تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُتَرْوائی" کے متعقلہ نتائج

اُتَرْوائی

(سواری یا سامان وغیرہ کو) اتارنے کی اجرت، کرایہ، بھاڑا جیسے سامان کو فہرست سے ملا کر قلی کو اتروائی دے دو

اردو، انگلش اور ہندی میں اُتَرْوائی کے معانیدیکھیے

اُتَرْوائی

utarvaa.iiउतरवाई

وزن : 1222

اُتَرْوائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (سواری یا سامان وغیرہ کو) اتارنے کی اجرت، کرایہ، بھاڑا جیسے سامان کو فہرست سے ملا کر قلی کو اتروائی دے دو
  • (سواری یا سامان وغیرہ کو) اتارنے کے عمل، لدائی کی ضد (مجازاً) پذیرائی، جیسے : سواریوں کی اتروائی کے لیے کوئی ماما اصیل بھی نہ تھی
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of utarvaa.ii

Noun, Feminine

  • caused to take off, take down

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُتَرْوائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُتَرْوائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words