تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَوانائی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَوانائی کے معانیدیکھیے
تَوانائی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- طاقت، زور، بل
- توانائی سے مراد وہ قابلیت ہے جس سے انسان کوئی کام کر سکے یا کچھ ہلا سکے یا دھکا دے سکے یا گھسیٹ سکے
شعر
مدد اے جذبۂ توفیق کہ یاں
ہو چکا کام توانائی کا
میں اپنی خستگی سے ہوا اور پائیدار
میری تھکن سے مجھ میں توانائی آئی تھی
ڈھل گئی ہستئ دل یوں تری رعنائی میں
مادہ جیسے نکھر جائے توانائی میں
English meaning of tavaanaa.ii
तवानाई के हिंदी अर्थ
تَوانائی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَوانائی)
تَوانائی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔