تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صِل" کے متعقلہ نتائج

صِل

(تجوید) صل ایسے وصل کی علامت ہے کہ ترک کرنا اُس کا بہتر ہے اور وقف اس پر احسن ہے.

صِلَہ

۱. انعام ، عطا ، بخشش ؛ عوض ، بدلہ.

صِلایَہ

پتّھر، سل بٹّہ، کھرل

صِلے

صلہ کی جمع حالت

صِلا

انعام، بخشش، اجر

صِلَۂ رَحِم

اہلِ خاندان اور رشتہ داروں سے نیکی اور احسان کا برتاؤ ، خویش و اقربا سے تعلق رکھنا ، اعزّہ کی خوشی اور غم میں ہر طرح شریک ہونا.

صِلَۂ فِعْل

(نحو) وہ کلمہ جو فعل ، صفت یا دوسرے صلۂ فعل کے معنی کی تفصیل کرتا ہے.

صِلَہ دینا

انعام دینا ؛ بدلہ دینا ، عوض دینا.

صِلَہ پانا

اجر حاصل ہونا ، عوض پانا ، بدلہ ملنا.

صِلَہ دِہی

صلہ دینا ، بدلہ چکانا.

صِلات

(قواعد) وہ حروف ربط جو افعال کے ساتھ خاص مفہوم ادا کرنے کے لیے لائے جائیں .

صِلَہ مِلْنا

حسنِ خدمت یا کارگزاری کا انعام ملنا ، معاوضہ ملنا.

صِلَہ یابی

بدلہ ملنا ، صلہ ملنا ، اجر حاصل ہونا.

صِلَۂ اَرْحام

رک : صلۂ رحم.

صِلایَہ کَرنا

(طب) کھرل یا سل بٹّے پر پیسنا ، (برادے یا پورڈ وغیرہ کو) ، پانی یا شربت وغیرہ میں حل کرنا.

صِلَہ چاہَنا

کسی کام کا عوض چاہنا.

صِلَہ چُکانا

بدلہ دینا ، عوض دینا.

صِلَہ مانگْنا

صلہ چاہنا ، بدلہ مانگنا ، اجر چاہنا.

صِلَہ رَحِمی

خاندان والوں سے نیکی کا برتاؤ کرنا۔

صِلے میں

بدلے میں ، عوض میں ، انعام کے طور پر.

صِلَۂِ رَحْمی

اردو، انگلش اور ہندی میں صِل کے معانیدیکھیے

صِل

silसिल

وزن : 2

موضوعات: تجوید

صِل کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (تجوید) صل ایسے وصل کی علامت ہے کہ ترک کرنا اُس کا بہتر ہے اور وقف اس پر احسن ہے.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

صِل کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

صِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words