تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَذاب مول لینا" کے متعقلہ نتائج

عَذاب مول لینا

رک : عذاب لینا .

عَذاب لینا

مصیبت مول لینا ، روگ لگانا ، جان بوجھ کر مشکل میں پڑنا نیز گناہ اختیار کرنا .

ہَتِّیا مول لینا

اپنے آپ کو بدنام کرنا ؛ سولی یا صلیب پر چڑھنا

خَطْرَہ مول لینا

مصیبت میں پڑنا، اُلجھن اور پریشانی کو دعوت دینا

رَن٘ج مول لینا

اپنے سر بِلاوجہ کی مصیبت یا اذّیت رکھنا

قِصَّہ مول لینا

جھگڑا اپنے ذمّے لگانا ، بکھیڑے میں پڑنا.

سَر عَذاب لینا

کسی مشکل کام کو اپنے ذِمّے لینا ، کوئی گناہ کا کام کرنا

عَداوَت مول لینا

کوئی ایسا کام یا بات کرنا جو دشمنی کا سبب بنے

قَضِیّہ مول لینا

خواہ مخواہ کسی جھگڑے میں پڑنا

کَوڑِیوں کے مول نَہ لینا

مفت بھی نہ لینا، بلا قیمت بھی لینے کا ارادہ نہ کرنا، ازحد نکما اور ناکارہ اور بے قدر سمجھنا

سَچ بولنا اَور لَڑائی مول لینا بَرابَر ہے

سچ بولنے پر عموماً لڑائی ہوجاتی ہے کیونکہ سچ لوگوں کو گراں گُزرتا ہے ، سچ بات تلخ معلوم ہوتی ہے .

سَر پَر عَذاب لینا

ایسا کام اپنے ذِمّے لینا جس کا انجام خراب ہو؛ گُناہ کا کام کرنا.

قِصَّہ اَپنے سَر مول لینا

جھگڑے میں پڑنا ، جھگڑا خریدنا .

مول تول ٹَھہْرانا

۔ قیمت کا فیصلہ کرنا۔

مول تول ہونا

مول تول کرنا (رک) کا لازم ، بھاؤ تاؤ ہونا ، حساب کتاب ہونا ۔

گول مول ہو رَہْنا

۔خاموش ہو رہنا۔ جواب ہ دینا۔

لیکھا مول بَرابَر ہونا

حساب کتاب برابر ہونا ، حساب بے باق ہونا.

ڈُھون٘ڈ لَڑائی مول لینا

خواہ مخواہ لڑتے پھرنا.

سَچ بولنا آدھی لَڑائی مول لینا ہے

سچ بولنے پر عموماً لڑائی ہوجاتی ہے کیونکہ سچ لوگوں کو گراں گُزرتا ہے ، سچ بات تلخ معلوم ہوتی ہے .

عَذاب

۱. (اللہ تعالیٰ کی جانب سے) گناہ کی سزا ، بداعمالی کی پاداش (ثواب کا نقیض).

عَذاب رَہ٘نا

مصیبت باقی رہنا نیز مصیبت نازل ہونا، تکلیف ہونا

عَذاب جھیل٘نا

مصیبت اٹھانا، دکھ اٹھانا، تکلیف برداشت کرنا

عَذاب سَہ٘نا

مصیبت برداشت کرنا، دکھ سہنا، تکلیف اٹھانا

عَذاب کِھین٘چْنا

مصیبت برداشت کرنا ، آفت سہنا ، تکلیف اٹھانا .

عَذاب اُتَرْنا

قہر ٹوٹنا ، خدا کا غضب نازل ہونا ، مصیبت پڑنا .

عَذاب لانا

جھگڑا کھڑا کرنا

عَذاب ہونا

سختی ہونا، مصیبت نازل ہونا، تکلیف ہونا

عَذاب ٹُوٹْنا

خدا کا قہر نازل ہونا .

عَذاب اُٹھانا

تکلیف برداشت کرنا

عَذاب کَٹْنا

مصیبت دور ہونا، جھگڑا ختم ہونا، بلا ٹلنا

عَذاب لَگانا

رک : عذاب لینا ، روگ لگانا .

عَذاب کَرْنا

مصیبت، دکھ یا تکلیف میں ڈالنا، سزا دینا

عَذاب آنا

خدا کا قہر نازل ہونا، گناہوں کی سزا ملنا

عَذاب کَمانا

گناہ مول لینا

عَذاب سے

مشکل سے ، ازیت کے ساتھ مصبیت جھیل کر.

مُن٘ہ مانْگا مول

منھ مانگے دام ، منھ مانگی قیمت.

عَذاب بَنْنا

مصیبت بن جاتا ، دشواری کا باعث ہونا ، باعثِ آزاد ہونا .

عَذاب دیکھنا

مصیبت اٹھانا، دکھ اٹھانا، تکلیف برداشت کرنا

عَذاب دینا

گناہ کی سزا دینا، مسیبت میں مبتلا کرنا، تکلیف پہنچانا

عَذاب سے چُھوٹ٘نا

مصیبت سے بری ہونا ، تکلیف سے رہائی پانا ، اذیت سے چھٹکارا حاصل ہونا .

گول مول رَہْنا

خاموش ہو رہنا ، جواب نہ دینا

مُول نَہ رَکْھنا

۔ (کنایۃً) بیش بہا ہونا۔ بیش قیمت ہونا۔ ؎

ہَلْکا مول لَگانا

کم قیمت لینا

عَذاب میں ڈال٘نا

مصیبت میں مبتلا کرنا ، جھگڑے بکھیڑے میں پھنسانا ، مشکل میں ڈالنا .

گول مول کَہنا

جِینا عَذاب ہونا

رک : جینا بھاری ہونا.

عَذاب اُٹھا لانا

دقّت میں پڑ جانا، جھگڑا کھڑا کر لینا، دشواری پیدا کر لینا

عَذاب بَن جانا

مصیبت بن جاتا ، دشواری کا باعث ہونا ، باعثِ آزاد ہونا .

ہَر مَسالے پَپلا مول

ہر مسالے میں مرچ کام آتی ہے ، ہر کام میں شامل ہو جانے والے کے متعلق کہتے ہیں ، ہر فن مولا (جامع الامثال) ۔

عَذاب پَڑْنا

قہر نازل ہونا، اذیّت ملنا، تکلیف ہونا

بُھس کے مول مَلِیدَہ

سستا ، ارزاں ، کوڑیوں کے مول ، کم داموں ہر دستیاب ہونے والی چیز کی بابت کہتے ہیں.

بَیتِ عَذاب

نُزُولِ عَذاب

عذاب آنا ، عذاب اترنا ۔

مُوجِبِ عَذاب

رک : موجب ِ عتاب

مُبْتَلائے عَذاب

عَذاب نازِل ہونا

خدا کا غضب نازل ہونا، قہر ٹوٹنا، مصیبت آنا

خُدا کا عَذاب

رک : خدا کا غضب.

قَبْر کا عَذاب

وہ تکلیف جو مسلمانوں کے اعتقاد میں گناہ گار کو قبر میں ہوتی ہے

مُول سے باج پِیارا ہونا

اصل سے زیادہ پیارا ہونا ، بیٹی دے کر داماد کی محبت زیادہ ہو جاتی ہے ۔

جان کو عَذاب لَگانا

مصیبت مول لینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں عَذاب مول لینا کے معانیدیکھیے

عَذاب مول لینا

'azaab mol lenaa'अज़ाब मोल लेना

محاورہ

دیکھیے: عَذاب لینا

عَذاب مول لینا کے اردو معانی

  • رک : عذاب لینا .
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

English meaning of 'azaab mol lenaa

  • bring difficulties on oneself, invite trouble, land oneself in trouble

'अज़ाब मोल लेना के हिंदी अर्थ

  • पीड़ा लेना, कष्ट लेना, परेशानी लेना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَذاب مول لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَذاب مول لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words