تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِکائی" کے متعقلہ نتائج

اِکائی

(حساب) ایک سے نو تک کا عدد، ہندسوں میں دہائی سے پہلے کے اعداد، احاد

مَعْنَوِی اِکائی

معنوی اعتبار سے ایک مجموعہ ۔ ترکیب

زَمانی اِکائی

وقت کی اِکائی ، سلسلۂ روز و شب ، وقت کا تسلسل

خورْد بِینی اِکائی

(سائنس) خوربین کی مدد سے نظر آنے والے موہوم نقطے .

اردو، انگلش اور ہندی میں اِکائی کے معانیدیکھیے

اِکائی

ikaa.iiइकाई

اصل: ہندی

وزن : 122

موضوعات: ریاضی

اِکائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (حساب) ایک سے نو تک کا عدد، ہندسوں میں دہائی سے پہلے کے اعداد، احاد
  • وقت اور جسم نیز اس کے عوارض (کیف و کم وغیرہ) کو ناپنے یا شمار کرنے کا مفروضہ یا مقررہ پیمانہ ، وہ مقررہ مقدار جس کے ذریعے اس نوع کی دوسری تعدادوں کی پیمائش کی جاسکے، وحدت، یونٹ
  • ملک کا ہر ایک حصہ جو انتظامی اعراض سے ایک ذیلی مرکز قرار دیا گیا ہو اور یہ سب حصے مل کر ایک مرکز کے ما تحت ہوں جیسے صوبہ یا کمشنری وغیرہ)، وحدت

شعر

English meaning of ikaa.ii

Noun, Feminine

  • any digit from one to nine
  • unit
  • part of a country considered a unit administratively
  • basis, being one

इकाई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • गिनती या संख्या में एक होने की अवस्था या भाव
  • एक व्यक्ति या वस्तु
  • समूह या वर्ग का एकांश
  • आधार-अंग, जिसे अँग्रेज़ी में यूनिट कहा जाता है
  • गणना में प्रथम अंक का स्थान
  • माप-तौल या नाप-जोख हेतु प्रयु्क्त मात्रक; (यूनिट)।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِکائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِکائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words