تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھوڑ" کے متعقلہ نتائج

کھوڑ

کھوٹ،عیب، نقص، خرابی

کَھوڑ

صندل یا سندور کا تلک ؛ بندی.

کُھوڑ

کھیت میں ہل چلا کر بنائی ہوئی نالی

کھوڑِل

شریر.

کھوڑْکا

درخت کا تنا جس کی شاخیں کاٹ دی گئی ہوں، سوکھا ہوا (درخت)، شہتیر.

کھوڑِیل

رک : کھوڑِل.

کھوڑی

عیب دار، نقص والا

کھوڑا

کاٹھ جس میں مجرموں کے پانو پھنساتے ہیں، بیڑی، پانو کی زنجیر

کُھوڑْنا

کڑھنا، رن٘ج کرنا، افسوس کرنا.

ہَت کھوڑ

رک : ہت بیڑی

ہَتھ کھوڑ

رک : ہتھکڑی

صَنْدَل کی کھوڑ

صندل کی بندیا ، صندل کا نشان ، صندل کے بندیا جو پیشانی پر لگائی جاتی ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں کھوڑ کے معانیدیکھیے

کھوڑ

kho.Dखोड़

اصل: سنسکرت

وزن : 21

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

کھوڑ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سُوراخ، گڑھا
  • صندل یا کسی اور خوشبو دار لکڑی کا ٹکڑا
  • مٹی کی ناند جس میں مویشی کُٹی کھائیں
  • کھوٹ،عیب، نقص، خرابی
  • منحوس وقت

Urdu meaning of kho.D

  • Roman
  • Urdu

  • suu.oraaKh, ga.Dhaa
  • sandal ya kisii aur Khushbuudaar lakk.Dii ka Tuk.Daa
  • miTTii kii naand jis me.n maveshii kuTii khaa.ii.n
  • khoT,a.ib, nuqs, Kharaabii
  • manhuus vaqt

खोड़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • खोट, ऐब, कमी, ख़राबी
  • अशुभ समय
  • मिट्टी की नांद जिस में मवेशी कुट्टी खाएं
  • सूराख़, गढ़ा
  • चन्दन या किसी और ख़ुशबूदार लकड़ी का टुकड़ा

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी तरह का दोष
  • देवों या पितरों का कोप
  • प्रेत का कोप; ऊपरी हवा। खोखला।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کھوڑ

کھوٹ،عیب، نقص، خرابی

کَھوڑ

صندل یا سندور کا تلک ؛ بندی.

کُھوڑ

کھیت میں ہل چلا کر بنائی ہوئی نالی

کھوڑِل

شریر.

کھوڑْکا

درخت کا تنا جس کی شاخیں کاٹ دی گئی ہوں، سوکھا ہوا (درخت)، شہتیر.

کھوڑِیل

رک : کھوڑِل.

کھوڑی

عیب دار، نقص والا

کھوڑا

کاٹھ جس میں مجرموں کے پانو پھنساتے ہیں، بیڑی، پانو کی زنجیر

کُھوڑْنا

کڑھنا، رن٘ج کرنا، افسوس کرنا.

ہَت کھوڑ

رک : ہت بیڑی

ہَتھ کھوڑ

رک : ہتھکڑی

صَنْدَل کی کھوڑ

صندل کی بندیا ، صندل کا نشان ، صندل کے بندیا جو پیشانی پر لگائی جاتی ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھوڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھوڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone