تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَقْسِیم بَھیّا چاری" کے متعقلہ نتائج

تَقْسِیم بَھیّا چاری

زمین کی تقسیم ان حصے داروں میں جو کل مالگزاری کے ادا کرنے کے ذمہ دار ہوں

تَقْسِیم ہونا

بَھیّا چارَہ

رک : بھائی چارا.

زُمْرَۂ تَقْسِیم

تقسیم کردہ عنوان یا مضمون وغیرہ جس کی رو سے درجہ بندی کی گئی ہو جیسے زمرۂ سائنس ، زمرۂ تجارت وغیرہ .

لالَہ بَھیّا

پیار و محبت کے الفاظ سے بولنا ، خوش اخلاقی اور نرمی سے بات چیت کرنا ، عزت کے الفاظ سے مخاطب کرنا.

خَسْرَہ تَقْسِیم

خسرے کی وہ شِق کا کِتاب جس کے ذریعے مطلوبہ زمین کے حِصّوں کی تقسیم کی جائے.

تَقْسِیم نامَہ

وہ تحریر یا دستاویز یا اقرار نامہ جس کے ذریعے جائداد حصہ داروں میں بانْٹی جاسکے، بٹوارے کی لکھت، نوشتۂ تقسیم

لالَہ بَھیّا کَرنا

نَوکَری تَقْسِیم ہونا

نوکری تقسیم کرنا (رک) کا لازم

تَعْجِیلی تَقْسِیم

مِیراث تَقْسِیم ہونا

ترکے کا حق داروں میں بٹنا.

مَعْنَوِی تَقْسِیم

(قواعد) تقسیم باعتبار معنی

بَھیّا چاری

پَٹّی داری ، شراکت.

لالَہ بَھیّا کَر کے سُلانا

تھپک کر چُمکار کر سلانا ، لوری دے کر سلانا.

بَھیّا چارَہ غَیر مُکَمَّل

وہ زمین شاملات جو تقسیم شدہ نہ ہو.

اَعْشارِیائی تَقْسِیم

(کتب خانہ) ترتیب کتب کا وہ طریقہ جس میں کتابوں کی تقسیم اول موضوع کے بھر ذیلی موضوع کے لحاظ سے دس دس گروپ میں کی جاتی ہے ، مجموعۂ علوم کو اکائی فرض کرکے اس کو دس دس جماعتوں پر متقسم کرنے کا اصول (جس کے لئے صفر (۰) سے ۹ تک کے عدد بطور علامات استعمال کیے جاتے ہیں ، یہ اعداد صحیح نہیں بلکہ کسور اعشاریہ ہیں) .

چَہُری

چِہْری

خرگوش کے دما غی اعصاب کا ایک جوڑ جو چہرے سے ملحق ہوتا ہے.

کَمانی نَہ پَہیا گاڑی جوت میرے بَھیّا

بے سرو سامانی کی حالت میں شیخی مارنے کے موقع پر یہ کہاوت کہتے ہیں

رونے کو تھی ہی اِتْنے میں آ گئے بَھیّا

رونے کے لیے بہانہ مِل گیا ، کوئی کام پہلے کرنے کو تھے کہ بہانہ بھی مِل گیا

دُکھ سُکھ جِیو سے کھاؤ بَھیّا گِھیو سے

زندگی میں دُکھ سُکھ تو ہوتا ہی ہے لیکن زندگی مزے سے گُزارنی چاہیے.

رات بَھرگایا بَجایا سَویرے بَھیّا کے لُولُو نَہِیں

رک : رات بھر گائی بجائی ... الخ .

تِرَن چاری

آبی ؛ پانی کے جانور،آبی جانور۔

بَھرَشٹا چاری

کَرْم چاری

باوا بَھلا نَہ بَھیّا سَب سے بَڑا رُوپَیا

تَقْسِیم عَیش و غَم

چاری

چارپن، چار ہونے کی حالت، اربعیت

پَدھان چاری

رک : پدھن چری .

دَھرْم چاری

دین دار، نیک، صالح، پارسا، پاک دامن

اَلاپ چاری

گانے سے پہلے لے درست کرنے کا عمل

کَمِین چاری

(کاشت کاری) گان٘و کے کمیروں کا حق خدمت جو فصل پر ادا کرنا ضروری ہوتا ہے .

اِچّھا چاری

جو اپنی مرضی کے مطاق کام لے

وَرت چاری

پَد چاری

پیدل ، پیدل چلنے والا .

بَیٹْھنا چاری

زمین ہر حرکت کرنے والا ، زمینی ، ارضی ، ارضی جانور.

نَبھ چاری

رک : نبھ چر ، فضا میں چلنے یا پھرنے والا ۔

دُنْیا چاری

دنیا سازی ، دنیا داری.

پَرَدھان چاری

پردھان کا عہدہ، پردھان کا منصب

اَدَھرم چاری

شرارت وغیرہ کرنے والا، فاسق فاجر وغیرہ

تَقْسِیم

بٹوارہ، قسمت، ٹکڑے ٹکڑے کرنا، بانٹنا

بَھیّا

برادر، اخ، بھائی، ماں جایا

ہاتِھیوں کی جَنگ میں بے چاری گھاس پِستی ہے

بڑوں اور زور آوروں کی لڑائی میں کمزور اور ناتواں کا نقصان ہوتا ہے ۔

تَقْسِیم و باز تَقْسِیم

ایک بٹوارے کے بعد دوبارہ بٹوارہ ہونا ، تقسیم در تقسیم .

بھائی چاری

کھیت یا زمین جو رشتہ دار مشترکہ جوتیں یا بوئیں.

پاد چاری

پیدل چلنے والا ؛ پیدل ، پیدل سپاہی .

گاو چاری

تَقْسِیم کَرْنا

بانْٹنا، حصہ لگانا

تَقْسِیم لَگانا

حصے مقرر کر دینا، بانْٹنا.

تَقْسِیم آنا

حصے میں آنا.

بَھیّا دُوئِج

رک : بھیا دوج.

پَچ بَھیّا

(جرائیم پیشہ) وسط ہند اور خاندیش کے علاقے میں ٹھگوں کے ایک قبیلے کا نام .

بَھیّا دُوج

ہندووں کا ایک تہوار اس میں بہنیں اپنے بھائیوں کے واسطے ٹیکا اور شیرنی وغیرہ لے کر جاتی ہیں

لالا بَھیّا

خوش اخلاوقی یا شریفانہ انداز سے گفتگو کرنا ؛ بچّے کو چُمکار کر اور تھپک کر سُلانا.

صُوری تَقْسِیم

(کتب خانہ) کتابوں کی درجہ بندی جو اسلوبِ بیان کے لحاظ سے کی جاتی ہے۔

تَقْسِیم دار

حصے دار، شریک

خود تَقْسِیم

(سائنس) اپنے آپ حصّے کرنے کا عمل ، (سائنس) ازخود خلیوں کی بان٘ٹ .

خُدائی تَقْسِیم

اللہ کے قانون کے مطابق ترکہ یا ورثہ کے حصّوں کی بانٹ ، شرعی طور پر حصے بخرے کرنے کا کام.

ذَیلِی تَقْسِیم

نِیچے کی تقسیم، کمتر درجے کی تقسیم، تقسیم در تقسیم، تقسیم مزید

داخِلی تَقْسِیم

(ریاضی) کسر کے اعداد و مقدار کی باہمی تقسیم .

اردو، انگلش اور ہندی میں تَقْسِیم بَھیّا چاری کے معانیدیکھیے

تَقْسِیم بَھیّا چاری

taqsiim bhayyaa chaariiतक़्सीम भय्या चारी

اصل: ہندی

تَقْسِیم بَھیّا چاری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • زمین کی تقسیم ان حصے داروں میں جو کل مالگزاری کے ادا کرنے کے ذمہ دار ہوں
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

English meaning of taqsiim bhayyaa chaarii

Noun, Feminine

  • division of land between co-sharers who are jointly bound for the payment of revenue

तक़्सीम भय्या चारी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ज़मीन की विभाजन उन भागीदारों में जो कुल मालगुज़ारी के अदा करने के ज़िम्मेदार हों

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَقْسِیم بَھیّا چاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَقْسِیم بَھیّا چاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words