تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بھائی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بھائی کے معانیدیکھیے
وزن : 22
موضوعات: عوامی نسوانی یا عورت عیسائیت
بھائی کے اردو معانی
اسم، مذکر
- برادر، بیرن (ایک ماں باپ کا جایا، ایک ماں یا ایک باپ کا، چچا ماموں یا خالہ وغیرہ کا لڑکا، سُسَر کا لڑکا)
- وہ شخص جس کو بھائی کی حیثیت سے تسلیم کر لیا ہو، من٘ہ بولا بھائی
- (مجازاً) ہم قطع اور ہم وضع شخص
- ہم سر یا ہم عمر شخص
- (مجازاً) ہمدرد، مہربان
- (عورت مرد دونوں کے لیے) کلمۂ تخاطب (بول چال میں مردوں کی طرح عورتیں بھی ’بھائی‘ سے خطاب کرتی ہیں)
- (کسی کو پیار سے پکارنے اور خطاب کرنے کا کلمہ) میاں، عزیز (مذکر اور مونث دونوں کے لئے)
- (مسیحی) ہم مذہب برادران، اخوان
- ہم مذہب
- اپنی قوم ذات یا سماج کا کوئی شخص، بھائی برادری
- ایک استاد کے شاگرد یا ایک پیر کے مرید
- مانند، ایک جیسا، ایک سا
اسم، مؤنث
- بھارنگی، ایک درخت جس کی چھال دوا میں استعمال کی جاتی ہے
فعل لازم
- بھانا، پسند آنا (مرکبات میں مستعمل)
شعر
آ رہی ہے چاہ یوسف سے صدا
دوست یاں تھوڑے ہیں اور بھائی بہت
اک شکل ہمیں پھر بھائی ہے اک صورت دل میں سمائی ہے
ہم آج بہت سرشار سہی پر اگلا موڑ جدائی ہے
مری خواہش ہے کہ آنگن میں نہ دیوار اٹھے
مرے بھائی مرے حصے کی زمیں تو رکھ لے
English meaning of bhaa.ii
भाई के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- सहोदर, भ्राता, बंधु, बैरन, बिरादर, एक ही माँ-बाप का पुत्र या बेटा, (एक माता पिता का पुत्र, एक माँ या एक बाप का, चचा, मामूँ या मौसी आदि का लड़का, ससुर का लड़का )
- वह व्यक्ति जिसको भाई के रूप में स्वीकार कर लिया गया हो, मुँह बोला भाई
- (लाक्षणिक) समान आकार एवं एक-रूप व्यक्ति
- बराबर या समान आयु वाला व्यक्ति, हम-उम्र शख़्स, बराबर वालों के लिए आदर सूचक संबोधन
- ( लाक्षणिक) दयालु, समर्थक, हमदर्द, मेहरबान
- (महिला पुरुष दोनों के लिए) संबोधन शब्द (बोल चाल में पुरुष की तरह महिलायें भी 'भाई' को संबोधिक करती हैं)
- ( किसी को प्यार से पुकारने और संबोधित करने का शब्द) प्रिय, प्यारे, मियाँ, अज़ीज़ (पुलिंग और स्त्रीलिंग दोनों के लिए )
- (ईसाइयत) सहधर्मी भाई, एक ही धर्म के बंधु, हम-मज़हब बिरादरान
- सहधर्मी, एक ही धर्म के, हम-मज़हब
- अपने समुदाय, जाति या समाज का व्यक्ति, समुदाय का भाई, भाई बिरादरी
- एक शिक्षक के शिष्य, एक उस्ताद के शागिर्द या एक पीर के मुरीद
- समान, सदृश, एक प्रकार, एक-जैसा, एक-सा
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- भारंगी, एक वृक्ष जिस की छाल औषधि में प्रयुक्त होती है
अकर्मक क्रिया
- भाना, पसंद आना (यौगिक में प्रयुक्त )
بھائی کے مترادفات
بھائی کے قافیہ الفاظ
بھائی کے مرکب الفاظ
تمام دیکھیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بھائی)
بھائی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔