تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قِزِل" کے متعقلہ نتائج

قِزِل

سُرخ، لال

قِزِلباش

(لفظاً) سرخ سر، اسماعیل صفوی شاہِ ایران نے اپنے لشکریوں کے لئے بارہ گوشے کی سرخ ٹوپی مقررکی تھی، اس لئے ان لشکریوں کو قزلباش کہا جانے لگا، بعض لوگوں کا خیال یہ ہے کہ قزلباش ان قیدیوں کی اولاد ہیں، جنہیں تیمور نے شاہ اسماعیل کے والد کے کہنے سے آزاد کردیا تھا، یہ لوگ سرخ ٹوپیاں پہنتے تھے

قِزِلْباشی

سرخ رنگ کی، سرخ

قِزِلْباشی پَرْدَہ

قبا کا پردہ یا سینے کے سامنے کا حصّہ

قِزِل اَرْسلان

شیرِ سرخ ؛ (کنایۃً) نام ایک بادشاہِ خاندانِ سلجوق کا جو ممدوح ظہیر فاریابی کا تھا، شاہ مزکور کے بال سرخ تھے اس لیے اس کا یہ نام رکھا گیا.

اردو، انگلش اور ہندی میں قِزِل کے معانیدیکھیے

قِزِل

qizilक़िज़िल

اصل: ترکی

وزن : 12

قِزِل کے اردو معانی

صفت

  • سُرخ، لال

English meaning of qizil

Adjective

  • red

क़िज़िल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • रक्त, लाल, सुर्ख।।

قِزِل کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قِزِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

قِزِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words