زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ
محفوظ شدہ الفاظ
چَمَنِسْتان
ایسا باغ جہاں پھول کثرت سے ہوں، ایسی جگہ جہاں دور تک پھول ہی پھول اور سبزہ سبزہ نظر آئے، گلزار، گلستان، باغ، پھولوں کا قطعہ، سبز کھیت
مَزدُور
اجرت پر محنت و مشقت کا کام کرنے والا، تجارت اور صنعت کے شعبوں میں جسمانی محنت کا کام کرنے والا، دوسروں کے کھیتوں میں اجرت پر کام کرنے والا، محنت فروش
دُودھ شَرِیک بَہَن
وہ بہنیں جو ایک ہی ماں کا دودھ پیے ہوں، ایسی بہنیں جو ایک ہی ماں سے اگرچہ نہ ہوں لیکن انھوں نے ایک ہی عورت کا دودھ پیا ہو تو وہ دودھ شریک بہن کہلاتی ہے، رضاعی بہن، کوکی
’’قصابی‘‘ سے متعلق الفاظ
’’قصابی‘‘ سے متعلق اردو الفاظ اور اصطلاحات کی فہرست جس میں تعریفیں، وضاحتیں، اورموضوعاتی تشریحات شامل ہیں
اَرْخا
(قصائی) وہ مچھلی کی شکل کا گوشت جو ریڑھ کی ہڈی کے بالائی حصے کے ساتھ پیوست ہوتا ہے ، مغزی ، مور
پَرْدَہ
جو چیز دیکھنے میں حائل ہو، جس کے درمیان میں ہونے سے پار کی چیز نظر نہ آئے، اوٹ، چلمن، قنات یا دیوار وغیرہ
پیٹا
(پتن٘گ بازی) اُڑتی ہوئی پتن٘گ کی ڈور کا جھول جو کم ہوا یا وزنی ہونے کے باعث ڈور میں ڈھیل کے پیدا ہونے سے نمایاں ہوتا ہے۔
تانتْوا
نو مولود بچے کی زبان کے نیچے لگی ہوئی ایک باریک جھلی جس کو دائی نکال دیتی ہے تاکہ زبان حرکت کرنے لگے
چَپْراس
وہ پیٹی جو دربان چوکیدارسپاہی یا رضا کار وغیرہ کمر پر باْندھتے یا گلے میں اس طرح ترچھی لٹکاتے ہیں کہ ایک حصہ دائیں بائیں کان٘دھے پر اور دوسرا حصہ اس کی الٹی طرف کرکے بائیں یا دائیں رخ پر ہو؛ کمر پٹکا ؛ کمر پیٹی.
حَدْ کَرْنا
انتہا کو پہن٘چا دینا ؛ (کِسی کام میں) بہت مبالغہ کرنا ؛ ایسی بات کرنا کہ اس سے آگے نا ممکن ہو.
حَلْوان
(عربی میں حلّام، حلّان ہے اس کو بگاڑ کر حلوان کرلیا) بھیڑیا بکری کا وہ بچہ جو دودھ پیتا ہو اور گھاس نہ کھاتا ہو، بھیڑ یا بکری کا دودھ پیتا بچہ
گُوڈی
(قصائی) ہاتھ یا پیر کی پوری سربند نلی یا نلیاں جن میں گودا بھرا ہوتا ہے ، گودے دار نلی یا ہڈّی ، پیر اور گُکھٹنے کے درمیان کی نلی
مَغْزی
۔ پتلی گوٹ جو لباس میں گردا گرد لگاتے ہیں ، پتلی گوٹ ، کور ، دھرے کپڑے یا دُلائی کے کناروں کے جوڑ میں دی ہوئی پٹی ، دھجی یا گوٹ ۔
نِکات
لطیف باتیں نیز بذلہ سنجی بدیع گوئی، وہ نفیس اور پرلطف و بلیغ کلام جو ہر ایک کی سمجھ میں نہ آسکے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔