تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَذاب میں رَہْنا" کے متعقلہ نتائج

عَذاب میں رَہْنا

تکلیف میں مبتلا رہنا، رنج و غم میں پھنسا رہنا

عَذاب میں ڈال٘نا

مصیبت میں مبتلا کرنا ، جھگڑے بکھیڑے میں پھنسانا ، مشکل میں ڈالنا .

عَذاب میں پَھن٘سْنا

مصیبت میں مبتلا ہونا، رنج و تکلیف میں گرفتار ہونا، دقّت اُٹھانا

عَذاب میں آنا

مصیبت میں پھنسنا، دقّت میں پڑتا، رنج و تکلیف میں مبتلا ہونا

عَذاب میں ہونا

مصیبت میں ہونا، سخت تکلیف میں مبتلا ہونا، بہت پریشان ہونا

عَذاب میں بھانا

مصیب میں مبتلا کرنا ، مشکل میں پھنسانا .

عَذاب میں گِرَفْتار ہونا

عَذاب میں ڈال دینا

مصیبت میں مبتلا کرنا ، جھگڑے بکھیڑے میں پھنسانا ، مشکل میں ڈالنا .

کونے میں بَیٹھ رَہْنا

گوشہ نشینی اختیار کرنا، گوشہ نشین ہوجانا، علائقِ دنیا سے دور ہوکر بیٹھنا، گوشہ نشین ہوجانا

کَمْلی میں مَگَن رَہْنا

اپنے حال میں خوش رہنا ، قناعت پسند ہونا .

پیٹ میں رَکھا رَہْنا

غذا یا کھانا ہضم نہ ہونا.

گھات میں لَگے رَہْنا

ہر وقت موقع کی تلاش میں رہنا ، گھات میں لگنا.

ہاتھ میں کام رَہْنا

ہاتھ میں ہنر رہنا نیز کسی کام میں مصروف رہنا ۔

آپ میں نَہ رَہْنا

ہوش و حواس میں نہ رہان ، اپنے اوپر قابو نہ رہنا (بیخودی غصے یا شدّت غم وغیرہ کے باعث)

آپے میں نَہ رَہْنا

آپے سے باہر ہونا (رک).

گَھمَن٘ڈ میں رَہْنا

غرور کرنا ، اِترانا ، فخر کرنا .

دُھن میں لَگا رَہْنا

کسی کے خیال میں ہونا ، کسی سوچ میں گُم رہنا ، کوئی مقصد پیشِ نظر ہونا .

دِل میں ٹَھنی رَہْنا

کوئی خیال دل میں مضبوطی کے ساتھ قائم رہنا ، دل میں ٹھاننا ، (رک) کا لازم .

کُرید میں لَگے رَہْنا

کسی کا راز معلوم کرنے کی تلاش میں رہنا ، کسی کی برائی کی تلاش میں رہنا ، ٹوہ میں رہنا ، تجسّس میں رہنا.

دُنْیا میں نَہ رَہْنا

مر جانا، دنیا سے اُٹھ جانا، انتقال کر جانا، ناپید ہو جانا، معدوم ہو جانا

جان عَذاب میں ہونا

سخت مصیبت میں پھنْس جانا ، نہایت تکلیف میں ہونا.

جان عَذاب میں ڈالْنا

جان عذاب میں آنا (رک) کا تعدیہ.

جان عَذاب میں آنا

سخت مصیبت میں پھنْس جانا ، نہایت تکلیف میں ہونا.

جان عَذاب میں کَرنا

جان عذاب میں آنا (رک) کا تعدیہ.

دِل میں خَیال رَہْنا

کسی کا تصوّر رہنا

زَُعْم میں آ رَہْنا

جوش میں گر پڑنا

کھال میں مَسْت رَہْنا

موجودہ حالت میں خوش رہنا ، مفلسی میں خوش رہنا ، غریبی کو ہن٘ستے کھیلتے ٹالنا.

کَمْلی میں مَسْت رَہْنا

اپنے حال میں خوش رہنا ، قناعت پسند ہونا .

آپے میں رَہْنا

ہوش و حواس قائم رکھنا ، حد سے تجاوز نہ کرنا ، حیثیت سے نہ بڑھنا.

ہاتھ میں رَہْنا

پکڑا ہوا رہنا ، موجود رہنا

گھاٹے میں رَہْنا

خسارہ برداشت کرنا، نقصان اُٹھانا.

گھات میں رَہْنا

موقع ڈھونڈنا، موقع تاکنا، عموماً لوٹنے یا مارنے کے لیے مناسب وقت کی تلاش میں رہنا

آپ میں رَہْنا

با ہوش و حواس ہونا ، بیخود نہ ہو جانا.

کھوج میں رَہْنا

کسی شخص میں نقص نکالنے کے درپے رہنا

رِکاب میں رَہْنا

رک : رکاب میں چلنا.

تاک میں رَہْنا

گھات میں رہنا ، تلاش میں رہنا

حُکْم میں رَہْنا

فرماں برداری کرنا ، مطیع ہونا ؛ قابو میں رہنا ، کہنا ماننا

چَرْخ میں رَہْنا

حیران یا پریشان رہ جانا، حیران رہ جانا، چکر کھاتے رہنا.

بات جی میں نَہ رَہْنا

بات کو چھپا نہ سکنا.

دِل میں لِیے رَہْنا

ضبط کرنا، زبان سے کچھ نہ کہنا، دل میں چُھپائے رکھنا

ٹوہ میں رَہْنا

تلاش میں رہنا ؛ عیب جوئی کے درپے رہنا

ساغَر میں بال رَہْنا

جام کا چٹخ جانا ، ٹوٹنے کا نشان رہنا ، شیشہ درکنے کا نشان بن جانا ، شکست کا نشان برقرار ہونا .

دِل میں ناسُور رَہْنا

ایسا بڑا صدمہ پہن٘چنا جو کبھی دور نہ ہو، دائمی رنج و غم ہونا .

دِل میں رَہْنا

دل مین بسنا ، کسی سے محبّت ہونا

دھوکے میں رَہْنا

خوش فہمی یا غلط فہمی میں مُبتلا رہنا .

چَکَّر میں رَہْنا

چکر میں رکھنا (رک) کا لازم ، چکر میں ہونا.

کُرید میں رَہْنا

کسی کا راز معلوم کرنے کی تلاش میں رہنا ، کسی کی برائی کی تلاش میں رہنا ، ٹوہ میں رہنا ، تجسّس میں رہنا.

بُھلاوے میں رَہْنا

دھوکے میں رہنا.

دُنْیا میں رَہْنا

دنیا کے بکھیڑے میں لگے رہنا ، حرص و ہوس میں مبتلا ہونا ، دنیا میں دل لگائے رکھنا.

دَم میں رَہْنا

دھوکے میں رہنا، فریب میں مبتلا رہنا

عَذاب

۱. (اللہ تعالیٰ کی جانب سے) گناہ کی سزا ، بداعمالی کی پاداش (ثواب کا نقیض).

فِکْر میں رَہْنا

دھیان لگا رہنا، فکر مند رہنا، تردّد میں ہونا، دھبدھے میں رہنا

دِل میں آگ بَھری رَہْنا

دل میں کمالِ جلن ہونا ، نہایت بے چین ہونا ، بے حد مضطرب ہونا .

لَلّو پَتّو میں لَگے رَہْنا

خوشامد کرتے رہنا ، چاپلوسی کرتے رہنا.

بَدَن میں حال نہ رَہْنا

کمال ضعف و نقاہت ہونا

بَس میں رَہْنا

بس میں آنا، قابو میں آنا، اختیار میں ہونا

سَکْتے میں رَہْنا

(انتہائی رنج و غم اور فکر کے محل پر) خاموش رہنا ، چپ لگ جانا ۔

غَم میں رَہْنا

کسی غم والم کاعرصے تک ہاقی رہنا ،

سوچ میں رَہْنا

عَذاب رَہ٘نا

مصیبت باقی رہنا نیز مصیبت نازل ہونا، تکلیف ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں عَذاب میں رَہْنا کے معانیدیکھیے

عَذاب میں رَہْنا

'azaab me.n rahnaa'अज़ाब में रहना

محاورہ

عَذاب میں رَہْنا کے اردو معانی

عربی، ہندی - فعل مرکب

  • تکلیف میں مبتلا رہنا، رنج و غم میں پھنسا رہنا
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

'अज़ाब में रहना के हिंदी अर्थ

अरबी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • तकलीफ़ और पीड़ा में फंसा रहना, रंज, ग़म और दुख में फंसा रहना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَذاب میں رَہْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَذاب میں رَہْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words