تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دھائی" کے متعقلہ نتائج

دھائی

(بچوں کا ایک کھیل) وہ جگہ جہاں کھیلنے والوں میں سے ایک بچّہ آنکھیں بند کرکے کھڑا ہوتا ہے اور لڑکے اس جگہ کو چُھو کر بھاگتے ہیں اور جو آنکھیں بند کیے کھڑا ہوتا ہے وہ پکڑنے دوڑتا ہے اور جس کو پکڑ لیتا ہے وہ اسی طرح آنکھیں بند کرکے کھڑا ہوتا ہے، ڈھائی

دھائی ڈال دینا

لپک کر پکڑ لینا ، دونوں ہاتھ پھیلا کر پکڑنے یا چھو لینے کی کوشش کرنا .

دَھائیں

بندوق یا توپ کی آواز

دَھائیں سے

زور دار آواز کے ساتھ، دھم سے، ٹھائیں سے

دھائیں دھائیں

. توپ یا بندوق وغیرہ کی متواتر آواز .

دَھائیں دھائیں کَرنا

چائیں چائیں کرنا ، بہت شور و غل مچانا، اپنا راگ گائے جانا .

دَھائیں دَھائیں رونا

پُھوٹ پُھوٹ کر رونا، زار و قطار رونا

دَھائیں مار مار کَر رونا

پُھوٹ پُھوٹ کر رونا ، زار وقطار رونا .

دُھواں دھائی

آندھی یا جھکَڑ چلنے کی آواز .

دھوئی دھائی چَنْداسی

(مجازاً) بے قصور ، بے خطا ، چاند جیسی .

دھوئی دھائی

صاف سُتھری ، بے میل ، اُجلی .

اردو، انگلش اور ہندی میں دھائی کے معانیدیکھیے

دھائی

dhaa.iiधाई

وزن : 22

دھائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (بچوں کا ایک کھیل) وہ جگہ جہاں کھیلنے والوں میں سے ایک بچّہ آنکھیں بند کرکے کھڑا ہوتا ہے اور لڑکے اس جگہ کو چُھو کر بھاگتے ہیں اور جو آنکھیں بند کیے کھڑا ہوتا ہے وہ پکڑنے دوڑتا ہے اور جس کو پکڑ لیتا ہے وہ اسی طرح آنکھیں بند کرکے کھڑا ہوتا ہے، ڈھائی
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of dhaa.ii

  • decade

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دھائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دھائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words