تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھائی" کے متعقلہ نتائج

بَھیّا

برادر، اخ، بھائی، ماں جایا

بَھیّا چارَہ غَیر مُکَمَّل

وہ زمین شاملات جو تقسیم شدہ نہ ہو.

بَھیّا دُوج

ہندووں کا ایک تہوار اس میں بہنیں اپنے بھائیوں کے واسطے ٹیکا اور شیرینی وغیرہ لے کر جاتی ہیں

بَھیّا چاری

پَٹّی داری ، شراکت.

بَھیّاپا

بھائی چارہ ، بھائیوں کی سی محبت ، دوستی.

بَھیّاپَت

بھائی چارہ ، بھائیوں کی سی محبت ، دوستی.

بِھیائی

بیاہا (رک) کی تانیث ، شادی شدہ عورت.

بے حَیائی

بے شرمی، بے غیرتی

لالا بَھیّا

خوش اخلاوقی یا شریفانہ انداز سے گفتگو کرنا ؛ بچّے کو چُمکار کر اور تھپک کر سُلانا.

چُھٹ بَھیَّا

low-born person, a common person, an inexperienced person, a novice

لالَہ بَھیّا

پیار و محبت کے الفاظ سے بولنا ، خوش اخلاقی اور نرمی سے بات چیت کرنا ، عزت کے الفاظ سے مخاطب کرنا.

تَقْسِیم بَھیّا چاری

زمین کی تقسیم ان حصے داروں میں جو کل مالگزاری کے ادا کرنے کے ذمہ دار ہوں

لالہ بھیا کہنا

خوش اخلاقی اور نرمی سے بات چیت کرنا، عزت کے الفاظ سے خطاب کرنا

بے حیائی کا بُرقَع مُنہ پَر ڈالْنا

نہایت ڈھیٹ اور بے شرم ہوجانا

تال نَہ تَلْیّا بو دو سِنْگھاڑے بَھیّا

شیخی مارنے والے کی نسبت کہتے ہیں کہ سامان کچھ مہیا نہیں باتیں بڑی بڑی کرتا ہے

کھیل کِھلاڑی کا بَھگَت بَھیّا جی کی

کھلاڑی مشق سے اچھا کھیلتا ہے اور عبادت دل سے ہوتی ہے

لالَہ بَھیّا کَرنا

show affection, address with respect, flatter

چُھٹ بَھیّا پَن

چھچھورا پن ، کم سوادی ، کمتری .

خَصَم کا کھائے بَھیّا کا گِیت گائے

شوہر دیکھ بھال کرے اور نام ہو بھائی کا

کَچّی کَچّی کَوّا کھائے، دُودْھ مَلِیدَہ بَھیّا کھائے

(عور) بچے کا منہ دھلاتے وقت یہ کلمات کہتی ہیں

بے حَیائی تیرا آسْرا ہے

بہت بے حیا ہے، بہت بے شرمی کی بات ہے

بے حیائی کا جامَہ پَہَن لینا

نہایت ڈھیٹ اور بے شرم ہوجانا

خَسَم کا کھائیں پئیں گِیت گائیں بَھیّا جی کے

شوہر دیکھ بھال کرے اور نام ہو بھائی کا

دُکھ سُکھ جِیو سے کھاؤ بَھیّا گِھیو سے

زندگی میں دُکھ سُکھ تو ہوتا ہی ہے لیکن زندگی مزے سے گُزارنی چاہیے.

جِس کے چار بَھیّا مَریں دَھول چِھین لیں رُوپَیّا

جماعت سے غلبہ ہوتا ہے

کَس نَمی پُرسَد کہ بَھّیا کون ہو ڈھائی ہو یا تین یا پَوْن ہو

وہاں پر مستعمل ہے جہاں کوئی کسی کی بات نہ پوچھے، غریب شخص سے کوئی نہیں پوچھتا کہ تم کون ہو یا تمھاری کیا حیثیت ہے

باوا بھلا نہ بھیا، سب سے بھلا روپیّہ

طنزاً روپیہ کی تعریف میں کہتے ہیں

باپ بھلا نہ بھیا، سب سے بھلا روپیّہ

طنزاً روپیہ کی تعریف میں کہتے ہیں

باوا بَھلا نَہ بَھیّا سَب سے بَڑا رُوپَیّا

دولت خونی رشتوں سے بھی زیادہ عزیز ہوتی ہے

باوا بَھلا نَہ بَھیّا سَب سے بَڑا رُوپَیّا

دولت خونی رشتوں سے بھی زیادہ عزیز ہوتی ہے

بابو نہ بھیّا جو ہے سو روپَیّا

دولت خونی رشتوں سے بھی زیادہ عزیز ہوتی ہے

دو بَھیّاں

مضبوط، سرکش، طاقتور، زبردست.

دو گَھڑی کے بے حَیائی سارے دِن کا اُدھار

تھوڑی دیر کی بے مروّتی اور بے غیرتی سے ایک عرصہ تک کے لیے آرام ہو جاتا ہے .

دیکھ پرائی چوپڑی گر پڑ بے ایمان، اک گھڑی کی بے حیائی دن بھر کا آرام

حریص اور لالچی آدمی کی نسبت کہتے ہیں کہ دوسرے کا مال ہتھیانے کی کوشش کرتا ہے، ذلت کی پروا نہیں کرتا

چُھٹ بَھیّے

عوام الناس ، عام لوگ.

اردو، انگلش اور ہندی میں بھائی کے معانیدیکھیے

بھائی

bhaa.iiभाई

  • Roman
  • Urdu

بھائی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • برادر، بیرن (ایک ماں باپ کا جایا، ایک ماں یا ایک باپ کا، چچا ماموں یا خالہ وغیرہ کا لڑکا، سُسَر کا لڑکا)
  • وہ شخص جس کو بھائی کی حیثیت سے تسلیم کر لیا ہو، من٘ہ بولا بھائی
  • (مجازاً) ہم قطع اور ہم وضع شخص
  • ہم سر یا ہم عمر شخص
  • (مجازاً) ہمدرد، مہربان
  • (عورت مرد دونوں کے لیے) کلمۂ تخاطب (بول چال میں مردوں کی طرح عورتیں بھی ’بھائی‘ سے خطاب کرتی ہیں)
  • (کسی کو پیار سے پکارنے اور خطاب کرنے کا کلمہ) میاں، عزیز (مذکر اور مونث دونوں کے لئے)
  • (مسیحی) ہم مذہب برادران، اخوان
  • ہم مذہب
  • اپنی قوم ذات یا سماج کا کوئی شخص، بھائی برادری
  • ایک استاد کے شاگرد یا ایک پیر کے مرید
  • مانند، ایک جیسا، ایک سا

اسم، مؤنث

  • بھارنگی، ایک درخت جس کی چھال دوا میں استعمال کی جاتی ہے

فعل لازم

  • بھانا، پسند آنا (مرکبات میں مستعمل)

شعر

Urdu meaning of bhaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • biraadar, bairan (ek maa.n baap ka jaaya, ek maa.n ya ek baap ka, chachaa maamuu.n ya Khaalaa vaGaira ka la.Dkaa, susar ka la.Dkaa
  • vo shaKhs jis ko bhaa.ii kii haisiyat se tasliim kar liyaa ho, munh bolaa bhaa.ii
  • (majaazan) ham qataa aur ham vazaa shaKhs
  • hamsar ya hama.umar shaKhs
  • (majaazan) hamadrad, mehrbaan
  • (aurat mard dono.n ke li.e) kalmaa-e-taKhaatab (bol chaal me.n mardo.n kii tarah aurte.n bhii 'bhaa.ii' se Khitaab kartii hai.n
  • (kisii ko pyaar se pukaarne aur Khitaab karne ka kalima) miyaan, aziiz (muzakkar aur muannas dono.n ke li.e
  • (masiihii) hamamazhab biraadraan, iKhvaan
  • hamamazhab
  • apnii qaum zaat ya samaaj ka ko.ii shaKhs, bhaa.ii biraadrii
  • ek ustaad ke shaagird ya ek pair ke muriid
  • maanind, ek jaisaa, ek saa
  • bhaa rangii, ek daraKht jis kii chhaal davaa me.n istimaal kii jaatii hai
  • bhaanaa, pasand aanaa (murakkabaat me.n mustaamal

English meaning of bhaa.ii

Noun, Masculine

भाई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सहोदर, भ्राता, बंधु, बैरन, बिरादर, एक ही माँ-बाप का पुत्र या बेटा, (एक माता पिता का पुत्र, एक माँ या एक बाप का, चचा, मामूँ या मौसी आदि का लड़का, ससुर का लड़का )
  • वह व्यक्ति जिसको भाई के रूप में स्वीकार कर लिया गया हो, मुँह बोला भाई
  • (लाक्षणिक) समान आकार एवं एक-रूप व्यक्ति
  • बराबर या समान आयु वाला व्यक्ति, हम-उम्र शख़्स, बराबर वालों के लिए आदर सूचक संबोधन
  • ( लाक्षणिक) दयालु, समर्थक, हमदर्द, मेहरबान
  • (महिला पुरुष दोनों के लिए) संबोधन शब्द (बोल चाल में पुरुष की तरह महिलायें भी 'भाई' को संबोधिक करती हैं)
  • ( किसी को प्यार से पुकारने और संबोधित करने का शब्द) प्रिय, प्यारे, मियाँ, अज़ीज़ (पुलिंग और स्त्रीलिंग दोनों के लिए )
  • (ईसाइयत) सहधर्मी भाई, एक ही धर्म के बंधु, हम-मज़हब बिरादरान
  • सहधर्मी, एक ही धर्म के, हम-मज़हब
  • अपने समुदाय, जाति या समाज का व्यक्ति, समुदाय का भाई, भाई बिरादरी
  • एक शिक्षक के शिष्य, एक उस्ताद के शागिर्द या एक पीर के मुरीद
  • समान, सदृश, एक प्रकार, एक-जैसा, एक-सा

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • भारंगी, एक वृक्ष जिस की छाल औषधि में प्रयुक्त होती है

अकर्मक क्रिया

  • भाना, पसंद आना (यौगिक में प्रयुक्त )

بھائی کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَھیّا

برادر، اخ، بھائی، ماں جایا

بَھیّا چارَہ غَیر مُکَمَّل

وہ زمین شاملات جو تقسیم شدہ نہ ہو.

بَھیّا دُوج

ہندووں کا ایک تہوار اس میں بہنیں اپنے بھائیوں کے واسطے ٹیکا اور شیرینی وغیرہ لے کر جاتی ہیں

بَھیّا چاری

پَٹّی داری ، شراکت.

بَھیّاپا

بھائی چارہ ، بھائیوں کی سی محبت ، دوستی.

بَھیّاپَت

بھائی چارہ ، بھائیوں کی سی محبت ، دوستی.

بِھیائی

بیاہا (رک) کی تانیث ، شادی شدہ عورت.

بے حَیائی

بے شرمی، بے غیرتی

لالا بَھیّا

خوش اخلاوقی یا شریفانہ انداز سے گفتگو کرنا ؛ بچّے کو چُمکار کر اور تھپک کر سُلانا.

چُھٹ بَھیَّا

low-born person, a common person, an inexperienced person, a novice

لالَہ بَھیّا

پیار و محبت کے الفاظ سے بولنا ، خوش اخلاقی اور نرمی سے بات چیت کرنا ، عزت کے الفاظ سے مخاطب کرنا.

تَقْسِیم بَھیّا چاری

زمین کی تقسیم ان حصے داروں میں جو کل مالگزاری کے ادا کرنے کے ذمہ دار ہوں

لالہ بھیا کہنا

خوش اخلاقی اور نرمی سے بات چیت کرنا، عزت کے الفاظ سے خطاب کرنا

بے حیائی کا بُرقَع مُنہ پَر ڈالْنا

نہایت ڈھیٹ اور بے شرم ہوجانا

تال نَہ تَلْیّا بو دو سِنْگھاڑے بَھیّا

شیخی مارنے والے کی نسبت کہتے ہیں کہ سامان کچھ مہیا نہیں باتیں بڑی بڑی کرتا ہے

کھیل کِھلاڑی کا بَھگَت بَھیّا جی کی

کھلاڑی مشق سے اچھا کھیلتا ہے اور عبادت دل سے ہوتی ہے

لالَہ بَھیّا کَرنا

show affection, address with respect, flatter

چُھٹ بَھیّا پَن

چھچھورا پن ، کم سوادی ، کمتری .

خَصَم کا کھائے بَھیّا کا گِیت گائے

شوہر دیکھ بھال کرے اور نام ہو بھائی کا

کَچّی کَچّی کَوّا کھائے، دُودْھ مَلِیدَہ بَھیّا کھائے

(عور) بچے کا منہ دھلاتے وقت یہ کلمات کہتی ہیں

بے حَیائی تیرا آسْرا ہے

بہت بے حیا ہے، بہت بے شرمی کی بات ہے

بے حیائی کا جامَہ پَہَن لینا

نہایت ڈھیٹ اور بے شرم ہوجانا

خَسَم کا کھائیں پئیں گِیت گائیں بَھیّا جی کے

شوہر دیکھ بھال کرے اور نام ہو بھائی کا

دُکھ سُکھ جِیو سے کھاؤ بَھیّا گِھیو سے

زندگی میں دُکھ سُکھ تو ہوتا ہی ہے لیکن زندگی مزے سے گُزارنی چاہیے.

جِس کے چار بَھیّا مَریں دَھول چِھین لیں رُوپَیّا

جماعت سے غلبہ ہوتا ہے

کَس نَمی پُرسَد کہ بَھّیا کون ہو ڈھائی ہو یا تین یا پَوْن ہو

وہاں پر مستعمل ہے جہاں کوئی کسی کی بات نہ پوچھے، غریب شخص سے کوئی نہیں پوچھتا کہ تم کون ہو یا تمھاری کیا حیثیت ہے

باوا بھلا نہ بھیا، سب سے بھلا روپیّہ

طنزاً روپیہ کی تعریف میں کہتے ہیں

باپ بھلا نہ بھیا، سب سے بھلا روپیّہ

طنزاً روپیہ کی تعریف میں کہتے ہیں

باوا بَھلا نَہ بَھیّا سَب سے بَڑا رُوپَیّا

دولت خونی رشتوں سے بھی زیادہ عزیز ہوتی ہے

باوا بَھلا نَہ بَھیّا سَب سے بَڑا رُوپَیّا

دولت خونی رشتوں سے بھی زیادہ عزیز ہوتی ہے

بابو نہ بھیّا جو ہے سو روپَیّا

دولت خونی رشتوں سے بھی زیادہ عزیز ہوتی ہے

دو بَھیّاں

مضبوط، سرکش، طاقتور، زبردست.

دو گَھڑی کے بے حَیائی سارے دِن کا اُدھار

تھوڑی دیر کی بے مروّتی اور بے غیرتی سے ایک عرصہ تک کے لیے آرام ہو جاتا ہے .

دیکھ پرائی چوپڑی گر پڑ بے ایمان، اک گھڑی کی بے حیائی دن بھر کا آرام

حریص اور لالچی آدمی کی نسبت کہتے ہیں کہ دوسرے کا مال ہتھیانے کی کوشش کرتا ہے، ذلت کی پروا نہیں کرتا

چُھٹ بَھیّے

عوام الناس ، عام لوگ.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone