تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَرْدَہ" کے متعقلہ نتائج

جَرْدَہ

اسپ سبز خنگ ؛ (زرد بال کے ساتھ) گھوڑے کا ایک رنگ جو منحوس خیال کیا جاتا ہے۔

سِیَہ جَرْدَہ

سِیاہ جَرْدَہ

اردو، انگلش اور ہندی میں جَرْدَہ کے معانیدیکھیے

جَرْدَہ

jardaजर्दा

اصل: فارسی

وزن : 22

موضوعات: شہدے

جَرْدَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اسپ سبز خنگ ؛ (زرد بال کے ساتھ) گھوڑے کا ایک رنگ جو منحوس خیال کیا جاتا ہے۔
  • سیاہ رن٘گ (عموماً) سیاہ کے ساتھ مستعمل)
  • (شہدے) زردہ (رک) کا ایک تلفظ ؛ اشرفی۔

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

زَرْدا

زرد رنگ کا، پیلا

زَرْدَہ

پکے ہوئے میٹھے چاول جن میں زرد رنگ ڈالا گیا ہو

English meaning of jarda

Noun, Masculine

  • a gold coin
  • horse of sandy colour
  • yellow

जर्दा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दे. 'चर्दः' इस अर्थ में 'जर्दः' अशुद्ध है।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَرْدَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَرْدَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words