تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چھائی" کے متعقلہ نتائج

چھائی

رک : جھائی.

چھائِیں

بھوت، روح، داغ، دھبّہ

چھائِیں دینا

پتا یا نشان بتانا، سن گن دینا

چھائیلا

سایہ دار، جس میں سایہ ہو

چھائِیں پُھوئِیں

خدا نہ کرے، خدا بچائے، خدا پرے ہی رکھے (کسی سے بچنے کے موقع پر مستعمل)

دِل پَر چھائی جانا

ذہن و دماغ پر مسلَط ہو جانا ، خیالوں میں بس جانا ، دل پر اثر کر جانا.

اَپْنی بُرائی دُوسرے پر چھائی

ایک کی بلا دوسرے کے سر جا پڑی

وہ بُھس پہ چھائی دونوں مِل خاک اُڑائی

دونوں نالائقوں نے مل کر کام خراب کیا

زَر گیا زَرْدی چھائی، زَر آیا سُرخی آئی

نقصان ہونے سے چہرہ زرد پڑ جاتا ہے اور فائدہ ہو تو چہرہ سُرخ ہو جاتا ہے یعنی چہرے پر لالی آ جاتی ہے

چربی چھائی آنکَھن میں، تو ناچَن لاگی آنگن میں

تھوڑی دولت ہاتھ آ جانے پر اتنا اِترا گئے کہ اپنے جامے سے باہر ہوگئے

اردو، انگلش اور ہندی میں چھائی کے معانیدیکھیے

چھائی

chhaa.iiछाई

وزن : 22

دیکھیے: چھایا

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

چھائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رک : جھائی.
  • رک : چھایا ؛ چھائیں ؛ پرچھائیں.

شعر

Urdu meaning of chhaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha jhaa.ii
  • ruk ha chhaayaa ; chhaa.ii.n ; parchhaa.ii.ai.n

English meaning of chhaa.ii

Noun, Feminine

  • overcast,overshadowed

छाई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • छाया,छाईं,परछाईऐं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چھائی

رک : جھائی.

چھائِیں

بھوت، روح، داغ، دھبّہ

چھائِیں دینا

پتا یا نشان بتانا، سن گن دینا

چھائیلا

سایہ دار، جس میں سایہ ہو

چھائِیں پُھوئِیں

خدا نہ کرے، خدا بچائے، خدا پرے ہی رکھے (کسی سے بچنے کے موقع پر مستعمل)

دِل پَر چھائی جانا

ذہن و دماغ پر مسلَط ہو جانا ، خیالوں میں بس جانا ، دل پر اثر کر جانا.

اَپْنی بُرائی دُوسرے پر چھائی

ایک کی بلا دوسرے کے سر جا پڑی

وہ بُھس پہ چھائی دونوں مِل خاک اُڑائی

دونوں نالائقوں نے مل کر کام خراب کیا

زَر گیا زَرْدی چھائی، زَر آیا سُرخی آئی

نقصان ہونے سے چہرہ زرد پڑ جاتا ہے اور فائدہ ہو تو چہرہ سُرخ ہو جاتا ہے یعنی چہرے پر لالی آ جاتی ہے

چربی چھائی آنکَھن میں، تو ناچَن لاگی آنگن میں

تھوڑی دولت ہاتھ آ جانے پر اتنا اِترا گئے کہ اپنے جامے سے باہر ہوگئے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چھائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چھائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone