تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَن مِل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَن مِل کے معانیدیکھیے
اَن مِل کے اردو معانی
سنسکرت، ہندی - صفت
- نہ ملنے والا، کم آمیز، بیگانہ خو
- ان (تحتی الفاظ)
- بے میل، بے ربط، بے جوڑ
- (ادب) چند بے جوڑ اور نامربوط چیزوں پر مشتمل نظم یا شعر (جیسے امیر خسرو کی انمول : کھیر پکائی جتن سے چرخہ دیا چلایا، آیا کتا کھا گیا تو بیٹھی ڈھول بجا)
شعر
دیوانوں کے خواب کی صورت ان مل اور بے جوڑ
اپنے آپ سے لڑتی راتیں باتیں کرتے دن
نہیں ممکن تمنائے ملاقات ان سے بر آئے
کہ وہ انجان ہیں اے حضرت صابرؔ میں ان مل ہوں
English meaning of an-mil
Sanskrit, Hindi - Adjective
- a kind of composition (created by Amir Khusrau) in which absurd combinations are presented to amuse
- a kind of composition in which absurd combinations are presented to amuse
- ill-assorted, not-matching, unmatched
- incompatible, inappropriate, chaotic
- unsuitable, incompatible, ill-assorted
अन-मिल के हिंदी अर्थ
संस्कृत, हिंदी - विशेषण
- जिसका किसी से जोड़ या मेल न बैठता हो, बेजोड़, बेमेल
- स्वभावतः जो किसी से मिल न सकता हो, जो घुला-मिला न हो
- (साहित्य) चंद बेजोड़ चीज़ों पर बनाई गई कोई नज़म या शे'र (मनोरंजन के लिए अलग-अलग चीजों को जोड़कर सृजित कोई रचना या कविता)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَن مِل)
اَن مِل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔