تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَمَّل" کے متعقلہ نتائج

کَمَّل

بھیڑ بکری وغیرہ کے بالوں کا بنا ہوا کپڑا

کَمَّل پوش

محمد شاہ بادشاہ دہلی کے سوار جو نادر شاہ کے مقابلے میں قتل ہوئے

کَمَّل اوڑْھنے سے فَقِیر نَہیں ہوتا

یعنی بھینس کے ساتھ ہی ذاتی کمال بھی چاہئے

کَمَّل ڈالْنا

فریب میں لا کر لُوٹنا ، پھان٘سنا ، قابو میں لا کر مارنا ، لپیٹنا .

کَمَّل میں دوشالے کا مَزا مِلْنا

غربت میں لطف ہونا .

شَوقِین بی بی کَمَّل کی چولی آگ لَگی ٹَہَلْتی پِھری

غریب عورت اپنی حیثیت سے زیادہ کپڑے پہنے تو کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں کَمَّل کے معانیدیکھیے

کَمَّل

kammalकम्मल

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: پھول بزازی

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

کَمَّل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بھیڑ بکری وغیرہ کے بالوں کا بنا ہوا کپڑا

اسم، مذکر

  • ایک قسم کا پھول، کمل کا پھول

شعر

Urdu meaning of kammal

  • Roman
  • Urdu

  • bhii.D bikrii vaGaira ke baalo.n ka banaa hu.a kap.Daa
  • ek kism ka phuul, kamal ka phuul

English meaning of kammal

Noun, Masculine

Noun, Masculine

कम्मल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • भेड़-बकरी आदि के बालों का बुना हुआ कपड़ा

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का फूल, कँवल, कमल

کَمَّل کے مترادفات

کَمَّل کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَمَّل

بھیڑ بکری وغیرہ کے بالوں کا بنا ہوا کپڑا

کَمَّل پوش

محمد شاہ بادشاہ دہلی کے سوار جو نادر شاہ کے مقابلے میں قتل ہوئے

کَمَّل اوڑْھنے سے فَقِیر نَہیں ہوتا

یعنی بھینس کے ساتھ ہی ذاتی کمال بھی چاہئے

کَمَّل ڈالْنا

فریب میں لا کر لُوٹنا ، پھان٘سنا ، قابو میں لا کر مارنا ، لپیٹنا .

کَمَّل میں دوشالے کا مَزا مِلْنا

غربت میں لطف ہونا .

شَوقِین بی بی کَمَّل کی چولی آگ لَگی ٹَہَلْتی پِھری

غریب عورت اپنی حیثیت سے زیادہ کپڑے پہنے تو کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَمَّل)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَمَّل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone