تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَبَرّائی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَبَرّائی کے معانیدیکھیے
تَبَرّائی کے اردو معانی
اسم، مذکر
- برا کہنے والا، تبرا کرنے والا، تبرا کرنے میں غلو کرنے والا
- اہل تشیع کا وہ گروہ، جو تبرا کو داخل مذہب خیال کرتا ہے
English meaning of tabarraa.ii
Noun, Masculine
- one who curses or disapproves
- this is a theological term and is one of the doctrinal and practical Islamic teachings especially among the Shi'a
तबर्राई के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- गालियाँ बकने वाला, बुरा कहने वाला, बुराई में अत्युक्ति से काम लेता है
- शीओं में समुदाय जो तीनों खलीफ़ाओं को बुरा-भला कहता है
تَبَرّائی کے مترادفات
تَبَرّائی کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَبَرّائی)
تَبَرّائی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔