تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَذاب اُٹھانا" کے متعقلہ نتائج

عَذاب اُٹھانا

تکلیف برداشت کرنا

عَذاب

۱. (اللہ تعالیٰ کی جانب سے) گناہ کی سزا ، بداعمالی کی پاداش (ثواب کا نقیض).

عَذاب رَہ٘نا

مصیبت باقی رہنا نیز مصیبت نازل ہونا، تکلیف ہونا

عَذاب جھیل٘نا

مصیبت اٹھانا، دکھ اٹھانا، تکلیف برداشت کرنا

عَذاب سَہ٘نا

مصیبت برداشت کرنا، دکھ سہنا، تکلیف اٹھانا

عَذاب کِھین٘چْنا

مصیبت برداشت کرنا ، آفت سہنا ، تکلیف اٹھانا .

عَذاب اُتَرْنا

قہر ٹوٹنا ، خدا کا غضب نازل ہونا ، مصیبت پڑنا .

عَذاب لانا

جھگڑا کھڑا کرنا

عَذاب ہونا

سختی ہونا، مصیبت نازل ہونا، تکلیف ہونا

عَذاب ٹُوٹْنا

خدا کا قہر نازل ہونا .

عَذاب کَٹْنا

مصیبت دور ہونا، جھگڑا ختم ہونا، بلا ٹلنا

عَذاب لَگانا

رک : عذاب لینا ، روگ لگانا .

عَذاب لینا

مصیبت مول لینا ، روگ لگانا ، جان بوجھ کر مشکل میں پڑنا نیز گناہ اختیار کرنا .

عَذاب کَرْنا

مصیبت، دکھ یا تکلیف میں ڈالنا، سزا دینا

عَذاب آنا

خدا کا قہر نازل ہونا، گناہوں کی سزا ملنا

عَذاب کَمانا

گناہ مول لینا

عَذاب سے

مشکل سے ، ازیت کے ساتھ مصبیت جھیل کر.

عَذاب بَنْنا

مصیبت بن جاتا ، دشواری کا باعث ہونا ، باعثِ آزاد ہونا .

عَذاب دیکھنا

مصیبت اٹھانا، دکھ اٹھانا، تکلیف برداشت کرنا

عَذاب دینا

گناہ کی سزا دینا، مسیبت میں مبتلا کرنا، تکلیف پہنچانا

عَذاب سے چُھوٹ٘نا

مصیبت سے بری ہونا ، تکلیف سے رہائی پانا ، اذیت سے چھٹکارا حاصل ہونا .

عَذاب میں ڈال٘نا

مصیبت میں مبتلا کرنا ، جھگڑے بکھیڑے میں پھنسانا ، مشکل میں ڈالنا .

طَمان٘چَہ اُٹھانا

تھپّڑ مارنے کا اشارہ کرنا ، تھپّڑ مارنے کے ارادے سے ہاتھ اُٹھانا ، مارنے کے لیے آمادہ ہونا.

پَن٘بَہ اُٹھانا

بھاگ جانا

مُن٘ہ اُٹھانا

گردن اُٹھانا ، جس طرف منھ ہو اُس طرف دیکھنا ، سامنے کا رُخ دیکھنا ۔

جِینا عَذاب ہونا

رک : جینا بھاری ہونا.

عَذاب اُٹھا لانا

دقّت میں پڑ جانا، جھگڑا کھڑا کر لینا، دشواری پیدا کر لینا

عَذاب بَن جانا

مصیبت بن جاتا ، دشواری کا باعث ہونا ، باعثِ آزاد ہونا .

عَذاب مول لینا

رک : عذاب لینا .

سَر عَذاب لینا

کسی مشکل کام کو اپنے ذِمّے لینا ، کوئی گناہ کا کام کرنا

عَذاب پَڑْنا

قہر نازل ہونا، اذیّت ملنا، تکلیف ہونا

بَیتِ عَذاب

نُزُولِ عَذاب

عذاب آنا ، عذاب اترنا ۔

مُوجِبِ عَذاب

رک : موجب ِ عتاب

مُبْتَلائے عَذاب

عَذاب نازِل ہونا

خدا کا غضب نازل ہونا، قہر ٹوٹنا، مصیبت آنا

خُدا کا عَذاب

رک : خدا کا غضب.

قَبْر کا عَذاب

وہ تکلیف جو مسلمانوں کے اعتقاد میں گناہ گار کو قبر میں ہوتی ہے

ہَتِھیار اُٹھانا

کَہانی اُٹھانا

قصہ بیان کرنا ، ذکر چھیڑنا.

کولَہ اُٹھانا

قسم کھانے کا ایک طریقہ جس میں دہکتا ہوا انگارہ ہاتھ پر رکھ کر اپنی سچائی ظاہر کرتے ہیں ، انگارہ اٹھانا.

ہَلاکَت اُٹھانا

مشقت کرنا ؛ پریشانی برداشت کرنا ۔

رُوپَیَہ اُٹھانا

روپیہ پیسہ خرچ کرنا، دولت صرف کرنا

ہَیبَت اُٹھانا

دبدبہ ہٹا دینا، رُعب ختم کردینا، رُعب اٹھا دینا، شان ختم کرنا.

ہات اُٹھانا

دعا کے واسطے ہاتھ اونچے کرنا ۔

تُہْمَت اُٹھانا

الزام برداشت کرنا.

نُکتَہ اُٹھانا

کسی بات کو موضوع بحث بنانا، کوئی بات یا خیال پیش کرنا، کوئی لطیف یا علمی بات برائے بحث پیش کرنا

ہاتھ اُٹھانا

ہاتھ اونچا کرنا، ہاتھ بلند کرنا

آبْلَہ اُٹھانا

(دوا وغیرہ سے) کھال میں چھالا یا پھپھولا ڈالنا.

پَہرا اُٹھانا

پہرے چوکی کا موقوف کرنا، سنتری کو ہٹا دینا، ناکہ بندی ختم کر دینا

ہَٹ اُٹھانا

ضد پوری کرنا، ناز اٹھانا

ہان اُٹھانا

نقصان اُٹھانا

ہاٹھ اُٹھانا

۔ ہاتھ اونچا کرنا۔ ہاتھ بلند کرنا۔(فقرہ) اتنی بھی کیا کاہلی ہے ہاتھ اٹھاکر بوتل اتار لو۲۔ (کناتیہ) عو۔ سلام کرنا ۔ماتھے پر ہاتھ رکھنا۔ (فقرہ)بواتم بڑی بوڑھیوں کو بھی دیکھ کر ہاتھ اٹھانے ہی نہ اٹھے گی قیامت۔ بس جان لو تم فیصلہ ہے اب کی دعا میں۔کنایہ ہے فاتحہ پڑھنے سے بھی۔؎

حِیلَہ اُٹھانا

تدبیر کرنا ، چال چلنا ، بہانہ کرنا.

ہَتِیار اُٹھانا

لڑنے کے لیے تیار ہونا ؛ مقابلے پر آنا ۔

تَجْرِبَہ اُٹھانا

کسی کام کو کرکے سیکھنا.

پِیالَہ اُٹھانا

بھیک مانگنا، گداگری اختیار کرلینا

بُہْتان اُٹھانا

کسی کو تہمت لگانا ، الزام لگانا.

ہَت اُٹھانا

رک : ہاتھ ُاٹھانا ؛ ہاتھ بلند کرنا (خصوصا ً دعا کے لیے) ۔

آن٘کھ نَہ اُٹھانا

آن٘کھ اٹھانا کی نفی

اردو، انگلش اور ہندی میں عَذاب اُٹھانا کے معانیدیکھیے

عَذاب اُٹھانا

'azaab uThaanaa'अज़ाब उठाना

محاورہ

عَذاب اُٹھانا کے اردو معانی

  • تکلیف برداشت کرنا
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

'अज़ाब उठाना के हिंदी अर्थ

  • तकलीफ़ बर्दाश्त करना, पीड़ा सहन करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَذاب اُٹھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَذاب اُٹھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words