تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خود کَرْدَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خود کَرْدَہ کے معانیدیکھیے
خود کَرْدَہ کے اردو معانی
صفت
- اپنا کیا ہوا، اپنا عمل.
شعر
ہاں عقل و خرد سے جنہیں نسبت نہیں ہوگی
خود کردہ گناہوں سے بلاؤں میں پھسیں گے
شکوۂ ہجر نہ بھولے سے بھی آیا لب پر
روبرو ان کے میں خود کردہ پشیماں نہ ہوا
جو نکلے خون کے قطرے چھلک کر میری آنکھوں سے
یہ خود کردہ گناہوں پر بہے اشک ندامت ہے
English meaning of KHud-karda
Adjective
- one's own doing, one's own act or deed, self-invited, self-done
ख़ुद-कर्दा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- अपना किया हुआ, अपनी क्रिया
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خود کَرْدَہ)
خود کَرْدَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔