تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جھائی" کے متعقلہ نتائج

جھائی

داغ، دھبّہ، چہرے کے وہ سیاہ دھبے جو خون کے فساد سے پڑجاتے ہیں، چھیپ، جھائیاں

جھائیں جھائِیں

بے معنی شور و غوغا، حُجّت ، تکرار، بک بک، جھک جھک

جھائیں جھائیں

(عور) جھپا چھپ ، تیزی سے ؛ رگڑ کی آواز کے ساتھ .

جھائِیں جَھپ

جھلک دکھا کر جلدی سے چُھپ جانے کا عمل

جھائِیں کرنا

(ندافّی) روئی کے ریشوں کو دھنْکی کی ضرب سے اڑا کر پھیلانا.

جھائِیں

عکس، سایہ، جھلک

جھائِیں مائیں

بچوں کا ایک کھیل جس میں چکپھیری پھرتے جاتے ہیں اور جھائیں مائیں (مائی) کوّوں کی برات آئی، کہتے جاتے ہیں

جھائِیں پُھوئِیں

اللہ نہ کرے، ایسا کبھی نہ ہو

جھائِیں جَھپّا

جلدی سے جھلک دکھاکر چھپ جانا، (اصطلاح) دھوکا، فریب

جھائیاں

جھائیں کی جمع، چھیپ، داغ، کلف

جھائِیں جَھپے بَتانا

دھوکا دینا، چکما دینا

جھَائِیْں مَائِیْں کَوّے کی بَرات

بچوں کا ایک کھیل جس میں چکپھیری پھرتے جاتے ہیں اور جھائیں مائیں (مائی) کوّوں کی برات آئی، کہتے جاتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں جھائی کے معانیدیکھیے

جھائی

jhaa.iiझाई

اصل: سنسکرت

وزن : 22

جھائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • داغ، دھبّہ، چہرے کے وہ سیاہ دھبے جو خون کے فساد سے پڑجاتے ہیں، چھیپ، جھائیاں

English meaning of jhaa.ii

Noun, Feminine

  • a dark spot on face, freckle

झाई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • चेहरे के वो स्याह धब्बे जो ख़ून के थक्कों के कारण पड़ जाते हैं, झाइयाँ
  • छाया, परछाई
  • अंधकार, अँधेरा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جھائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

جھائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words