تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرْدَہ" کے متعقلہ نتائج

عَذاب

(اللہ تعالیٰ کی جانب سے) گناہ کی سزا، بداعمالی کی پاداش (ثواب کا نقیض)

عَذابی

عذاب (رک) سے منسوب ، عذاب کا سزاوار ، عذاب میں مبتلا ہونے والا ، گنہگار ، بد اعمال .

عَذاب سے

مشکل سے ، ازیت کے ساتھ مصبیت جھیل کر.

عَذاب رَہ٘نا

مصیبت باقی رہنا نیز مصیبت نازل ہونا، تکلیف ہونا

عَذاب آنا

خدا کا قہر نازل ہونا، گناہوں کی سزا ملنا

عَذاب سَہ٘نا

مصیبت برداشت کرنا، دکھ سہنا، تکلیف اٹھانا

عَذاب جھیل٘نا

مصیبت اٹھانا، دکھ اٹھانا، تکلیف برداشت کرنا

عَذاب ہونا

سختی ہونا، مصیبت نازل ہونا، تکلیف ہونا

عَذاب لینا

مصیبت مول لینا، روگ لگانا، جان بوجھ کر مشکل میں پڑنا نیز گناہ اختیار کرنا

عَذاب لانا

جھگڑا کھڑا کرنا

عَذاب دینا

گناہ کی سزا دینا، مسیبت میں مبتلا کرنا، تکلیف پہنچانا

عَذاب کَرْنا

مصیبت، دکھ یا تکلیف میں ڈالنا، سزا دینا

عَذاب کَٹْنا

مصیبت دور ہونا، جھگڑا ختم ہونا، بلا ٹلنا

عَذاب ٹُوٹْنا

خدا کا قہر نازل ہونا

عَذاب لَگانا

مصیبت مول لینا، روگ لگانا، جان بوجھ کر مشکل میں پڑنا نیز گناہ اختیار کرنا

عَذاب اُتَرْنا

قہر ٹوٹنا ، خدا کا غضب نازل ہونا ، مصیبت پڑنا .

عَذاب کَمانا

گناہ مول لینا

عَذاب بَنْنا

مصیبت بن جاتا، دشواری کا باعث ہونا، باعث آزار ہونا

عَذاب دیکھنا

مصیبت اٹھانا، دکھ اٹھانا، تکلیف برداشت کرنا

عَذاب اُٹھانا

تکلیف برداشت کرنا

عَذاب پَڑْنا

قہر نازل ہونا، اذیّت ملنا، تکلیف ہونا

عَذاب بَن جانا

مصیبت بن جاتا، دشواری کا باعث ہونا، باعث آزار ہونا

عَذاب سے چُھوٹ٘نا

مصیبت سے بری ہونا، تکلیف سے رہائی پانا، اذیت سے چھٹکارا حاصل ہونا

عَذاب مول لینا

رک : عذاب لینا .

عَذاب میں آنا

مصیبت میں پھنسنا، دقّت میں پڑتا، رنج و تکلیف میں مبتلا ہونا

عَذاب کِھینچْنا

مصیبت برداشت کرنا ، آفت سہنا ، تکلیف اٹھانا .

عَذاب اُٹھا لانا

دقّت میں پڑ جانا، جھگڑا کھڑا کر لینا، دشواری پیدا کر لینا

عَذاب نازِل ہونا

خدا کا غضب نازل ہونا، قہر ٹوٹنا، مصیبت آنا

عَذاب میں رَہْنا

تکلیف میں مبتلا رہنا، رنج و غم میں پھنسا رہنا

عَذاب میں ہونا

مصیبت میں ہونا، سخت تکلیف میں مبتلا ہونا، بہت پریشان ہونا

عَذاب کا نازِل ہونا

مصیبت یا تکلیف آنا، خُدا کا قہر نازل ہونا

عَذاب میں بھانا

مصیب میں مبتلا کرنا ، مشکل میں پھنسانا .

عَذاب میں ڈالنا

مصیبت میں مبتلا کرنا، جھگڑے بکھیڑے میں پھنسانا، مشکل میں ڈالنا

عَذاب بَڑا ہونا

بہت تکلیف دہ عذاب ہونا

عَذاب ٹُوٹ پَڑْنا

خدا کا قہر نازل ہونا

عَذاب سے چُھوٹ جانا

مصیبت سے بری ہونا، تکلیف سے رہائی پانا، اذیت سے چھٹکارا حاصل ہونا

عَذابِ گور

وہ تکلیف جو مردے کو قبر میں گناہوں کی پاداش میں ہوتی ہے، عذاب قبر

عَذابُ الہَون

رسوا اور ذلیل کرنے کی اذیت

عَذابُ النّار

آگ کا عذاب

عَذاب کے فَرِشْتے

وہ ملائک جو گنہہ گاروں کو عذاب دینے کے لیے حسبِ عقائد اسلام مقرر ہیں .

عَذاب بَرْداشت ہونا

تکلیف اٹھانا یا برداشت ہونا

عَذاب میں ڈال دینا

مصیبت میں مبتلا کرنا، جھگڑے بکھیڑے میں پھنسانا، مشکل میں ڈالنا

عَذاب بَرْداشت کَرنا

تکلیف اٹھانا

عَذابِ لَحْد

وہ تکلیف جو مردے کو قبر میں گناہوں کی پاداش میں ہوتی ہے، عذاب قبر

عَذابِ مَرْگ

موت کا عذاب ، موت کی آفت ، مرنے کی مصیبت ، نزع کی تکلیف .

عَذاب میں پَڑْنا

مصیبت میں مبتلا ہونا، رنج و تکلیف میں گرفتار ہونا، دقّت اُٹھانا

عَذابِ عَظِیم

بہت بڑا عذاب، بہت بڑی مصیبت، سخت اذیت

عَذابِ اَلِیم

المناک کی عذاب، درد ناک عذاب، تکلیف دینے والا عذاب

عَذاب میں گِرَفْتار ہونا

عَذابِ قَبْر

وہ تکلیف جو مُردے کو قبر میں گناہوں کی پاداش میں ہوتی ہے

عَذابِ بَخْت

بد قسمتی کی مصیبت

عَذابُ الفَل٘قَہ

تکلیف دینے والا، ایذا دینے والا

عَذابِ جاں

جان کا وبال، جی کا وبال، زندگی کے لیے مصیبت

عَذابِ دوذَخ

وہ تکلیف جو دوزخ میں بد اعمالیو ں کے سبب ہوگی

عَذاب سے مُعَذَّب ہونا

قہر الہٰی کا مزہ چکھنا .عذاب خداوندی میں گھرنا ؛ کسی بڑی مصیبت مین مبتلا ہونا .

عَذابِ اِلٰہی

خدا کا قہر

عَذاب میں پَھنسْنا

مصیبت میں مبتلا ہونا، رنج و تکلیف میں گرفتار ہونا، دقّت اُٹھانا

عَذابُ القَبْر

وہ تکلیف جو مردے کو مسلمانوں کے اعتقاد سے گناہ گار کو قبر میں گناہوں کی پاداش میں ہوتی ہے، عذاب قبر

عَذابِ ثَواب

بُرائی بھلائی ، نیکی بدی .

عَذابُ الْحَرِیق

پُر سوز عذّاب ، بھڑکتی ہوئی آگ کا عذاب ؛ (کتایۃً) دوزخ کی آگ کا عذاب .

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرْدَہ کے معانیدیکھیے

پَرْدَہ

pardaपर्दा

اصل: فارسی

وزن : 22

موضوعات: قصابی اصطلاحاً فقرہ ناٹک

پَرْدَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جو چیز دیکھنے میں حائل ہو، جس کے درمیان میں ہونے سے پار کی چیز نظر نہ آئے، اوٹ، چلمن، قنات یا دیوار وغیرہ
  • نظروں سے بچنے اور چُھپنے کے عمل
  • نقاب، گھونگھٹ
  • (بیشتر میں ساتھ) آڑ، بہانہ، حیلہ
  • عزّت، لاج
  • ان٘گرکھے کا وہ گول حصّہ جو سینے پر رہتا ہے
  • (ستار، تنبور، بین یا ہارمونِیَم وغیرہ میں) تاروںکے نیچے پیتل یا لوہے کی (موجودہ دور میں پلاسٹک اور کاغذ کی بھی) مڑی ہوئی سلاخیں جن کی مدد سے سُر کنٹرول کیے جاتے ہیں. اردو میں پردہ اور ہندی میں سندری کہتے ہیں
  • فارسی بارہ راگوں میں سے ہر ایک راگ جسے آہن٘گ کہتے ہیں، الاپ
  • راز بھید، پوشیدہ بات
  • پوشیدگی، اخفا
  • آنکھ یا کان وغیرہ کی پتلی جھلّی
  • وہ باریک جھلی جو کن٘وار پنے میں اندام نہانی میں ہوتی ہے جو کسی ضرب یا چوٹ لگنے یا جماع کرنے سے زائل ہوجاتی ہے، پردۂ بکارت
  • بادبان
  • بادام یا کسی بھی گری دار میوے کے اوپر چھلکا
  • (تھیٹر) وہ کپڑا جس پر تصاویر یا نقش و نگار بنے ہوتے ہیں اور جسے اسٹیج پر لگایا جاتا ہے
  • (ڈرامہ) سین، منظر
  • پرت، طبقہ، سطح زمین
  • مکان کا احاطہ، چاردیواری
  • (قصاب) کولے اور پسلیوں کے بیچ کا پتلا گوشت، پیٹ کی کھال کا ایک پرت
  • (تصوّف) وہ حجاب جو عاشق و معشوق حقیقی کے درمیان ہوتا ہے

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

شعر

English meaning of parda

Noun, Masculine

पर्दा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • निजी, ओट, आवरण
  • अभिनय, खेल-तमाशों आदि में, वह लंबा-चौड़ा कपड़ा जो दर्शकों के सामने लटका रहता और जिस पर या तो कुछ दृश्य अंकित होते हैं या प्रतिबिंबित होते हैं। यवनिका। पट। (कर्टेन) जैसे-रंग मंच का परदा, चल-चित्र या सिनेमा का परदा।
  • ओट, आड़, घूँघट, ओझल होना, मुंह ढांकना, बुर्क़ा ओढ़ना, चिलमन
  • कोई ऐसा कपड़ा या इसी तरह की और चीज जो आड़ या बचाव करने के लिए बीच में फैलाकर टाँगी या लटकायी जाय। पट। (कर्टेन) जैसे-खिड़की या दरवाजे का परदा। क्रि० प्र०-उठाना।-खोलना।-डालना।-हटाना। पद-ठका परदा-ऐसी स्थिति जिसमें अन्दर की त्रुटियाँ, दोष आदि बाहरवालों की जानकारी या दृष्टि से बचे रहें। ढके परवे बिना औरों पर भेद प्रकट हुए। मुहा०-(किसी का) परदा खोलना = किसी की छिपी बात, भेद या रहस्य प्रकट करना। परदा डालना ऐसी स्थिति उत्पन्न करना कि दोष या भेद औरों पर प्रकट न होने पावे। (किसी चीज पर) परदा पड़ना ऐसी स्थिति उत्पन्न होना कि औरों की दृष्टि न पड़ सके। (किसी का) परदा रहना = (क) प्रतिष्ठा या मान-मर्यादा बनी रहना। (ख) भेद या रहस्य छिपा रहना।
  • आड़ करने के लिए लटकाया हुआ कपड़ा; पट; (कर्टेन)
  • आड़, ओट, टट्टी, मुखपट, नक़ाब, चूंघट, स्त्री का परपुरुष से छिपना, आँख, कान आदि की झिल्ली, वाजे का पुर्जा जो स्वर बताता है, राग, नमः, द्वारपट, चिलमन या कपड़ा आदि।
  • ओट; आड़
  • दुराव; छिपाव
  • स्त्रियों के घूँघट निकालने की प्रथा
  • रंगमंच पर लगाया जाने वाला आड़ करने का वह कपड़ा जो समय-समय पर उठाया और गिराया जाता है
  • आड़ करने के लिए बनाई जाने वाली दीवार
  • जनानख़ाना
  • मर्यादा; लाज
  • रहस्य
  • हारमोनियम आदि में स्वर निकलने का स्थान
  • कान का आवरण
  • फ़ारसी के बारह रागों में से हर एक।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرْدَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرْدَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone