تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جائی" کے متعقلہ نتائج

جائی

پیدا شدہ، جنی ہوئی، بیٹی، دختر

جائیں

جائِیا

شریر ، چالاک ، فریبی ، طرار ؛ نہایت ہوشیار ، چالاک ، تیز طبع ، فہیم ، ذکی .

جائی جَگَہ

جائے پیدائش، وطن

جائی جُوہی

رک : جاہی جوہی .

جائی جُوئی

رک : جاہی جوہی .

جائِیزَہ

۔(ع۔ صِلہ۔ عطیَّہ) مذکر۔ پرتال۔ جانچ۔ مقابلہ۔ حاضری۔ گنتی۔ شمار۔ سرسری امتحان۔ فارسی دفتر والے حساب کی جانچ کرنے کے بعد اعداد پر الف کی صورت کا نشان کردیا کرتے تھے اور تصحیح و مقابلہ کی علامت سمجھتے تھے۔ اِس نشان کو بھی جائز کہتے ہیں۔

جائیں مائیں

۔(ھ) مونث۔ بچّوں کا ایک کھیل جس میں چکیپھیری پھرتے جاتے ہیں اور ’’جھائیں مائیں کوّوں کی برات آئی‘‘ کہتے جاتے ہیں۔

مَیّا جائی

رک : ماں جائی جو فصیح ہے ، بہن جو ماں کے پیٹ سے ہو ۔

ہَم جائی

ہم جا ہونے کی حالت، ایک جگہ ہونے کی کیفیت

ماں جائی

سگی بہن، بہن جو ماں کے پیٹ سے ہو، ایک ہی ماں کی جنی ہوئی دو بہنیں

مائی جائی

سگی بہن ۔

ما جائی

سگی بہن، خواہر حقیقی

ہَمَہ جائی

ہر جگہ ہونے کی حالت ، ہر جگہ پر موجودگی ۔

یَک جائی ہونا

ملنا ، دوستی ہونا ۔

جِن جائی اُنہیں لَجائی

بیٹی والے کو ضرور شرم معلوم ہوتی ہے.

خالہ جائی

۔(عو) مونث۔ خالا کی بیٹی۔

آوا جائی لَگَا رَکھی ہے

کیوں بار بار بلا ضرورت آ جا رہے ہو

پَرائی جائی

رک : پرائی جنی ، پرائی بیٹی.

اَمّاں جائی

بہن، خواہر، ماں جائی

بے جائی

آوارگی، جلاوطنی، خانہ بدوشی

رَہْنا کی جائی غَرِیب کے گَلے لَگائی

بد نصیب کی بیٹی غریب سے بیاہی گئی

کَفالَتِ یَکْ جائی

(قانون) بالمقطع کفالت، مجموعی طور پر کفالت، اکٹھی کفالت

جَیسی ماں وَیسی جائی

ہر چیز اپنی اصل کا نمونہ ہوتی ہے.

چار جائی

فاحشہ عورت، رنڈی

بازی جائی

ایک جگہ پر ہونے کی حالت ؛ (طبیعیات) تمام اطراف میں یکساں خواص رکھنے کی حالت ، ہم جائیت ، نظیریت ۔

آوا جائی

آمد و رفت، آنا جانا، آہر جاہر

دو گاؤں میں پاہی کُتّے مَرے آہا جائی

مشقت زیادہ اور حاصل کچھ نہیں .

ماں کی جائی

(کنایۃً) لڑکی.

حَلْوائی کے جائی سووے ساتھ قَصائی

خاندانی آدمی ذلیل اور بے عزتی کا کام کرے تو کہتے ہیں

جَلْتےکی جائی غَرِیب کے گَلے لَگائی

رک : جلتی کی جائی الخ

تُو چاہ میری جائی کو، مَیں چاہُوں تیرے کھاٹ کے پائے کو

ساس اپنے داماد کو کہتی ہے کہ تم میری بیٹی سے اچھا سلوک کروگے تو میں تمہاری ہر چیز کی قدر کروں گی

توری بنت بنت بن جائی، تو ہری سے لگا رہو بھائی

خدا سے دھیان لگائے رکھ آہستہ آہستہ تیرے دن پھر جائیں گے

جس کی ماں جلے گی اس کی جائی پہلے جلے گی

ماں کا اثر اولاد پر ضرور ہوتا ہے

جاڑے کی مار بھاری رَضائی یا بیگانی جائی

رک : جاڑا روئی سے جاتا ہے یا دوئی سے .

نائی دائی ، دھوبی ، بید ، قَصائی اُن کا سُو تک کَبھی نَہ جائی

یہ چاروں ہمیشہ سے کثیف طبیعت ہوتے ہیں ، یہ چاروں ہمیشہ ناپاک رہتے ہیں

مت کر ساس برائی تیرے بھی آگے جائی

بہو ساس سے کہتی ہے کہ تو میرے ساتھ برائی کرتی ہے حالانکہ تیری بھی بیٹی ہے اور جیسا تو میرے ساتھ کرتی ہے ویسا کوئی تیری بیٹی کے ساتھ کرے گا

اردو، انگلش اور ہندی میں جائی کے معانیدیکھیے

جائی

jaa.iiजाई

وزن : 22

جائی کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - اسم، قدیم/فرسودہ، مؤنث

  • موسیقی میں دھر پد کی قسم کا ایک تال
  • بہن
  • پیدا شدہ، جنی ہوئی، بیٹی، دختر
  • جاہی
  • تراکیب میں بطور جزو و دوم، زائیدہ، بنت جیسے کنجڑے کی جائی، ماں جائی وغیرہ
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of jaa.ii

Sanskrit, Hindi - Noun, Archaic, Feminine

  • born
  • daughter

Persian - Adjective

  • born of

जाई के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, प्राचीन, स्त्रीलिंग

  • कन्या

फ़ारसी - विशेषण

  • स्थान-सम्बन्धी (स्त्री.) जूही का फूल, जुही।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

جائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words