تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُومَل" کے متعقلہ نتائج

کُومَل

نازک، نرم، لطیف، مُلائم

کُومَل

وہ سوراخ یا شگاف جو چوری کے لیے مکان میں کیا گیا ہو، سیندھ، نقب

کُومَل دینا

چوری کے لئے مکان کی دیوار یا چھت پھوڑنا، نقب لگنا، چوری کرنا

کُومَل کَرنا

چوری کے لیے نقب لگانا.

کُومَل لَگْنا

چوری کے لیے مکان کی دیوار یا چھت وغیرہ میں سوراخ کیا جانا ، چوری ہونا.

کُومَل لَگانا

نقب لگانا ، سوراخ کرنا ، چوری کے لیے دیوار یا چھت وغیرہ پھوڑنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کُومَل کے معانیدیکھیے

کُومَل

komalकोमल

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: موسیقی

  • Roman
  • Urdu

کُومَل کے اردو معانی

صفت

  • نازک، نرم، لطیف، مُلائم
  • (موسیقی) ہلکا سُر، اُترا سُر، وہ سُر جو سدہ سُر سے ایک درجہ نیچے اُتارا ہوا ہو، نیچے کا سُر

شعر

Urdu meaning of komal

  • Roman
  • Urdu

  • naazuk, naram, latiif, mulaa.im
  • (muusiiqii) halkaa sur, utraa sur, vo sur jo sada sur se ek darja niiche utaaraa hu.a ho, niiche ka sur

English meaning of komal

Adjective

  • a low note (of musical scale)
  • delicate, soft, tender, fluffy
  • soft, tender, delicate, mild
  • unripe, immature, fragile

कोमल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसको देखने, स्पर्श करने, सुनने आदि से सुखद और मधुर अनुभूति होती हो
  • (लाक्षणिक) उदारता, दया और प्रेम आदि सरल भावों से परिपूर्ण (हृदय)
  • सुंदर, मनोहर
  • मुलायम, नाज़ुक, सुकुमार, नरम
  • जो सरलता से काटा, मोड़ा और तोड़ा जा सकता हो
  • वह स्वर जो साधारण से नीचा हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کُومَل

نازک، نرم، لطیف، مُلائم

کُومَل

وہ سوراخ یا شگاف جو چوری کے لیے مکان میں کیا گیا ہو، سیندھ، نقب

کُومَل دینا

چوری کے لئے مکان کی دیوار یا چھت پھوڑنا، نقب لگنا، چوری کرنا

کُومَل کَرنا

چوری کے لیے نقب لگانا.

کُومَل لَگْنا

چوری کے لیے مکان کی دیوار یا چھت وغیرہ میں سوراخ کیا جانا ، چوری ہونا.

کُومَل لَگانا

نقب لگانا ، سوراخ کرنا ، چوری کے لیے دیوار یا چھت وغیرہ پھوڑنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُومَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُومَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone