تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عَذاب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عَذاب کے معانیدیکھیے
عَذاب کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ۱. (اللہ تعالیٰ کی جانب سے) گناہ کی سزا ، بداعمالی کی پاداش (ثواب کا نقیض).
- ۲. دُکھ ، اذیّت ، تکلیف ، رنج و غم .
- ۳. مصیبت ، بلا ، وبال ، جنجال .
- ۴. گناہ ، پاپ ، برائی .
صفت
- تکلیف دینے والا ، ایذا دینے والا .
شعر
جو دل کو ہے خبر کہیں ملتی نہیں خبر
ہر صبح اک عذاب ہے اخبار دیکھنا
عذاب یہ بھی کسی اور پر نہیں آیا
کہ ایک عمر چلے اور گھر نہیں آیا
یاد ماضی عذاب ہے یارب
چھین لے مجھ سے حافظہ میرا
زندگی جب عذاب ہوتی ہے
عاشقی کامیاب ہوتی ہے
آئے کچھ ابر کچھ شراب آئے
اس کے بعد آئے جو عذاب آئے
English meaning of 'azaab
Noun, Masculine
- grave trouble, curse, torment, agony, anguish, something very vexatious and trying
- divine punishment for sins, punishment, chastisement
- (metaphorically) difficulty, painful or troublesome affair or event, distressing affair
Adjective
- troublesome, disorderly, violent, turbulent, rebellious
'अज़ाब के हिंदी अर्थ
عَذاب کے مترادفات
عَذاب کے متضادات
عَذاب کے مرکب الفاظ
تمام دیکھیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عَذاب)
عَذاب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔