تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِھل" کے متعقلہ نتائج

چِھل

چِھلَّہ

چِلَّہ، چالیس دن کا زمانہ، چالیس دن کا عرصہ، چالیس دن کا نہان، چالیس دن کا وظیفہ یا عمل

چِھلْکے

چھلکا کی جمع

چِھلْتا

چھلکا

چِھلْٹا

رک : چھلکا .

چِھلْنا

خراش آجانا، چوٹ آجانا، کسی چیز کا پوست اتر جانا، کھال ادھڑ جانا

چِھلوری

زہریلی پھنسی جو انگلی اور ناخن کے کنارے ناخن کی کور نکلنے یا اور کسی وجہ سے ہو جاتی ہے، انگل بیڑ

چِھلونی

سودے سلف کی خرید و فروخت پر اڑے تھڑے کا حق جو اشیا کی تول یا ناپ کی کور کسر کے پورا کرنے کا دستور سمجھا جاتا ہے ، روکھن .

چِھلانا

چھلوانا

چِھلَوری

زہریلی پھنسی جو انگلی اور ناخن کے کنارے ناخن کی کور نکلنے یا اور کسی وجہ سے ہو جاتی ہے، انگلی بیڑ

چِھلَیّا

چھیلنے والا ؛ ڈھلے ہوئے برتنوں کی سطح کے کھردرے پن کو خراد پر چھیل کر صاف اور چکنا کرنے والا ، ڈھلئی کے کارخانے کا کاری گر.

چِھلْوانا

چھیلنا کا تعدیہ

چِھلائی

چھیلنا کا اسم مصدر، چھیلنے کا کَام یا اُجرت، چھیلنے کی مزدوری

چِھلْکَئی

چھلکے والا، بالائی سطح رکھنے والا، قشریہ

چِھلچِھلاتا

چِھلْوائی

چھلوانا کا اسم مصدر، چھلوانے کی اجرت

چِھلْچِھلانا

رک: چلچلانا ، چمکنا .

چِھلیڈاپَن

چھدرا کر چلنے کی حالت ، بانڈا پن .

چِھلًڑ

کسی چیز کا چھلکا، چنے کا چھلکا

چِھلْکے دار

چھلکے والا ، وہ شے جس پر چھلکا ہو ، کھرسیلا ، تپّڑ والا.

چِھلو چِھلو

چیلوں کو بلانے کی آواز .

چِھلْکا نُما

چھلکے جیسا ، چھلکے کی طرح کا.

چِھلائی والا

چھلائی کا کام کرنے والا ، چِھلیّا.

چِھلْکَئی پَتّی

(نباتیات) باریک خشک جھلی نما بھور یا بے رن٘گ چھوٹا پتا. (انگ : Scale Leaves)

چِھلْکا اُتَرنا

چھلکا اتارنا (رک) کا لازم .

چِھلّے بَیٹْھنا

چلّہ کشی کرنا ، چلّہ کھینچنا.

چِھلْکا اُتارْنا

چھیلنا، پوست جدا کرنا، کھل اتارنا، بکل کھرنڈ وغیرہ دور کرنا

چِھلْکے اُدھیڑنا

پوست الگ کر دینا ،چھلکے اتارنا ، ننگا کر دینا ، بے نقاب کر دینا ، راز فاش کر دینا .

چِھلْکے دار جانْوَر

وہ جانور جن کی جلد پر کھیرے یا فلس ہوں ، قشریہ .

زَبان چِھل جانا

بولتے بولتے تھک جانا، زبان چلاتے چلاتے عاجز آجانا، زبان زیادہ استعمال کرنے سے تھک جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں چِھل کے معانیدیکھیے

چِھل

chhilछिल

وزن : 2

English meaning of chhil

  • peel

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِھل)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِھل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words