لینا ، کوئی گناہ کا کام کرنا

سَر پَر عَذاب لینا

ایسا کام اپنے ذِمّے لینا جس کا انجام خراب ہو؛ گُناہ کا کام کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں عَذاب لینا کے معانیدیکھیے

عَذاب لینا

'azaab lenaa'अज़ाब लेना

محاورہ

عَذاب لینا کے اردو معانی

  • مصیبت مول لینا، روگ لگانا، جان بوجھ کر مشکل میں پڑنا نیز گناہ اختیار کرنا

'अज़ाब लेना के हिंदी अर्थ

  • कठिनाई मोल लेना, रोग लगाना, जान-बूझ कर मुश्किल में पड़ना और पाप करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَذاب لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَذاب لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words