تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِھل" کے متعقلہ نتائج

بِھل

جن٘گلی ، وحشی ، جاہل ، احمق بھیل (رک).

بِھلاوَہ

رک : بِھلاواں.

بِھلانوَہ

رک : بھلاواں.

بِھلْوا

بھیلی (رک) کی تصغیر.

بِھلّا

وحشی ، بھیل (رک).

بِھلونْجی

بھلاواں کا بیج.

بِھلِّن

بھیل نسل کی لڑکی یا عورت.

بِھلاوَن

رک : بِھلاواں.

بِھل کا بِھل

موٹا تازہ ، بڑے تن و توش والا.

بِھلاواں

ایک پہاڑی درخت کا پھل اور وہ دانہ، جو پھل کے چھتر پر ہوتا ہے، اسے بطور دوا استعمال کرتے ہیں اور اس کے رس کا داغ نہیں چھوٹتا، کپڑوں پر نشان ڈالنے کے کام بھی آتا ہے، اس کی دھونی یا رس لگنے سے بدن سوج جاتا ہے اور اس پر نیل پڑ جاتے ہیں، جو اکثر فوجداری مقدمات میں ضرب کی شہادت کے لئے بنائے جاتے ہیں، بلادر

بِھلاویں کا داغ

بِھلاواں (رک) سے پڑجانے والا دھبّا جو کبھی نہیں چھوٹتا ، (مجازاً) بدنامی کا داغ ، کلن٘گ کا ٹیکا.

اردو، انگلش اور ہندی میں بِھل کے معانیدیکھیے

بِھل

bhilभिल

اصل: سنسکرت

وزن : 2

بِھل کے اردو معانی

صفت

  • جن٘گلی ، وحشی ، جاہل ، احمق بھیل (رک).
  • خوب موٹا تازہ ، غیر معمولی طور پر فریہ.
  • موٹا (رک) کا تابع ، رک : موٹا بھل.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِھل)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِھل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone