تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَمائِل" کے متعقلہ نتائج

حَمائِل

گلے کا ترچھا پرتلا، دوال شمشیر، تسمہ

حَمائِل ہونا

حمائل کرنا (رک) کا لازم.

حَمائِلی

(نجوم) سیارے کی گردش جس کا مدار سورج کے گرد بیضوی شکل کا ہو

حَمائِل وار

حمائل کی طرح.

حَمائِل کَرْنا

تلوار، بندوق وغیرہ کا گلے میں لٹکانا، بانہیں گردن میں ڈالنا

حَمائِلِ فَلَک

کرۂ آسمان کا جھکاؤ

حَمائِلِ شَمْشِیر

تلوار کا پرتلا

ہاتھ حَمائِل رَکھنا

دونوں ہاتھوں کے بیچ میں کسی چیزکو اس طرح رکھنا کہ ہاتھ اردگرد رہیں

ہاتھ حَمائِل ہونا

(کمر یا گلے وغیرہ کے) گرد ہاتھ ہونا

ہاتھ حَمائِل کَرنا

(گردن یا کمر کے) گرد ہاتھ ڈالنا

ہاتھ کَمَر میں حَمائِل کَرْنا

کمر میں ہاتھ ڈالنا ، ہاتھ کمر کے گرد رکھنا ۔

ہاتھ کَمَر میں حَمائِل ہونا

کمر کے گرد ہاتھ ہونا ۔

ہاتھ گَرْدَن میں حَمائِل کَرنا

گلے میں ہاتھ ڈالنا.

تَلْوار حَمائِل رَکھْنا

تلوار گردن میں لٹکی ہوئی رکھنا

بازُو گَلے میں حَمائِل کَرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں حَمائِل کے معانیدیکھیے

حَمائِل

hamaa.ilहमाइल

اصل: عربی

وزن : 122

مادہ: حَمْل

موضوعات: تلواربازی پھول گلہ

اشتقاق: حَمَلَ

حَمائِل کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • گلے کا ترچھا پرتلا، دوال شمشیر، تسمہ
  • گلے میں ڈالنے کی چیز
  • چھوٹی تقطیع کا قرآن مجید (جس کو اکثر سونے چاندی کی ڈبیا یا موم جامے میں رکھ کر گلے میں ڈالتے یا بازو پر حفظ و امان کی خاطر باندھتے ہیں)، تعویذ
  • (پھولوں یا سونے یا چاندی کے سکّوں وغیرہ کا)، عورتوں کے گلے میں پہننے کا ایک زیور، ہار
  • نشان جو حکومت کی طرف سے کسی کی نمایاں خدمات یا کارکردگی کے صلے میں اسے دیا جائے، تمغہ، میڈل
  • کُشتی کا ایک داؤں

صفت

  • گلے میں پڑا یا لٹکا ہوا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of hamaa.il

Noun, Feminine

  • suspensory thong, or cord, or shoulder-belt (of a sword), thong, cross-belt
  • something hanging around the neck
  • a small holy Quran suspended to the neck (as an amulet), miniature copy of the Qur'an worn round the neck as an amulet
  • a necklace of flowers or of rupees or coins (for women)
  • medal
  • a kind of trick of wrestling

Adjective

  • lying or hanging around the neck

हमाइल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बेग़ल में लटकाने की चीज़, तलवार लटकाने का तस्मा
  • गरदन में पड़ा हुआ हाथ
  • छोटा पवित्र क़ुरआन (जिसको प्रायः सोने चांदी की डिब्बे में रख कर गले में डालते या भुजा पर सुरक्षा के लिए बाँधते हैं, तावीज़
  • औरतों के गले में पहनने का एक आभूषण
  • पदक, मेडल, तमग़ा
  • कुश्ती का एक दाँव

विशेषण

  • गले में पड़ा या लटका हुआ

حَمائِل کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَمائِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَمائِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words