تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ادائی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ادائی کے معانیدیکھیے
وزن : 122
دیکھیے: اَدا
ادائی کے اردو معانی
عربی - اسم، مؤنث
- (کسی امر کی) انجام دہی، تکمیل
-
(قرض وغیرہ کی) بے باقی، چکنا
مثال - واسطے ادائی مبلغ دو سوو روپے ... اوپر نام نامبردہ کے جاری ہوا تھا
- (کسی مضمون یا خیال وغیرہ کا) بیان یا اظہار، بیان یا اظہار کا اسلوب
- (فقہ) عبادات کی مقرر وقت پر انجام دہی، وہ عبادت جو مقرر وقت پر انجام دی جائے
فارسی - صفت
- ہوشیار، چالاک
- نخرے باز، ناز پیشہ، عشوہ گر، بانکا
شعر
اس ہاتھ سے وصولی اس ہاتھ سے ادائی
پہنچا دیا کسی کو جو کچھ ملا کسی سے
تیری شوخی تیری نیرنگ ادائی کے نثار
اک نئی جان ہے تجدید تمنا ہونا
دونوں عالم تری نیرنگ ادائی کے نثار
اب کوئی چیز یہاں جیب محبت میں نہیں
English meaning of adaa.ii
अदाई के हिंदी अर्थ
अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
फ़ारसी - विशेषण
- चतुर, चालाक، चालबाज
- हाव-भाव दिखाने वाला, नख़रे-बाज़, चपल, बाँका
ادائی کے مترادفات
ادائی کے متضادات
ادائی کے قافیہ الفاظ
ادائی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ادائی)
ادائی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔