تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُڑائی" کے متعقلہ نتائج

اُڑائی

(تعمیر) بارود کے ذریعے پہاڑی وغیرہ کو توڑنے کا عمل

گَرْد اُڑائی

سڑک ہر چلنے کا محصول جو سابق مین مسافروں سے لیا جاتا تھا ، سڑک گھسائی

آپ نے اُڑائی ہَے ہَم نے بُھون بُھون کھائی ہَے

ہم تم سے زیادہ چالاک ہیں، تمھاری چالوں کو خوب سمجھتے ہیں

وہ بُھس پہ چھائی دونوں مِل خاک اُڑائی

دونوں نالائقوں نے مل کر کام خراب کیا

خانِ خاناں کی کَمائی مِیاں فَہِیم نے اُڑائی

اس محل پر بولتے ہیں جب پرایا مال بے دریغ خرچ کیا جائے، مال مفت دل بے رحم

اردو، انگلش اور ہندی میں اُڑائی کے معانیدیکھیے

اُڑائی

u.Daa.iiउड़ाई

وزن : 122

موضوعات: تعمیر

  • Roman
  • Urdu

اُڑائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (تعمیر) بارود کے ذریعے پہاڑی وغیرہ کو توڑنے کا عمل
  • ہوا وغیرہ سے اُڑائے جانے کی صورت حال اُڑانا

شعر

Urdu meaning of u.Daa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • (taamiir) baaruud ke zariiye pahaa.Dii vaGaira ko to.Dne ka amal
  • hu.a vaGaira se u.Daa.e jaane kii suurat-e-haal u.Daanaa

English meaning of u.Daa.ii

Noun, Feminine

  • demolition by using dynamite blowing off, flew

उड़ाई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • उड़ने की क्रिया या भाव
  • उड़ने या उड़ाने का पारिश्रमिक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اُڑائی

(تعمیر) بارود کے ذریعے پہاڑی وغیرہ کو توڑنے کا عمل

گَرْد اُڑائی

سڑک ہر چلنے کا محصول جو سابق مین مسافروں سے لیا جاتا تھا ، سڑک گھسائی

آپ نے اُڑائی ہَے ہَم نے بُھون بُھون کھائی ہَے

ہم تم سے زیادہ چالاک ہیں، تمھاری چالوں کو خوب سمجھتے ہیں

وہ بُھس پہ چھائی دونوں مِل خاک اُڑائی

دونوں نالائقوں نے مل کر کام خراب کیا

خانِ خاناں کی کَمائی مِیاں فَہِیم نے اُڑائی

اس محل پر بولتے ہیں جب پرایا مال بے دریغ خرچ کیا جائے، مال مفت دل بے رحم

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُڑائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُڑائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone