اردو، انگلش اور ہندی میں اِٹْھلائی کے معانیدیکھیے
اِٹْھلائی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- اٹھلانے کا عمل، ٹھسک، نخرہ، شان، غرور، گھمنڈ، تکبر
- ناز نخرا ، شوخی (بیشتر ھمع مدتعمل) .
شعر
حشر ہو تم شرم کے پتلے نہ بننا حشر میں
چال اٹھلائی ہوئی انداز مستانہ رہے
ان سے نسبت کے بل پر
مجھ سے ہی اٹھلائی یاد
English meaning of iThlaa.ii
Noun, Feminine
- flaunt, grandeur, flirtation, pride
इठलाई के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- इठलाने का भाव, ठसक, नखरा, शान, अहंकार, गुरुर, घमंड
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِٹْھلائی)
اِٹْھلائی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔