تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زَرْدَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زَرْدَہ کے معانیدیکھیے
زَرْدَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- پکے ہوئے میٹھے چاول جن میں زرد رنگ ڈالا گیا ہو
- زرد یا پیلا رن٘گ
- پان اور ڈلی کے ساتھ کھانے کا تمباکو
- زرد رنگ کا گھوڑا
- کبوتر جس کی آنکھیں زرد ہوں، کبوتر کا ایک رنگ
- زرد کوڑی
- پت، صغرا
- ایک مرض جس میں آنکھیں اور سارا جسم زرد ہو جاتا ہے، یرقان
قریب ترین ہم صوتی الفاظ
شعر
قورمہ زردہ ہو بریانی ہو بورانی ہو
ہانڈی موقوف کے تکیے میں یہ دیوانی ہو
یہ زردہ چیز ہے جو ہر جگہ ہے باعث شوکت
سنی ہے عالم بالا میں بھی تعمیر سونے کی
English meaning of zarda
Noun, Masculine
- sweet dish, sweetened, colorful rice dish (usually served after main meal)
- yellowish
- tobacco
- jaundice
- a kind of yellowish eye pigeon
- a kind of yellow colored horse
ज़र्दा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- ज़र्द या पीला रंग, एक प्रकार के पके मीठे पीले चावल, केसर के साथ पकाए गए मीठे चावल, पान के साथ खाया जाने वाला सुगंधित तंबाकू, एक प्रकार का रोग जिसमें शरीर में पीलापन आ जाता है, पीलिया, पीले रंग का घोड़ा, एक प्रकार की स्वर्णमुद्रा, मोहर, कबूतर जिसकी आँखें पीली हों, पीलू नाम का पक्षी जिसके पैर और कनपटी पीले होते हैं
زَرْدَہ کے قافیہ الفاظ
زَرْدَہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زَرْدَہ)
زَرْدَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔