تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَذاب میں پَھن٘سْنا" کے متعقلہ نتائج

عَذاب میں پَھن٘سْنا

مصیبت میں مبتلا ہونا، رنج و تکلیف میں گرفتار ہونا، دقّت اُٹھانا

عَذاب میں ڈال٘نا

مصیبت میں مبتلا کرنا ، جھگڑے بکھیڑے میں پھنسانا ، مشکل میں ڈالنا .

عَذاب میں رَہْنا

تکلیف میں مبتلا رہنا، رنج و غم میں پھنسا رہنا

عَذاب میں آنا

مصیبت میں پھنسنا، دقّت میں پڑتا، رنج و تکلیف میں مبتلا ہونا

عَذاب میں ہونا

مصیبت میں ہونا، سخت تکلیف میں مبتلا ہونا، بہت پریشان ہونا

عَذاب میں بھانا

مصیب میں مبتلا کرنا ، مشکل میں پھنسانا .

حَلْق میں نِوالَہ پَھن٘سْنا

لقمہ اٹکنا ؛ اچھی چیز کھتے وقت کسی کی یاد آنا.

کَوّا گُہار میں پَھن٘سْنا

کسی نرغے میں گِھر جانا ، مصیبت میں پڑنا.

عَذاب میں گِرَفْتار ہونا

عَذاب میں ڈال دینا

مصیبت میں مبتلا کرنا ، جھگڑے بکھیڑے میں پھنسانا ، مشکل میں ڈالنا .

جان عَذاب میں ہونا

سخت مصیبت میں پھنْس جانا ، نہایت تکلیف میں ہونا.

جان عَذاب میں ڈالْنا

جان عذاب میں آنا (رک) کا تعدیہ.

جان عَذاب میں آنا

سخت مصیبت میں پھنْس جانا ، نہایت تکلیف میں ہونا.

جان عَذاب میں کَرنا

جان عذاب میں آنا (رک) کا تعدیہ.

لُقْمَہ پَھن٘سْنا

حلق میں نوالہ اٹکنا، کھانا نہ کھایا جانا

طَبِیعَت پَھن٘سْنا

رک : طبیعت پھسلنا .

عَذاب

۱. (اللہ تعالیٰ کی جانب سے) گناہ کی سزا ، بداعمالی کی پاداش (ثواب کا نقیض).

عَذاب رَہ٘نا

مصیبت باقی رہنا نیز مصیبت نازل ہونا، تکلیف ہونا

عَذاب جھیل٘نا

مصیبت اٹھانا، دکھ اٹھانا، تکلیف برداشت کرنا

کان٘س میں پَھن٘سْنا

مشکل میں پڑنا، دقّت میں مبتلا ہونا؛ دھوکے میں آنا؛ سوچ میں آنا؛ سوچ میں پڑنا.

عَذاب سَہ٘نا

مصیبت برداشت کرنا، دکھ سہنا، تکلیف اٹھانا

عَذاب کِھین٘چْنا

مصیبت برداشت کرنا ، آفت سہنا ، تکلیف اٹھانا .

ساتا روہَن پَھن٘سْنا

آزار رسانوں کےنرغے میں آجانا ، مُفسدوں میں گِھر جانا.

عَذاب اُتَرْنا

قہر ٹوٹنا ، خدا کا غضب نازل ہونا ، مصیبت پڑنا .

عَذاب لانا

جھگڑا کھڑا کرنا

عَذاب ہونا

سختی ہونا، مصیبت نازل ہونا، تکلیف ہونا

عَذاب ٹُوٹْنا

خدا کا قہر نازل ہونا .

عَذاب اُٹھانا

تکلیف برداشت کرنا

عَذاب کَٹْنا

مصیبت دور ہونا، جھگڑا ختم ہونا، بلا ٹلنا

عَذاب لَگانا

رک : عذاب لینا ، روگ لگانا .

عَذاب لینا

مصیبت مول لینا ، روگ لگانا ، جان بوجھ کر مشکل میں پڑنا نیز گناہ اختیار کرنا .

عَذاب کَرْنا

مصیبت، دکھ یا تکلیف میں ڈالنا، سزا دینا

عَذاب آنا

خدا کا قہر نازل ہونا، گناہوں کی سزا ملنا

عَذاب کَمانا

گناہ مول لینا

عَذاب سے

مشکل سے ، ازیت کے ساتھ مصبیت جھیل کر.

عَذاب بَنْنا

مصیبت بن جاتا ، دشواری کا باعث ہونا ، باعثِ آزاد ہونا .

عَذاب دیکھنا

مصیبت اٹھانا، دکھ اٹھانا، تکلیف برداشت کرنا

عَذاب دینا

گناہ کی سزا دینا، مسیبت میں مبتلا کرنا، تکلیف پہنچانا

دو رَن٘گی میں پَھن٘سْنا

تذبذب میں ہونا ، مُتلون مزاج ہو جانا ، منافق ہونا ، مکّار ہونا .

عَذاب سے چُھوٹ٘نا

مصیبت سے بری ہونا ، تکلیف سے رہائی پانا ، اذیت سے چھٹکارا حاصل ہونا .

عَذاب میں پَڑْنا

مصیبت میں مبتلا ہونا، رنج و تکلیف میں گرفتار ہونا، دقّت اُٹھانا

جِینا عَذاب ہونا

رک : جینا بھاری ہونا.

عَذاب اُٹھا لانا

دقّت میں پڑ جانا، جھگڑا کھڑا کر لینا، دشواری پیدا کر لینا

عَذاب بَن جانا

مصیبت بن جاتا ، دشواری کا باعث ہونا ، باعثِ آزاد ہونا .

عَذاب مول لینا

رک : عذاب لینا .

سَر عَذاب لینا

کسی مشکل کام کو اپنے ذِمّے لینا ، کوئی گناہ کا کام کرنا

عَذاب پَڑْنا

قہر نازل ہونا، اذیّت ملنا، تکلیف ہونا

عَیال داری میں پَھن٘سْنا

دنیاداری کے جھگڑوں میں پڑنا ؛ خانہ داری کے جھگڑے بکھیڑے میں مبتلا ہونا ؛ بال بچوں میں گرفتار ہونا

بَیتِ عَذاب

نُزُولِ عَذاب

عذاب آنا ، عذاب اترنا ۔

مُوجِبِ عَذاب

رک : موجب ِ عتاب

مُبْتَلائے عَذاب

عَذاب نازِل ہونا

خدا کا غضب نازل ہونا، قہر ٹوٹنا، مصیبت آنا

خُدا کا عَذاب

رک : خدا کا غضب.

قَبْر کا عَذاب

وہ تکلیف جو مسلمانوں کے اعتقاد میں گناہ گار کو قبر میں ہوتی ہے

جان کو عَذاب لَگانا

مصیبت مول لینا.

جان عَذاب میں پَڑنا

سخت مصیبت میں پھنْس جانا ، نہایت تکلیف میں ہونا.

جان عَذاب میں پَھنْسْنا

سخت مصیبت میں پھنْس جانا ، نہایت تکلیف میں ہونا.

سَر پَر عَذاب لینا

ایسا کام اپنے ذِمّے لینا جس کا انجام خراب ہو؛ گُناہ کا کام کرنا.

اَسِیْرِ عَذاب

اردو، انگلش اور ہندی میں عَذاب میں پَھن٘سْنا کے معانیدیکھیے

عَذاب میں پَھن٘سْنا

'azaab me.n pha.nsnaa'अज़ाब में फँसना

محاورہ

عَذاب میں پَھن٘سْنا کے اردو معانی

  • مصیبت میں مبتلا ہونا، رنج و تکلیف میں گرفتار ہونا، دقّت اُٹھانا
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

'अज़ाब में फँसना के हिंदी अर्थ

  • मुसीबत में फँसना, दुख और पीड़ा में फँसना, परेशानी उठाना, कष्ट में होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَذاب میں پَھن٘سْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَذاب میں پَھن٘سْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words